Aaj Ka Intikhaab............!!

  • Work-from-home

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡

IMG_1552.JPG

ہونے ہیں شکستہ ابھی اعصاب ، لگی شرط؟
دھتکارنے والی ہوں میں سب خواب ، لگی شرط؟

اے شام کے بھٹکے ہوئے ماہتاب ، سنبھل کر
ہے گھات میں بستی کا یہ تالاب ، لگی شرط؟

جو دکھ کی رتوں میں بھی ہنسی اوڑھ کے رکھیں
ہم ایسے اداکار ہیں نایاب ، لگی شرط؟

جب چاہوں تجھے توڑ دوں میں کھول کے آنکھیں
اے چشم اذیت کے برے خواب ! لگی شرط؟
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
وہ یہیں سے لوٹ جائیں، جن کو ہیں سر عزیز
ہم سر پھروں کے ساتھ، کوئی سر پھرا چلے
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
محبت ایسا دریا ہے
کی بارش روٹھ بھی جائے
تو پانی کم نہیں ہوتا !!
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

ستارے اس قدر دیکھے کہ آنکھیں بجھ گئیں اپنی
محبت اس قدر کر لی محبت چھوڑ دی ہم نے
 
  • Like
Reactions: Angela

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
جو ذرا کسی نے چھیڑا تو چھلک پڑیں گے آنسو
کوئی مجھ سے یہ نہ پوچھے، میرا دل اداس کیوں ہے
 
  • Like
Reactions: Angela

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313

جتنا ہنسنا تھا ہنس چکے ہم لوگ
اب تماشائے کن تمہارے لیے

ہم بہت خوش مزاج تھے، نہ رہے
سورتہ فاتحہ ہمارے لیے
 
  • Like
Reactions: Angela and H@!der

H@!der

Super Star
Feb 22, 2012
8,413
3,070
1,313
تمہیں اداسی کے ہِجّے کر کے بتانے ہوں گے
کہ میرا مطلب تمہارے مطلب سے مختلف ہے
میں اتنا خوش ہوں کہ آنکھ بھیگی ہوئی ہے میری
اور اس کا مطلب تمہارے مطلب سے مختلف ہے
 
  • Like
Reactions: Angela

H@!der

Super Star
Feb 22, 2012
8,413
3,070
1,313
پہلی گل کہ ساری غلطی میری نئیں
جے کر میری وی اے کیہ میں تیری نئیں؟
اوہ کہندا اے پیار تے جنگ وچ جائز اے سب
میں کہنی آں اُوں ہُوں ہیرا پھیری نئیں
کِسراں ڈر دا گُھن کھا جاندا اے نیندر نوں
توں کی جانیں تیرے گھر جو بیری نئیں
میری من تے اپنے اپنے راہ پئیے
کی کہنا ایں! جِنی ہوئی بتھیری نئیں؟
 
  • Like
Reactions: Fantasy

H@!der

Super Star
Feb 22, 2012
8,413
3,070
1,313
نہ جانے کیسی محبت کے وعدے رات جلے
جلا جو خط تو سکھی میرے دونوں ہاتھ جلے
گزارا دن جو اداسی میں شام کہنے لگی
بہت اکیلی ہوں میں کوئی میرے ساتھ جلے
پلٹ کے حال نہ پوچھا فریب کاروں نے
یہ دل کے ساتھ مرے ایک اور گھات جلے
گنوا کے بیٹھی ہوں میں آج اپنا صبر و قرار
کہ ساتھ چاند کے میری تو ساری رات جلے
میں اس کہانی کا کردار ہوں کہ جس میں سدا
وفا کو لکھنے سے پہلے ہی میرا ہاتھ جلے
خزاں کے بعد بہاروں کی راہ دیکھی تو
یہ حیف صد کہ مری آرزو کے پات جلے
ہے پیاس ایسی کہ دلشادؔ آنسو تک ہیں پیے
کہ تیرے ہجر میں دل میرا بات بات جلے
 

H@!der

Super Star
Feb 22, 2012
8,413
3,070
1,313
ایسا بھی نہیں ہے کہ یہ غم کچھ نہیں کہتے
یوں ہے کہ ترے سامنے ہم کچھ نہیں کہتے
اپنے لیے پیمانہ بنا رکھا ہے ہم نے
میعار ہے، میعار سے کم کچھ نہیں کہتے
 
  • Like
Reactions: Angela and Fantasy
Top