Namaz Ka Tareeqa

  • Work-from-home

سرفروش

Senior Member
Sep 18, 2009
655
851
93
Karachi
hanafi choro< jis tareeqy se piyaary nabi (saw) ne namaz parhi wo to batao.............
بھاءی السلام علیكم
بندہ نے نہ یہ كتاب پڑھی ہے , نہ ہی یہ كتاب بندہ كے لۓ لاءق توجہ ہے لیكن میرے بھاءی آپ كا یہ انداز خطاب درست نہیں ہے
اگر آپ كو اس كتاب
سے كوءی اختلاف ہے آپ بیشك اس كا اظہار خیال كریں لیكن طریقہ اصلاحی ہو
كوءی غلطی ہو یا آپ كی شان كے خلاف كوءی بات مجھ سے ہوءی ہو معافی چاہتا ہوں
 
Top