song acoording 2 ur mood...!!

  • Work-from-home

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
ایسا کرنا بڑے دل جگرے کا کام ہے :)۔ ہم بھی کوئی تجربہ نہیں دل توڑنے کا۔۔۔ ہاں ہمارے دل پہ کافی انالیسز اور تجربے ہوئے ہیں۔۔اور ابھی بھی جاری ہیں 😐۔

لگتا یہ پھر ویسے ہی بار بار کہنا۔۔۔جیسے تسی ہسدے او سانوں اتھرو دے کے 🤨۔
نہ جی بار بار کیوں کہنا۔ اساں تے کاپی پیسٹ کرنا۔

چلو بدلاؤ لاتے ہیں

میری قبر تے پھل پاویں
تیرے پچھے مر گئی آن میرے مرنے دا مل پاویں
 

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
نہ جی بار بار کیوں کہنا۔ اساں تے کاپی پیسٹ کرنا۔

چلو بدلاؤ لاتے ہیں

میری قبر تے پھل پاویں
تیرے پچھے مر گئی آن میرے مرنے دا مل پاویں
بڑا سوہنا بدلاؤ لایا ہے 🥺۔
ہمیں پہلے ہی رونا آ رہا اور آپ یہ مرنے ورنے کی باتیں کریں :( جو اس دنیا سے جا چکے انہیں کا غم ہلکا نہیں ہوا ابھی تک 😓 ۔



یاد رکھنا ہماری تربت کو
:( قرض ہے تم پہ چار پھولوں کا
 
  • Like
Reactions: shehr-e-tanhayi

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
بڑا سوہنا بدلاؤ لایا ہے 🥺۔
ہمیں پہلے ہی رونا آ رہا اور آپ یہ مرنے ورنے کی باتیں کریں :( جو اس دنیا سے جا چکے انہیں کا غم ہلکا نہیں ہوا ابھی تک 😓 ۔



یاد رکھنا ہماری تربت کو
:( قرض ہے تم پہ چار پھولوں کا
اسی پر ہمیں بھی یاد آیا

ماہی میریا میری قبر اتے اک وار تے پھیرا پا جاوندوں
میری لاش تے ٹھنڈری ہو جاندی جے آپ ہتھیں دفنا جاندوں

کیا کریں بہنا۔۔۔۔ کبھی کبھی زخموں سے کھرنڈ نوچنے کا اپنا ہی مزہ ہے۔ لگتا ہے جیسے سکون میں آ گئے ہوں۔ حقیقت تو حقیقت نا۔۔۔۔۔ تسلیم نہ کریں گے تو بدل تھوڑی جائے گی۔
ماں باپ بھائی جب سب ایک ساتھ یاد آتے ہیں۔۔۔ آنکھیں بھی بھر آتی ہیں دل کے ساتھ۔ مگر زندگی میں آگے تو بڑھنا ہے نا۔۔۔۔
اور اپنی مہلت پوری کر کے ان سب سے جا ملنا۔ پھر کاہے کی اداسی۔
فکر کرنی ہے تو ان کی جو ہمارے جانے کے بعد ہمارے لئے ایسے روئیں گے۔
 

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
اسی پر ہمیں بھی یاد آیا

ماہی میریا میری قبر اتے اک وار تے پھیرا پا جاوندوں
میری لاش تے ٹھنڈری ہو جاندی جے آپ ہتھیں دفنا جاندوں

کیا کریں بہنا۔۔۔۔ کبھی کبھی زخموں سے کھرنڈ نوچنے کا اپنا ہی مزہ ہے۔ لگتا ہے جیسے سکون میں آ گئے ہوں۔ حقیقت تو حقیقت نا۔۔۔۔۔ تسلیم نہ کریں گے تو بدل تھوڑی جائے گی۔
ماں باپ بھائی جب سب ایک ساتھ یاد آتے ہیں۔۔۔ آنکھیں بھی بھر آتی ہیں دل کے ساتھ۔ مگر زندگی میں آگے تو بڑھنا ہے نا۔۔۔۔
اور اپنی مہلت پوری کر کے ان سب سے جا ملنا۔ پھر کاہے کی اداسی
😭
فکر کرنی ہے تو ان کی جو ہمارے جانے کے بعد ہمارے لئے ایسے روئیں گے
بس یہ بات :( یہی ایک بات 😓۔کیا کریں ۔۔۔

اگر کوئی ہمارے روم میں آگیا تو انہوں نے سمجھنا شائد انجی پاگل ہو گئی جو بغیر وجہ کے روئی جا رہی😐🤫۔
 
  • Like
Reactions: shehr-e-tanhayi

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
😭

بس یہ بات :( یہی ایک بات 😓۔کیا کریں ۔۔۔

اگر کوئی ہمارے روم میں آگیا تو انہوں نے سمجھنا شائد انجی پاگل ہو گئی جو بغیر وجہ کے روئی جا رہی😐🤫۔
تو نہیں روئیں نا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
آنسو بھی بس ایک حد تک بہانہ ٹھیک ورنہ اپنی اور اپنوں کی تکلیف کا باعث بنتے ہیں۔
 

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
تو نہیں روئیں نا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
آنسو بھی بس ایک حد تک بہانہ ٹھیک ورنہ اپنی اور اپنوں کی تکلیف کا باعث بنتے ہیں۔
یہی تو مسئلہ ہے بندہ کھل کے رو بھی نہیں سکتا۔۔۔اپنے پریشان ہو جاتے۔۔۔۔

پر ہم بھی کوئی نہ کوئی بہانہ ڈھونڈ ہی لیتے اب 🤫۔
آپ کو پتہ ہے ہم کبھی نہیں رویا کرتے تھے :( سب کے سامنے تو بالکل بھی نہیں :( ماما کہا کرتی تھیں کہ تم میں ایک بات اچھی ہے کہ سب کے سامنے خود کو کمزور نہیں کرتی ۔۔آنسو نہیں بہاتی :( تکلیف، ناراضی ظاہر نہیں کرتی :( اور یہ باتیں ایک لڑکی کو بہادر بناتی ہیں :(۔ پر اب ہم سے نہیں ہوتا یار یہ 😭 ۔ہمارا دل چاہتا ہے کہ ایک بار ماما ہمارے پاس آ جائیں ہم بہت سارا روئیں، انہیں دل کی ہر بات بتائیں اور کہیں کہ ماما ہم اس معاملے میں بہادر نہیں ہیں۔۔۔😓محبتوں کے معاملے میں ہم ہمیشہ ہار جاتے ہیں :(۔
 
  • Like
Reactions: shehr-e-tanhayi

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
یہی تو مسئلہ ہے بندہ کھل کے رو بھی نہیں سکتا۔۔۔اپنے پریشان ہو جاتے۔۔۔۔

پر ہم بھی کوئی نہ کوئی بہانہ ڈھونڈ ہی لیتے اب 🤫۔
آپ کو پتہ ہے ہم کبھی نہیں رویا کرتے تھے :( سب کے سامنے تو بالکل بھی نہیں :( ماما کہا کرتی تھیں کہ تم میں ایک بات اچھی ہے کہ سب کے سامنے خود کو کمزور نہیں کرتی ۔۔آنسو نہیں بہاتی :( تکلیف، ناراضی ظاہر نہیں کرتی :( اور یہ باتیں ایک لڑکی کو بہادر بناتی ہیں :(۔ پر اب ہم سے نہیں ہوتا یار یہ 😭 ۔ہمارا دل چاہتا ہے کہ ایک بار ماما ہمارے پاس آ جائیں ہم بہت سارا روئیں، انہیں دل کی ہر بات بتائیں اور کہیں کہ ماما ہم اس معاملے میں بہادر نہیں ہیں۔۔۔😓محبتوں کے معاملے میں ہم ہمیشہ ہار جاتے ہیں :(۔
وہ سب ٹھیک ۔۔۔ لیکن ایک بات سے ہمیں اختلاف۔۔۔

ان کے سامنے بہادر اور اب نہیں۔
ہمارے والدین بھی یہی کہتے تھے کہ ہمیں جینا آتا ہے۔
اور ہم ان کی اس بات کو غلط ثابت نہیں ہونے دیتے۔ نہ سب کے سامنے نا اکیلے میں۔

دل بوجھل ہو جاتا جب۔۔۔ تو ایک نیا شوق پال لیتے۔۔۔۔۔
شوق سے مراد اپنی دلچسپی کے لئے یا ذہن اور سوچیں کسی اور طرف فوکس کرنے کے لئے۔
ویسے تو سماجی خدمات کے کام سر انجام دیتے۔۔۔ لیکن آج کل لاک ڈاؤن کی وجہ سے سب بند تو کبھی پرندے۔۔۔ کبھی سٹچنگ کبھی سیمنٹ کبھی لکڑی کبھی پھول۔
اتنی تیزی سے تبدیلی کی وجہ سے اندازہ کر لیں کہ ذہن کتنا ڈسٹرب ہو گا۔ لیکن
جئیے جاتے ہیں بخوشی
 

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
ان کے سامنے بہادر اور اب نہیں۔
ہمارے والدین بھی یہی کہتے تھے کہ ہمیں جینا آتا ہے۔
اور ہم ان کی اس بات کو غلط ثابت نہیں ہونے دیتے۔ نہ سب کے سامنے نا اکیلے میں۔
:(ٹینشن اور ڈپریشن سے دور رہنے کا کہا گیا ہمیں۔۔۔ :( اکیلے میں دل ہلکا نہ کریں تو ڈپریشن ہونے لگتا ہمیں
 

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
۔ کبھی سٹچنگ کبھی سیمنٹ کبھی لکڑی کبھی پھول۔
اتنی تیزی سے تبدیلی کی وجہ سے اندازہ کر لیں کہ ذہن کتنا ڈسٹرب ہو گا
ہمیں تو ان سب کی الف بے بھی نہیں آتی۔۔۔ 😐۔ دل اداس ہوا تو پوئیٹری لکھ لی۔۔۔ اور اداس ہوا تو چاند کو دیکھ لیا۔۔۔
فوٹوگرافی کر لی، یا پھر کوئی پروجیکٹ بنانے میں مصروف ہو گئے ۔ آج کل سوچ رہے ڈرائینگ کرنا شروع کر دیں۔۔۔کینوس پہ کبھی پینٹنگ کی نہیں ۔۔۔اس لئے ابھی بسم اللہ نہیں کرتے۔۔بھیا اور آپی لوگ بہت زبردست پینٹنگ کرتے۔۔۔ ایک علیحدہ سے روم سیٹ کیا ہوا۔۔اس کام کے لئے۔۔پر ہم اتنے نکمے ہیں کہ کبھی ایک برش بھی نہیں پھیرا۔۔۔۔۔کوشش بھی نہیں کی کینوس پہ۔۔۔ویسے تو ہلکی پھلکی ڈرائینگ کر لیتے ہیں۔۔۔۔
ان کے سامنے بہادر اور اب نہیں۔
ہمارے والدین بھی یہی کہتے تھے کہ ہمیں جینا آتا ہے۔
اور ہم ان کی اس بات کو غلط ثابت نہیں ہونے دیتے۔ نہ سب کے سامنے نا اکیلے میں۔


:(ٹینشن اور ڈپریشن سے دور رہنے کا کہا گیا ہمیں۔۔۔ :( اکیلے میں دل ہلکا نہ کریں تو ڈپریشن ہونے لگتا ہمیں
 

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
ہمیں تو ان سب کی الف بے بھی نہیں آتی۔۔۔ 😐۔ دل اداس ہوا تو پوئیٹری لکھ لی۔۔۔ اور اداس ہوا تو چاند کو دیکھ لیا۔۔۔
فوٹوگرافی کر لی، یا پھر کوئی پروجیکٹ بنانے میں مصروف ہو گئے ۔ آج کل سوچ رہے ڈرائینگ کرنا شروع کر دیں۔۔۔کینوس پہ کبھی پینٹنگ کی نہیں ۔۔۔اس لئے ابھی بسم اللہ نہیں کرتے۔۔بھیا اور آپی لوگ بہت زبردست پینٹنگ کرتے۔۔۔ ایک علیحدہ سے روم سیٹ کیا ہوا۔۔اس کام کے لئے۔۔پر ہم اتنے نکمے ہیں کہ کبھی ایک برش بھی نہیں پھیرا۔۔۔۔۔کوشش بھی نہیں کی کینوس پہ۔۔۔ویسے تو ہلکی پھلکی ڈرائینگ کر لیتے ہیں۔۔۔۔




:(ٹینشن اور ڈپریشن سے دور رہنے کا کہا گیا ہمیں۔۔۔ :( اکیلے میں دل ہلکا نہ کریں تو ڈپریشن ہونے لگتا ہمیں
دوسرے تھریڈ میں بتایا؟
 
  • Like
Reactions: shehr-e-tanhayi

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
اچھا۔ ہم سے مس ہو گیا تھا یہ والا۔
ساتھ میں کچن بھی دیکھ رہے نا۔

رنگوں سے کھیلنا ایک آزمودہ علاج ہے ڈپریشن کا۔
اب یہ رنگ پینٹنگ کی صورت ہوں یا کسی اور کام میں۔

پینٹنگ کا یہ ہے کہ رزلٹ فوری سامنے آ جاتا۔

آپ کو کرنا چاہئیے۔
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
اچھا۔ ہم سے مس ہو گیا تھا یہ والا۔
ساتھ میں کچن بھی دیکھ رہے نا۔

رنگوں سے کھیلنا ایک آزمودہ علاج ہے ڈپریشن کا۔
اب یہ رنگ پینٹنگ کی صورت ہوں یا کسی اور کام میں۔

پینٹنگ کا یہ ہے کہ رزلٹ فوری سامنے آ جاتا۔

آپ کو کرنا چاہئیے۔
بھیا نے بہت کہا ہمیں۔لیکن موڈ نہیں بنا۔۔۔۔اور مزے کی بات بتائیں 🤫ہمارے بھیا کم ہی کسی کی تعریف کرتے۔۔۔ اور ہماری اکثر ان سے تعریف ہوتی😀۔ماشاءاللہ سے وہ خود بہت ذہین اور ہر کام میں ماہر ہیں۔۔۔ایسے شخص سے تعریف کلمات تو اعزاز کی بات ہوئی نا 🤔کہتے ٹیلینٹڈ اور ذہین ہو۔۔۔ اور تمہارے ہاتھ میں برکت بھی ہے😐اور بھی بہت کچھ وقتا فوقتا ۔۔۔ہم بھی بڑے بڑے معصوم معصوم فیس بناتے تب 🤫۔
 
  • Like
Reactions: shehr-e-tanhayi

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
بھیا نے بہت کہا ہمیں۔۔اور مزے کی بات بتائیں 🤫ہمارے بھیا کم ہی کسی کی تعریف کرتے۔۔۔ اور ہماری اکثر ان سے تعریف ہوتی😀۔ماشاءاللہ سے وہ خود بہت ذہین اور ہر کام میں ماہر ہیں۔۔۔ایسے شخص سے تعریف کلمات تو اعزاز کی بات ہوئی نا 🤔کہتے ٹیلینٹڈ اور ذہین ہو۔۔۔ اور تمہارے ہاتھ میں برکت بھی ہے😐اور بھی بہت کچھ وقتا فوقتا ۔۔۔ہم بھی بڑے بڑے معصوم معصوم فیس بناتے تب 🤫۔
معصوم ہونے کی ایکٹنگ کرنا بھی تو ایک بہت بڑا آرٹ ہے۔
سیکھیں گے کبھی فرصت میں آپ سے۔
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
معصوم ہونے کی ایکٹنگ کرنا بھی تو ایک بہت بڑا آرٹ ہے۔
سیکھیں گے کبھی فرصت میں آپ سے۔
ایکٹنگ مطلب؟؟؟؟؟؟ ہماری معصومیت میں کوئی شک ہے کیا؟؟ جینوئین معصومیت ہے🥺۔
کیا سیکھنا ۔۔۔ہم نے کہا ہمیں الف بے بھی نہیں آتی 😐۔
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
ایکٹنگ مطلب؟؟؟؟؟؟ ہماری معصومیت میں کوئی شک ہے کیا؟؟ جینوئین معصومیت ہے🥺۔
کیا سیکھنا ۔۔۔ہم نے کہا ہمیں الف بے بھی نہیں آتی 😐۔
معصومیت کی ایکٹنگ سیکھنے کی بات کر رہے
 
  • Like
Reactions: Angela
Top