[h=6]ابو ہریرہ (رضی اللہ تعالٰی عنہ) سے روایت ہے کے حضرت محمد (صلی اللہ علیہ واله وسلم) نے فرمایا، "اگر لوگ نماز_ عشاء اور فجر باجماعت ادا کرنے کے اجر کو جانتے تو انکو اگر ان کی ادائیگی کے لیئے رینگ کر بھی آنا پڑتا تو وہ آتے "
[ بخاری، کتاب:1 ، جلد:11، حدیث:589 ][/h]
[ بخاری، کتاب:1 ، جلد:11، حدیث:589 ][/h]