پاکستانی ٹیم کے گیارہ کھلاڑیوں کا انتخاب کرنے کے لیے چھ جمع ایک سلیکٹرز صاحبان کا انتخاب عمل میں آچکا ہے۔
ان میں سے تین کے لیے یہ پہلا موقع ہوگا باقی تین اس سے پہلے بھی کھلاڑیوں کی قسمت کے فیصلے کرتے رہے ہیں۔
اس طرح زیادہ سے زیادہ لوگوں کو طرفدار بنایا جاسکتا ہے- جبکہ ٹیم وہی ہوگی جو سیٹھی صاحب چاہیں گے- کیا اکمل اور شعیب ملک سے جان چھوٹ جائے گی- کیا مستند وکٹ کیپر کھلایا جائے گا- کیا مافیا کے بندے کو کھلی اجازت ہوگی- کیا انڈیا سے ہارنے کی پالیسی تبدیل ہوگی- یا کھلاڑیوں پر کیچ چھوڑنے کی پابندی ہوگی-
بہت سے سوال اور جواب کے لئے چھ رکنی کمیٹی- کم از کم سولہ رکن تو ہونے چاھئے تھے-