Aaj Ka Intikhaab............!!

  • Work-from-home

ROHAAN

TM Star
Aug 14, 2016
1,795
929
613
غرض کہ کاٹ دیے زندگی کے دن اے دوست
وہ تیری یاد میں ہوں .. یا تجھے بھلانے میں
 

ROHAAN

TM Star
Aug 14, 2016
1,795
929
613
دل میں اک درد اٹھا آنکھوں میں آنسو بھر آئے
بیٹھے بیٹھے ...... ہمیں کیا جانئے کیا یاد آیا
 

ROHAAN

TM Star
Aug 14, 2016
1,795
929
613
‏رقص دیکھا ہے کبھی شاخ سے گرتے ہوئے پتوں کا
‏یوں جھوم کے گرتے ہیں تیری یاد میں آنسو میرے
 

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
اُس کو فرصت ہی نہیں ⁧بات⁩ کی تمہید سُنے
ہم وه پاگل ہیں جو تفصیل میں لگ جاتے ہیں
Hayeeee... Kiyaaa bat 😟👏👏👏👏
کاظم حسین کاظم کا زبردست شعر۔۔۔۔
محسن نقوی کی غزل ذہن میں آئی۔۔ آپ بھی پڑھئے۔۔

اُس کو فرصت ہی نہیں ــ وقت نکالے محسنؔ
اَیسے ہوتے ہیں بھلا ــ چاہنے والے محسنؔ


یاد کے دَشت میں ـ ـ ـ پھرتا ہوں میں ننگے پاؤں

دیکھ تو آ کے کبھی ــ پاؤں کے چھالے محسنؔ


کھو گئی صُبح کی اُمید ـ ـ ـ اور اَب لگتا ہے

ہم نہیں ہوں گے ــ کہ جب ہوں گے اُجالے محسنؔ


خاک کو بھی نہیں پہنچے گا کوئی کربل کی

اَب بھلے ایک جہاں خون میں نہا لے محسن


میں کہاں ـ حاکم وقت کہاں ـ عدل کہاں

کیوں ناخلقت کی زبان پر لگائیں ــ تالے محسنؔ


وہ اِک شخص متاعِ دِل و جان تھا ـ ـ ـ نہ رہا

اَب بھلا کون ــ میرے دَرد سنبھالے محسنؔ


 
  • Like
Reactions: khamosh_dua

Blue-Black

chai-mein-biscuit
TM Star
May 27, 2014
1,921
607
1,213
KARACHI
Tera aik munh band krny lie
Janay hm ne kitny mounhon main romal die
,کل رات اسی جگہ پہ مجھ کو
,کس قدر یہ حسیں خیال ملا ہے
,راہ میں اک ریشمی رومال ملا ہے
,جو گرایا تھا کسی نے جان کر
,جس کا ہو لے جائے وہ پہچان کر
,ورنہ میں رکھ لوں گا اس کو اپنا جان کر

😂😋کسی حسن والے کی نشانی مان کر
 

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
اب تو لے دے کے وہی شخص بچا ہے مُجھ میں
مُجھ کو مُجھ سے جو جُدا کر کے چُھپا ہے مُجھ میں

اب تو بس جان ہی دینے کی ہے باری اے نورؔ
میں کہاں تک کروں ثابت کہ وفا ہے مُجھ میں
@Seemab_khan
کرشن بہاری نُورؔ لکھنوی
 
  • Like
Reactions: Kavi

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,181
3,477
1,313
Dubai

کئی دِلوں کے لئے وجہِ اِضطراب ہوں میں
مگر تُجھے تو سہولت سے دستیاب ہوں میں

 
  • Like
Reactions: Angela

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,181
3,477
1,313
Dubai

مُجھ پہ اک تازہ مُحبت کی نمی ہے ورنہ
خشک لکڑی کا کہاں اتنا دُھواں ہوتا ہے

 
  • Like
Reactions: Angela

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,181
3,477
1,313
Dubai

ترکِ اُلفت کی اذیت بھی نزع جیسی ھے
کتنا مشکل ھے محبت سے گریزاں ہونا
 
  • Like
Reactions: Angela

Museebat

Active Member
Sep 7, 2018
331
279
763
,کل رات اسی جگہ پہ مجھ کو
,کس قدر یہ حسیں خیال ملا ہے
,راہ میں اک ریشمی رومال ملا ہے
,جو گرایا تھا کسی نے جان کر
,جس کا ہو لے جائے وہ پہچان کر
,ورنہ میں رکھ لوں گا اس کو اپنا جان کر

😂😋کسی حسن والے کی نشانی مان کر
ناک کے سینڈ والا گرا تھا وہ رومال

جو تو نے اٹھا لیا سمجھا الفت کا خزینہ

یہ رومال اب اپنے پاس ہی رکھھو

نہیں تو لائیے واپس کیجیے میرا سینڈ
 

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
کئی دِلوں کے لئے وجہِ اِضطراب ہوں میں
مگر تُجھے تو سہولت سے دستیاب ہوں میں
hun...👏👏👏👏
مُجھ پہ اک تازہ مُحبت کی نمی ہے ورنہ
خشک لکڑی کا کہاں اتنا دُھواں ہوتا ہے
Haaaye...kiyaa bat👏👏
ترکِ اُلفت کی اذیت بھی نزع جیسی ھے
کتنا مشکل ھے محبت سے گریزاں ہونا
hmmmmm... perfect...Tark e Ulfat ki Azziyat bhi nizaa'a jesi hai👏 👏
ہمیں وہ صبر کے اس موڑ تک لانے کا خواہاں ہے
کہ تنگ آ جائیں ہم، مانگیں دعا ترکِ تعلق کی
اعتبار ساجد

 
Top