koyi khail kheleiN?

  • Work-from-home

فہد

Super Star
Dec 12, 2009
10,225
3,548
1,313
karachi
ہم تو آپ کے اندازے سے بھی زیادہ معصوم ہیں کیونکہ ہمیں آپ کے کل والے دوسرے ریپلائی سے ہی پتہ چل گیا تھا لیکن بوریت ہو رہی تھی تو سوچا کہ دیکھتے ہیں کہ کب تک آپ اعتراف نہیں کرتے خود کہ آپ کے پاس کوئی گیم نہیں ہے۔
ہمیں کامیابی ہوئی۔
Masomiyat k muamle me hamare andaze kafi taveel hain ap us had tk masom nhi ho sakti
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
Masomiyat k muamle me hamare andaze kafi taveel hain ap us had tk masom nhi ho sakti
ہمارا مقابلہ کسی سے نہیں ہے۔۔۔۔ ہم اپنی حد تک کے ہی معصوم ہیں اور وہی رہنا چاہتے ہیں۔
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
Apne pichle comment me meri soch se muqable kya tha
سوچ سے مقابلہ ہمارا حق ہے کیونکہ ہم لکیر کے فقیر نہیں ہیں کہ آنکھیں بند کر کے دوسروں کی سوچ یا بات کو سو فیصد مان لیں۔

ہم نے معصومیت کے مقابلی کی بات کی ہے محترم۔
کیوں ہمارا سر درد بڑھا رہے آپ۔
ایک تو گیم کا لارا لگائے رکھا اور اب۔۔۔۔
 

فہد

Super Star
Dec 12, 2009
10,225
3,548
1,313
karachi
سوچ سے مقابلہ ہمارا حق ہے کیونکہ ہم لکیر کے فقیر نہیں ہیں کہ آنکھیں بند کر کے دوسروں کی سوچ یا بات کو سو فیصد مان لیں۔

ہم نے معصومیت کے مقابلی کی بات کی ہے محترم۔
کیوں ہمارا سر درد بڑھا رہے آپ۔
ایک تو گیم کا لارا لگائے رکھا اور اب۔۔۔۔
Apne masoomiyat ki had se muqabla kya tha or had b woh jo meri sooch me shamil hai to ap soch se muqabla kro lekin meri soochi hui masomiyat ki had ko na jancho
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
Apne masoomiyat ki had se muqabla kya tha or had b woh jo meri sooch me shamil hai to ap soch se muqabla kro lekin meri soochi hui masomiyat ki had ko na jancho
ہمیں نہیں کرنا مقابلہ۔۔۔۔۔۔
آپ وعدہ کر کے ٹرخا دیتے ہیں
 

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
شوق تو ہر گز نہیں ہے۔۔۔۔ اصل میں ہم اپنی سنگدلی کا اندازہ لگانا چاہتے ہیں۔ اب آپ ہاتھ لگی ہیں تو کیسے موقعہ جانے دیں ہاتھ سے۔

اف کی نوبت ہی نہیں آئے گی پیاری بہنا۔۔۔۔۔۔۔ وہ کیا کہتے ہیں۔۔۔۔۔ جھٹکا۔۔۔۔۔

لگے ہاتھوں بتا ہی دیجئیے کہ کون سی گل مانی ہے آپ نے ہماری
اف۔۔جھٹکا تو آپ نے ایسے کہا کہ ہمیں کڑاک کی آواز بھی سنائی دی۔۔۔جلدی سے اپنی ننھی سی گردن کی سلامتی کنفرم کی۔۔اور شکر کیا۔۔۔۔
لگے ہاتھوں آپ یہ بتائیے کہ کون سی بات نہیں مانی؟ 😐 ہمیں تو سرے سے کوئی بات ہی یاد نہیں آ رہی🙄۔
بڑوں کی بجائے بڑے لوگوں لکھا ہوتا تو ہم کبھی یقین نہ کرتے۔
اوہ شکر ہے۔۔
ہم اور تنہائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مطلب کہ آئس کریم کھائیں گی تنہائی میں؟

اتنا ظلم ہم اور فینٹیسی ہر گز برداشت نہیں کریں گے
جی ہاں۔۔ہم اور ہماری تنہائی۔۔۔۔۔۔۔۔

آواز میں سوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تو آپ کے کہنے کا مطلب کہ گلا زخمی کر لیں ہم؟
ناں جی ہم سریلے ہی اچھے۔

پکارا تو دل سے ہی تھا لیکن آپ آنکھیں اور کان بند کئے خواب خرگوش کے مزے لے رہی تھیں۔۔۔۔۔ کیسے پہنچتی آپ تک ہماری پکار۔۔۔۔ وہ تو دل کے کان کھلے ہونے چاہئیں کسی کی پکار سننے کے لئے

ہم نے صحیح کہا نا @Fantasy
دل کے کان تو کھلے ہی تھے۔۔ہاں سیل فون بند کر دیا تھا۔۔۔ اب آواز کا سورس بھی تو ہونا چاہیئے نا کوئی۔۔۔۔۔
آپ کے کہنے کا مطلب کہ آپ نے تو فورا سر تسلیم خم کر دیا تھا۔۔۔۔۔۔۔۔ ہماری کوتاہی کہ ہم نے فورا وار نہ کیا
ایگزیکٹلی۔۔۔۔

کس سے امید باندھ لی آپ نے ساتھ دے ہم دونوں میں سے۔۔۔۔
فینٹیسی کا پتہ نہیں لیکن ہم تو ادھر سے ادھر ہوتے رہیں گے تھالی کے بینگن کی طرح۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مطلب کہ جو بھی آپ دونوں میں سے آن لائن ہوا۔۔۔ ہم اسے کے ساتھ۔
آئی سمجھ نا؟؟؟؟
باہر کی بلی
آج کل تو بس میاں مٹھو ہی چوری کھاتے ہیں۔۔۔ اب وہ ویسے ہوں جیسے ہم نے پالے ہیں یا پھر سنو چندا کے مٹھو جیسے ہوں۔

اور ایسا کیا ہے دیسی گھی میں جو اس سے دور رہنے کی نوبت آئی ہے۔۔۔۔
ہمارے تو حلق سے نوالہ نہیں اترتا دیسی گھی کے بغیر۔۔۔ آخر کو ہوں نا پنجابن۔۔۔۔

ہیر کے زمانے میں چوری بونٹی جیسا سواد دیتی ہو گی نا۔۔۔ اسی لئے۔
سنو چندہ غالبا ڈرامے کا نام ہے؟ ہم نے بھی تھمب نیل دیکھا تھا۔۔۔لیکن ڈرامہ دیکھنے کا اتفاق نہیں۔۔سو نہیں معلوم کہ وہاں کیسا میاں مٹھو تھا۔۔۔
پنجابن تو ہم بھی ہیں۔۔لیکن ہم نہیں کھا سکتے۔۔۔
ہاں ۔۔اے وی ہو سکتا۔۔۔چلو کوئی نہیں ۔۔۔۔ ہیر نے اپنی استطاعت اور مرضی کے مطابق چُوری کا انتخاب کیا۔۔حلانکہ بریانی زیادہ بہتر تھی۔۔۔
ہماری طبیعت ٹھیک نہ ہو تو نیند نہیں آتی۔۔۔ جیسے آج بھی نہ آئی۔

ہاسپٹل جانا ضروری ہوتا ہے محترمہ۔
ہماری طبیعت ٹھیک ہو یا نہ۔۔نیند پھر بھی نہیں آتی۔۔۔لیکن دو دن سے سکون کی نیند آ رہی۔۔میڈیسن وغیرہ چینج کی شائد اس لئے۔۔۔ یا شائد ویسے ہی۔۔۔۔
آج ایک نیو میڈیسن شروع کی۔۔۔ ہائے مت پوچھیں :( ہم تو بس یوں ہیں کہ ابھی رو دیں۔۔۔ ایسے لگ رہا ہے جیسے ہڈیوں کا گودھا کسی تلوار کی نوک سے نکالا جا رہا ہو۔۔۔اس قدر تکلیف۔۔۔ مسلز اور ہڈیوں میں۔۔۔۔ :(۔ لیکن ابھی تو پانچ دن کھانی ہے۔۔۔ نہ کچھ بنا تو پھر چینج :/۔
😄 ۔ہم ہنس رہے تھے خود پہ :( کہ میڈیسن لوگوں پہ اثر کر کے آرام دیتی ہے اور ہمیں مزید تکلیف میں مبتلا کر دیتی ہے
خیر کوئی گل نئی ;)۔
ہممممم ضروری ہے۔۔یہ ضرورت تو کب سے نبھا رہے ;)۔😉
یہ تو خیر تکا تھا جو اتفاق سے ٹھیک لگ گیا۔
😉 😐پھر بھی بڑی بات ہے
View attachment 114732 انسان نہ ہوں تو
😐 ان میں بھی انسانوں کی خصوصیات سرائیت کرتی جا رہی ہیں
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313

اف۔۔جھٹکا تو آپ نے ایسے کہا کہ ہمیں کڑاک کی آواز بھی سنائی دی۔۔۔جلدی سے اپنی ننھی سی گردن کی سلامتی کنفرم کی۔۔اور شکر کیا۔۔۔۔
لگے ہاتھوں آپ یہ بتائیے کہ کون سی بات نہیں مانی؟ 😐 ہمیں تو سرے سے کوئی بات ہی یاد نہیں آ رہی🙄۔


ہم ننھی کا نہیں سوچتے۔۔۔۔ بس پتلی گردن کو دے دیتے جھٹکا
 
  • Like
Reactions: Angela

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313



دل کے کان تو کھلے ہی تھے۔۔ہاں سیل فون بند کر دیا تھا۔۔۔ اب آواز کا سورس بھی تو ہونا چاہیئے نا کوئی۔۔۔۔۔

دل کے کان کھلے ہوں تو پھر سورس کی ضرورت نہیں ہونی چاہئیے کیونکہ دل کو دل سے راہ جو ہوتی ہے
 
  • Like
Reactions: Angela

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
اور جن کا دل نہ ہو ان کے بارے کیا خیال؟
ان کے پاس دل کی فوٹو کاپی ہوتی ہے
یا پھر جس سے اپنا دل بدلایا ہوتا ہے اس کا دل ہوتا ہے پاس۔
کوئی اور سوال؟
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
ان کے پاس دل کی فوٹو کاپی ہوتی ہے
یا پھر جس سے اپنا دل بدلایا ہوتا ہے اس کا دل ہوتا ہے پاس۔
کوئی اور سوال؟
جن کے پاس یہ سب بھی نہ ہو؟ نہ فوٹو کاپی، نہ اپنا، نہ کسی اور کا۔۔تو؟
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
جن کے پاس یہ سب بھی نہ ہو؟ نہ فوٹو کاپی، نہ اپنا، نہ کسی اور کا۔۔تو؟
تو وہ کسی سامنے والے کا سینہ چیر کے اس کا دل نکال کے اپنے نام جملہ حقوق محفوظ کر لے۔
اب یہ نہیں کہنا کہ جو ایسا نہ کر سکے۔۔۔۔
کیونکہ اس کا جواب بھی ہمارے پاس ہے
 

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
تو وہ کسی سامنے والے کا سینہ چیر کے اس کا دل نکال کے اپنے نام جملہ حقوق محفوظ کر لے۔
اب یہ نہیں کہنا کہ جو ایسا نہ کر سکے۔۔۔۔
کیونکہ اس کا جواب بھی ہمارے پاس ہے
زور زبردستی کہاں چلتی۔۔۔۔۔کوئی کیوں کر اپنا دل حوالے کرے؟۔۔۔۔
آپ جواب ہی دیجیئے۔۔کہ جو ایسا بھی نہ کر سکے تو؟؟؟؟؟؟؟؟؟
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
زور زبردستی کہاں چلتی۔۔۔۔۔کوئی کیوں کر اپنا دل حوالے کرے؟۔۔۔۔
آپ جواب ہی دیجیئے۔۔کہ جو ایسا بھی نہ کر سکے تو؟؟؟؟؟؟؟؟؟
کیوں نہ چلدی زور زبردستی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ہم لوگ کیا ساری عمر محکوم رہیں گے؟؟؟؟

(تالیاں)

جواب یہ ہے کہ جو ایسا بھی نہ کر سکے وہ ہماری خدمات لے۔۔۔۔ پھر دیکھے ایک ہی وار میں کام تمام
نہ فرہے گا بانس نہ بجے گی بانسرکی۔
پھر تو دل کے ساتھ جگر گردے پھیپھڑے۔۔۔ سب ملے گا۔

آکھیا سی۔۔۔۔۔ ساڈا دماغ نہیں ٹھکانے تے۔
ویکھیافیر کر دتی ناں ظالماں والی گل۔
 
  • Like
Reactions: Angela
Top