History Pakistan kay 10 shaheen

  • Work-from-home

goodfrndz

"A faithful friend is the medicine of life."
VIP
Aug 16, 2008
12,849
4,072
1,113
محبت والا
ہمیں اپنے ان جوانوں پہ فخر ہے

جنہوں نے اپنی مٹی اور وطن کے لئے اپنی جانوں کے نذرانے پیش کئیے


مجھے رشک ہے ان ماوٴں پہ جنہوں نے ایسے شیر بہادروں جو جنم دیا

مجھے رشک ہے ان باپوں پہ جنہوں نے ایسے سپوتوں کو انگلی پکڑ کر چلنا سکھایا
ي
مجھے رشک ہے ان بہن بھائیوں پہ جنہوں نے ایسے وطن سے محبت کرنے والے بھائیوں کے ساتھ کچھ وقت گزارا


مجھے رشک ہے اپنے اس وطن پہ جس کے بیٹے تاقیامت اپنی جانوں کے نذرانے پیش کرتے رہیں گے


لیکن اس کی سالمیت کے طرف بڑھنے والے ہر گندے ہاتھ کو
کاٹ پھینکے گے
 

سرفروش

Senior Member
Sep 18, 2009
655
851
93
Karachi
اللہ رب العزت ان شہید بہادر جوانوں كی ایمانی قوت اور جذبہ شہادت كی مثال ہماری فوج میں تاحیات قاءم ركھے اور ہمارے جوانوں كو غیروں كی غلامی اور ان كے شرور سے حفاظت فرماۓ
 
Top