Aaj Ka Intikhaab............!!

  • Work-from-home

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
خوشیاں تو اک طرف رہِیں اے کاتبِ حیات
مجھ کو میرے مزاج کے دُکھ بھی نہیں ملے

مجھ کو میرے مزاج کے غم بھی نہیں ملے۔۔۔
فیورٹ۔۔

اک زخم مجھ کو چاہیے میرے مزاج کا.
یعنی ہرا بھی چاہیے گہرا بھی چاہیے
 
  • Like
Reactions: Kavi

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
پربت پربت اڑے پھرے ہے من پنچھی بے چین

جانے کہاں کہاں سے جائیں سانوریا کے نین


آؤ کہیں چھپ کر روتے ہیں ورنہ نگری میں

کوئی سُنے نہ ہُوک دلوں کی کوئی سُنے نہ بین


دِھیرے دِھیرےدھندلا ہوتا جاتا ہے مہتاب

بیت چلا ہے جیون، جیسے بیت چلی ہے رین


ہم تو جیسے دل آنکھوں میں لے کے پھرتے ہوں

بیٹھے بیٹھے ہنسی ہنسی میں رو دیتے ہیں نین


بولو فرحت آخر کس کو دیکھ کے آئے ہو

مدت بعد تری آنکھوں میں دیکھا ہے سُکھ چین
 
  • Like
Reactions: Spirit

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
waiting for u sad girl love wallpapers (1).jpg

زندگی۔۔۔ جیسے کوئی زرد سفر موت زدہ

سنگ، حیوان، شجر موت زدہ

مسکرائیں تو ہنسے جاتی ہے

زخم کھائی ہوئی تقدیر، ڈگر موت زدہ

اور رونے کے لئے بیٹھیں تو رومالوں پر،

جھرجھراتا ہوا ایمان سلگ اٹھتا ہے

جذب ہونے ہی نہیں دیتا کسی آنسو کو

بھیگ جاتی ہے جبیں صدمے کی

دن چمکتا ہے درِ وہم تمنا اور پھر

دور گرتی ہوئی پیلاہٹ میں

چرمرائی ہوئی اک شام لٹک آتی ہے

رات پڑتی ہے تو کرتے ہیں بسر موت زدہ

اس طرح جیسے صلیبوں سے بندھی بے چینی

موت سے اگلا کوئی خوف بسر کرتی ہے

کس شخص کا گریبان پکڑ کر پوچھیں

ہنستے بستے ہوئے بازاروں پر

کس نے ڈالی ہے نظر موت زدہ

دل لب درد

پریشان خیالات کی چوکھٹ سے لگا بیٹھا ہے

جس طرح سے کوئی پس ماندہ عزیز

دم بہ دم ڈوبتی یادوں کی صف ماتم پر

تھام کر بیٹھا ہو سر موت زدہ

زندگی،۔۔۔

زندگی، درد کا گھر موت زدہ

کھڑکیاں سرد

دریچے خاموش

صحن ویران

شجر موت زدہ

روح سنسان

خبر موت زدہ

دل بیابان

اثر موت زدہ

بستیاں، گاؤں، محلے، چوپال

ادھ مری آس بشر موت زدہ

سارے کا سارا نگر موت زدہ




@khamosh_dua @Mahen @shehr-e-tanhayi @Seemab_khan @saviou @Layla @Aaylaaaaa
@Juliana @H@!der @Kavi @Elephent @Sehar_Khan @Armaghankhan @ @AnadiL @mehreensaeed
@arzi_zeest @mashooma @St0rm @Ram33n @ujalaa @SHB_Bhaiya @~Ambitiou$ Girl~ @kainatmalik @Siyaah_Posh

 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

نام ہونٹوں پہ تِرا آئے تو راحت سی ملے
تُو تسلی ہے، دلاسہ ہے، دعا ہے، کیا ہے؟

 
  • Like
Reactions: Angela

Spirit

Active Member
Aug 23, 2018
435
328
363
Netherland
View attachment 114487

ابھی کچھ اور____ پڑھ لو مجھے

میں نے اگلے اوراق میں___ مر جانا ھے!!!!

View attachment 114488
زندگی۔۔۔ جیسے کوئی زرد سفر موت زدہ

سنگ، حیوان، شجر موت زدہ

مسکرائیں تو ہنسے جاتی ہے

زخم کھائی ہوئی تقدیر، ڈگر موت زدہ

اور رونے کے لئے بیٹھیں تو رومالوں پر،

جھرجھراتا ہوا ایمان سلگ اٹھتا ہے

جذب ہونے ہی نہیں دیتا کسی آنسو کو

بھیگ جاتی ہے جبیں صدمے کی

دن چمکتا ہے درِ وہم تمنا اور پھر

دور گرتی ہوئی پیلاہٹ میں

چرمرائی ہوئی اک شام لٹک آتی ہے

رات پڑتی ہے تو کرتے ہیں بسر موت زدہ

اس طرح جیسے صلیبوں سے بندھی بے چینی

موت سے اگلا کوئی خوف بسر کرتی ہے

کس شخص کا گریبان پکڑ کر پوچھیں

ہنستے بستے ہوئے بازاروں پر

کس نے ڈالی ہے نظر موت زدہ

دل لب درد

پریشان خیالات کی چوکھٹ سے لگا بیٹھا ہے

جس طرح سے کوئی پس ماندہ عزیز

دم بہ دم ڈوبتی یادوں کی صف ماتم پر

تھام کر بیٹھا ہو سر موت زدہ

زندگی،۔۔۔

زندگی، درد کا گھر موت زدہ

کھڑکیاں سرد

دریچے خاموش

صحن ویران

شجر موت زدہ

روح سنسان

خبر موت زدہ

دل بیابان

اثر موت زدہ

بستیاں، گاؤں، محلے، چوپال

ادھ مری آس بشر موت زدہ

سارے کا سارا نگر موت زدہ




@khamosh_dua @Mahen @shehr-e-tanhayi @Seemab_khan @saviou @Layla @Aaylaaaaa
@Juliana @H@!der @Kavi @Elephent @Sehar_Khan @Armaghankhan @ @AnadiL @mehreensaeed
@arzi_zeest @mashooma @St0rm @Ram33n @ujalaa @SHB_Bhaiya @~Ambitiou$ Girl~ @kainatmalik @Siyaah_Posh

🧐🤔
messenger check kro Angii. kahn ho? kal sy mesg kr rahi..
.....................
jaty jaty ;)
زمیں پر چاند اترا ہے
کبھی دیکھا نہیں تم نے
کبھی گر دیکھنا چاہو
مجھے کہنا
ٹهکانہ میں بتا دو گا
ہمارے گھر سے بس کچھ ہی
مسافت پر
وہ مغرب کی طرف مسجد
وہ مسجد سے لگا کمرہ
اُسی کے سامنے والا
جو گھر تم کو نظر آئے
وہ میرے چاند جی کا ہے
mein heran hoon..itna sahi thikaana 😜🙄
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

تم اپنی شرطوں پہ کھیل کھیلو، میں جیسے چاہوں لگاؤں بازی
اگر میں جیتا تو تم ہو میرے، اگر میں ہارا تو میں تمہارا

 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

ﻭﮦ ﻓﺎﺻﻠﮧ ﺗﮭﺎ ﺩُﻋﺎ ﺍﻭﺭ ﻣُﺴﺘﺠﺎﺑﯽ ﻣﯿﮟ
کہ ﺩﮬﻮﭖ ﻣﺎﻧﮕﻨﮯ ﺟﺎﺗﮯ ﺗﻮ ﺍﺑﺮ ﺁ ﺟﺎﺗﺎ
ﻭﮦ ﻣﺠھ ﮐﻮ ﭼﮭﻮﮌ ﮐﮯ ﺟﺲ ﺁﺩﻣﯽ ﮐﮯ ﭘﺎﺱ ﮔﯿﺎ
ﺑﺮﺍﺑﺮﯼ ﮐﺎ ﺑﮭﯽ ﮨﻮﺗﺎ ﺗﻮ ﺻﺒﺮ ﺁ ﺟﺎﺗﺎ

 

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
ﻭﮦ ﻓﺎﺻﻠﮧ ﺗﮭﺎ ﺩُﻋﺎ ﺍﻭﺭ ﻣُﺴﺘﺠﺎﺑﯽ میں
@Kavi
پروین شاکر کی پسندیدہ غزل..لیکن ہم لکھتے ہوئےیہ شعر نکال دیتے ہیں..کیونکہ ہمارے خیال میں یہ شعر مایوسی اور رحمت خداوندی سے نا امیدی کو ظاہر کرتا..اور اس آیت مبارکہ کے خلاف ہے.
وَإِذَا سَأَلَكَ عِبَادِي عَنِّي فَإِنِّي قَرِيبٌ أُجِيبُ دَعْوَةَ الدَّاعِ إِذَا دَعَانِ
.. :) .
مستجابی تو کبھی دعا رد نہیں کرتا..
وقال ربكم ادعوني أستجب لكم
اور ہم اس شعر کو مجازی معانی میں بھی استعمال کرنے کے مجاز نہیں.. ہماری پسندیدہ شاعرہ ہیں لیکں اس معاملے میں نو کمپرومائز :)
 
  • Like
Reactions: Kavi and Spirit
Top