Panchi Kitne Thy ??????????????

  • Work-from-home

*Sarlaa*

Moderator
VIP
Apr 16, 2013
17,846
7,109
363
33
Pakistan.. karachi
ایک پیڑ پر کچھ پنچھی ہیں دوسرے پیڑ پر بھی کچھ پنچھی ہیں پہلے پیڑ کے پنچھیوں نے دوسرے پیڑ کے پنچھیوں سے کہا کے
اگر تمہارے پنچھیوں میں سے دس پنچھی ہمارے پیڑ پے ا جائیں.تو ہم تم سے 2 گنا زیادہ ہو جائیں گے. اور دوسرے پیڑ کے پنچھیوں نے
کہا کے اگر تم میں سے دس پنچھی ہمارے پیڑ پے ا جائیں تو ہم تم سے 3 گنا زیادہ ہو جائیں گے.

اب اپ یہ بتاو کے ہر ایک پیڑ پے کتنے پنچھی ہیں

@Nelly @RedRose64 @Asheer @Anokhi_Laadli @ChoCo @hoorain @Wasif Safi @Rubi
 
  • Like
Reactions: azeyy and Asheer

Azeyy

•´¯`•» RuDleSS AzeYY «•´¯`•
VIP
Aug 17, 2012
12,084
5,479
513
lahore
ایک پیڑ پر کچھ پنچھی ہیں دوسرے پیڑ پر بھی کچھ پنچھی ہیں پہلے پیڑ کے پنچھیوں نے دوسرے پیڑ کے پنچھیوں سے کہا کے
اگر تمہارے پنچھیوں میں سے دس پنچھی ہمارے پیڑ پے ا جائیں.تو ہم تم سے 2 گنا زیادہ ہو جائیں گے. اور دوسرے پیڑ کے پنچھیوں نے
کہا کے اگر تم میں سے دس پنچھی ہمارے پیڑ پے ا جائیں تو ہم تم سے 3 گنا زیادہ ہو جائیں گے.

اب اپ یہ بتاو کے ہر ایک پیڑ پے کتنے پنچھی ہیں
@Nelly @RedRose64 @Asheer @Anokhi_Laadli @ChoCo @hoorain @Wasif Safi @Rubi
20 i think......................{}{78iu
 
Top