Picture of the Day

Zunaira_Gul

*GUL*
TM Star
May 16, 2017
2,482
1,680
363

Zunaira_Gul

*GUL*
TM Star
May 16, 2017
2,482
1,680
363
نیشنل ایوارڈ یافتہ اداکارہ زائرہ وسیم نے گزشتہ روز اچانک بالی ووڈ چھوڑنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا تھا کہ بالی ووڈ میں کام کرنے کی وجہ سے ان کا ایمان خطرے میں پڑرہا ہے اور اللہ ہمیں ہمارے ایمان کو مضبوطی سے قائم رکھنے والا بنائےاور ہمیں ان لوگوں جیسا بنائے جو اس کی یاد میں مصروف رہتے ہیں
114473
 

Seemab_khan

ღ ƮɨƮŁɨɨɨ ღ
Moderator
Dec 7, 2012
7,640
5,485
1,113
✮hმΓἶρυΓ, ρმκἶჰནმῆ✮
نیشنل ایوارڈ یافتہ اداکارہ زائرہ وسیم نے گزشتہ روز اچانک بالی ووڈ چھوڑنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا تھا کہ بالی ووڈ میں کام کرنے کی وجہ سے ان کا ایمان خطرے میں پڑرہا ہے اور اللہ ہمیں ہمارے ایمان کو مضبوطی سے قائم رکھنے والا بنائےاور ہمیں ان لوگوں جیسا بنائے جو اس کی یاد میں مصروف رہتے ہیں
View attachment 114473
good step taken by her.. :-bd
 
  • Like
Reactions: Zunaira_Gul

intelligent086

Super Star
Nov 10, 2010
9,017
9,150
1,313
Lahore,Pakistan

Shiraz-Khan

Alhamdulillahi Rabbil 3aalameen
Super Moderator
Oct 27, 2012
18,766
16,182
1,313
نیشنل ایوارڈ یافتہ اداکارہ زائرہ وسیم نے گزشتہ روز اچانک بالی ووڈ چھوڑنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا تھا کہ بالی ووڈ میں کام کرنے کی وجہ سے ان کا ایمان خطرے میں پڑرہا ہے اور اللہ ہمیں ہمارے ایمان کو مضبوطی سے قائم رکھنے والا بنائےاور ہمیں ان لوگوں جیسا بنائے جو اس کی یاد میں مصروف رہتے ہیں
View attachment 114473
MASHA'ALLAAH...
Allaah pak in k is behtreen or naik iradey per inko dono jahaanu ki kamiabiyaan ata farmaeyn aameen or in ko non muslims or muslims ki islaah ka zarya banaey wid afiat aameen...


Zulm phir zulm hai ...... barhate jao :(
:p

ایفل ٹاور پر سیلفی بھی لی ہوگی مسٹر فرعون نے
ye tu apko unsey direct contact ker k pochna parega... pir tu pic b whatsapp kerwaliyega =))

Ma Sha Allah @naan khatayi
JAZAKALLAAHU KHAER...
 
  • Like
Reactions: Zunaira_Gul

Zunaira_Gul

*GUL*
TM Star
May 16, 2017
2,482
1,680
363
good step taken by her.. :-bd
She is being targeted for using religion as a pretext to leaving Bollywood.
Since when secularists have started to attack free will in the modern world? :)
ماشاءاللہ
جن کا ملا ہے وہ اللہ کا شکر ادا کریں اور جو محروم رہے ہیں وہ اب ایسی خدمت کا ازالہ کر لیں
MASHA'ALLAAH...
Allaah pak in k is behtreen or naik iradey per inko dono jahaanu ki kamiabiyaan ata farmaeyn aameen or in ko non muslims or muslims ki islaah ka zarya banaey wid afiat aameen...



:p


ye tu apko unsey direct contact ker k pochna parega... pir tu pic b whatsapp kerwaliyega =))


JAZAKALLAAHU KHAER...

Thanks to all for nice comments
 
  • Like
Reactions: Shiraz-Khan

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
10,953
1,995
713
کچھ لوگ ایسے بھی ہوتے ہیں اور ایسا بھی ہوتا ہے میرے پاکستان میں۔۔۔
View attachment 114481
اِس ہوٹل کا مالک کتنا سخی ھے، لیکن شاید اِنکم ٹیکس یہ بھی
ادا نہیں کرتا ھو گا۔ یاد رھے کہ ٹیکس ادا نہ کرنا ایک قومی جرم
اور ساتھ ہی ساتھ ایک گناہ بھی ھے۔ اللہ تعالی ہم سب کو اِس گناہ
سے باز رہنے کی توفیق عطا فرمائے۔۔۔ اپنے مُلک کی مدد کیجئے، اپنا
ٹیکس ادا کیجئے۔
 

Zunaira_Gul

*GUL*
TM Star
May 16, 2017
2,482
1,680
363
اِس ہوٹل کا مالک کتنا سخی ھے، لیکن شاید اِنکم ٹیکس یہ بھی
ادا نہیں کرتا ھو گا۔ یاد رھے کہ ٹیکس ادا نہ کرنا ایک قومی جرم
اور ساتھ ہی ساتھ ایک گناہ بھی ھے۔ اللہ تعالی ہم سب کو اِس گناہ
سے باز رہنے کی توفیق عطا فرمائے۔۔۔ اپنے مُلک کی مدد کیجئے، اپنا
ٹیکس ادا کیجئے۔
آپ نے درست فرمایا ٹیکس کی ادائیگی کو یقینی بنایا جائے
لیکن حکومت وقت بھی اس بات کا اہتمام کرے کہ
غریب اور ان پڑھ عوام کا خیال رکھے اور ان کو ایجوکیٹ کرے
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
10,953
1,995
713
آپ نے درست فرمایا ٹیکس کی ادائیگی کو یقینی بنایا جائے
لیکن حکومت وقت بھی اس بات کا اہتمام کرے کہ
غریب اور ان پڑھ عوام کا خیال رکھے اور ان کو ایجوکیٹ کرے

آپ نے بھی دُرست فرمایا، لیکن حکومت اُس وقت تک غریبوں کا خیال
نہیں رکھ سکتی جب تک کہ اُس کے پاس وسائل نہ ھوں۔ اور وسائل
اُس وقت تک میسر نہیں ھو سکتے جب تک کہ لوگ ٹیکس ادا نہ کریں۔
گھر کا سربراہ جب تنخواہ لیکر آتا ھے تو اُسی تنخواہ سے گھر کا نظام
چلتا ھے، اگر یہ تنخواہ ایک ماہ گھر نہ پہنچے تو اندازہ کیجئے کہ گھر
کہاں پہنچے گا۔ گھر وہیں پہنچے گا جہاں کہ آج پاکستان پہنچ چُکا ھے۔
 

Angela

~LONELINESS FOREVER~
TM Star
Apr 29, 2019
3,363
3,562
213
~Dasht e Tanhaayi~
اِس ہوٹل کا مالک کتنا سخی ھے، لیکن شاید اِنکم ٹیکس یہ بھی
ادا نہیں کرتا ھو گا۔ یاد رھے کہ ٹیکس ادا نہ کرنا ایک قومی جرم
اور ساتھ ہی ساتھ ایک گناہ بھی ھے۔ اللہ تعالی ہم سب کو اِس گناہ
سے باز رہنے کی توفیق عطا فرمائے۔۔۔ اپنے مُلک کی مدد کیجئے، اپنا
ٹیکس ادا کیجئے۔
آپ نے بھی دُرست فرمایا، لیکن حکومت اُس وقت تک غریبوں کا خیال
نہیں رکھ سکتی جب تک کہ اُس کے پاس وسائل نہ ھوں۔ اور وسائل
اُس وقت تک میسر نہیں ھو سکتے جب تک کہ لوگ ٹیکس ادا نہ کریں۔
گھر کا سربراہ جب تنخواہ لیکر آتا ھے تو اُسی تنخواہ سے گھر کا نظام
چلتا ھے، اگر یہ تنخواہ ایک ماہ گھر نہ پہنچے تو اندازہ کیجئے کہ گھر
کہاں پہنچے گا۔ گھر وہیں پہنچے گا جہاں کہ آج پاکستان پہنچ چُکا ھے۔
Agree
 
Top
Forgot your password?