Picture of the Day

Zunaira_Gul

*GUL*
TM Star
May 16, 2017
2,481
1,666
363
آپ نے بھی دُرست فرمایا، لیکن حکومت اُس وقت تک غریبوں کا خیال
نہیں رکھ سکتی جب تک کہ اُس کے پاس وسائل نہ ھوں۔ اور وسائل
اُس وقت تک میسر نہیں ھو سکتے جب تک کہ لوگ ٹیکس ادا نہ کریں۔
گھر کا سربراہ جب تنخواہ لیکر آتا ھے تو اُسی تنخواہ سے گھر کا نظام
چلتا ھے، اگر یہ تنخواہ ایک ماہ گھر نہ پہنچے تو اندازہ کیجئے کہ گھر
کہاں پہنچے گا۔ گھر وہیں پہنچے گا جہاں کہ آج پاکستان پہنچ چُکا ھے۔
وزیر اعظم کا کھلم کھلا اعلان ہے کہ بزنس مینوں کو نہ چھیڑا جائے
اور بے چارے ٹھیلے اور ریڑی والوں کا بنے گا ؟
 

Zunaira_Gul

*GUL*
TM Star
May 16, 2017
2,481
1,666
363
خیال آتا ہے تہذیب کی یتیمی پر
خدا عروج نہ بخشے کبھی کمینوں کو
114589
 
Top
Forgot your password?