koyi khail kheleiN?

  • Work-from-home

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
کیوں نہ چلدی زور زبردستی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ہم لوگ کیا ساری عمر محکوم رہیں گے؟؟؟؟

(تالیاں)

جواب یہ ہے کہ جو ایسا بھی نہ کر سکے وہ ہماری خدمات لے۔۔۔۔ پھر دیکھے ایک ہی وار میں کام تمام
نہ رہے گا بانس نہ بجے گی بانسری۔
پھر تو دل کے ساتھ جگر گردے پھیپھڑے۔۔۔ سب ملے گا۔

آکھیا سی۔۔۔۔۔ ساڈا دماغ نہیں ٹھکانے تے۔
ویکھیافیر کر دتی ناں ظالماں والی گل۔
عطیات والوں کے ساتھ رابطہ کروانا ہے کیا؟ یا کسی کے پوسٹ مارٹم سے۔۔۔۔۔ایسے دل کا کیا فائدہ جو اس شخص کو زندہ نہ رکھ سکا۔۔۔۔۔۔ ہم نہیں لیں گے۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یا کسی جانور کو زبح کرنے کا سوچ رہیں؟
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
عطیات والوں کے ساتھ رابطہ کروانا ہے کیا؟ یا کسی کے پوسٹ مارٹم سے۔۔۔۔۔ایسے دل کا کیا فائدہ جو اس شخص کو زندہ نہ رکھ سکا۔۔۔۔۔۔ ہم نہیں لیں گے۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یا کسی جانور کو زبح کرنے کا سوچ رہیں؟
اگر تو جانور کے دل سے کام چل جاتا ہے آپ کا۔۔۔ تو پھر اسی پہ تکبیر پھروا لیتے ہیں۔

عطیات والوں کے ساتھ۔۔۔۔۔۔۔ آئیڈیا تو اچھا ہے
آم کے آم گھٹلیوں کے دام والی بات ہو جائے گی نا۔
دل آپ رکھنا۔ باقی کے اعضاء دوسرے ضرورت مندوں کو دے دیں گے۔
 

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
اگر تو جانور کے دل سے کام چل جاتا ہے آپ کا۔۔۔ تو پھر اسی پہ تکبیر پھروا لیتے ہیں۔

عطیات والوں کے ساتھ۔۔۔۔۔۔۔ آئیڈیا تو اچھا ہے
آم کے آم گھٹلیوں کے دام والی بات ہو جائے گی نا۔
دل آپ رکھنا۔ باقی کے اعضاء دوسرے ضرورت مندوں کو دے دیں گے۔
نہیں چاہیئے دل :)۔وہ بھی کسی ضرورت مند کو دے دیں۔۔۔۔۔۔۔۔
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
نہیں چاہیئے دل :)۔وہ بھی کسی ضرورت مند کو دے دیں۔۔۔۔۔۔۔۔
نہ بی بی۔۔۔۔ پھر ہمیں اتنے جارحانہ روپ میں کاہے کو لائیں؟

اچھا ایسے کرتے ہیں۔۔۔۔ آپ فری میں لے لینا۔ ہم باقی چیزوں سے حساب برابر کر لیں گے
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
نہ بی بی۔۔۔۔ پھر ہمیں اتنے جارحانہ روپ میں کاہے کو لائیں؟

اچھا ایسے کرتے ہیں۔۔۔۔ آپ فری میں لے لینا۔ ہم باقی چیزوں سے حساب برابر کر لیں گے
ارے نہیں یارا۔۔۔۔۔۔۔ضرورت نہیں ہمیں دل کی ۔۔۔
نہ نقد نہ ادھار، نہ مفت۔۔ نہیں چاہیئے۔۔
اس معاملے میں سودا بازی نہیں چلتی :)۔
۔
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
ارے نہیں یارا۔۔۔۔۔۔۔ضرورت نہیں ہمیں دل کی ۔۔۔
نہ نقد نہ ادھار، نہ مفت۔۔ نہیں چاہیئے۔۔
اس معاملے میں سودا بازی نہیں چلتی :)۔
۔
پھر ہمارا دھیان اس طرف کیوں لگایا۔۔۔۔۔
اب واپس موڑئیے ہمیں ہمارے راستے پر
 

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
پھر ہمارا دھیان اس طرف کیوں لگایا۔۔۔۔۔
اب واپس موڑئیے ہمیں ہمارے راستے پر
واپسی؟؟؟؟؟؟؟؟
نہ واپسی ہے جہاں سے وہاں ہیں سب کے سب
زمیں پہ رہ کے زمیں پر کہاں ہیں سب کے سب

کوئی بھی اب تو کسی کے مخالفت میں نہیں
اب ایک دوسرے کے راز داں ہیں سب کے سب

قدم قدم پہ اندھیرے سوال کرتے ہیں
یہ کیسے نور کا طرز بیاں ہیں سب کے سب

وہ بولتے ہیں مگر ربط رکھ نہیں پاتے
زبان رکھتے ہے پر بے زباں ہیں سب کے سب

سوئی کے گرنے کی آہٹ سے گونج اٹھتے ہیں
گرفت‌ خوف میں خالی مکاں ہیں سب کے سب

جھکائے سر جو کھڑے ہیں خلاف ظلموں کے
لگا ہے ایسا دویجؔ بے زباں ہیں سب کے سب

 
  • Like
Reactions: shehr-e-tanhayi

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313

واپسی؟؟؟؟؟؟؟؟
نہ واپسی ہے جہاں سے وہاں ہیں سب کے سب
زمیں پہ رہ کے زمیں پر کہاں ہیں سب کے سب

کوئی بھی اب تو کسی کے مخالفت میں نہیں
اب ایک دوسرے کے راز داں ہیں سب کے سب

قدم قدم پہ اندھیرے سوال کرتے ہیں
یہ کیسے نور کا طرز بیاں ہیں سب کے سب

وہ بولتے ہیں مگر ربط رکھ نہیں پاتے
زبان رکھتے ہے پر بے زباں ہیں سب کے سب

سوئی کے گرنے کی آہٹ سے گونج اٹھتے ہیں
گرفت‌ خوف میں خالی مکاں ہیں سب کے سب

جھکائے سر جو کھڑے ہیں خلاف ظلموں کے
لگا ہے ایسا دویجؔ بے زباں ہیں سب کے سب


اب میں خاموش ہونے والا ہوں
کیا کوئی شخص سن رہا ہے مجھے​
 
  • Like
Reactions: Angela

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313

اس کے دروازے پہ دستک تو نہیں دی لیکن
اپنی خاموشیاں دہلیز پہ چھوڑ آئی ہوں
ہم اداسی کے اس دبستاں کا
آخری مستند حوالہ ہیں
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
میں مبتلا کبھی ہوتا نہیں اداسی میں.
:)۔میں وہ ہوں جس میں کہ خود مبتلا اداسی ہے
‏جـاتے جــاتے وہ کس لیے پلٹا
اب ستائے گا یہ سوال مجھے
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313

پلٹ کے دیکھا تو کچھ بھی نہ تھا ہوا کے سوا
جو میرے ساتھ تھے جانے کدھر گئے چپ چاپ :(۔
گھر پہنچتا ہے کوئی اور ہمارے جیسا
ہم ترے شہر سے جاتے ہوئے مر جاتے ہیں
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
گھر پہنچتا ہے کوئی اور ہمارے جیسا
ہم ترے شہر سے جاتے ہوئے مر جاتے ہیں
بخت کے تخت سے یکلخت اتارا ہوا شخص
تُو نے دیکھا ہے کبھی جیت کے ہارا ہوا شخص؟

ہم تو مقتل میں بھی آتے ہیں بصد شوق و نیاز
جیسے آتا ہے محبت سے پکارا ہوا شخص

کب کسی قرب کی جنت کا تمنائی ہے
یہ ترے ہجر کے دوزخ سے گزارا ہوا شخص

بعد مدت کے وہی خواب ہے پھر آنکھوں میں
لوٹ آیا ہے کہیں دور سِدھارا ہوا شخص

اب اندھیرے ہیں کہ لیتے ہیں بلائیں اُس کی
روشنی بانٹ گیا دیپ پہ وارا ہوا شخص

موت کے جبر میں ڈھونڈی ہیں پناہیں اس نے
زندگی یہ ہے ترے لطف کا مارا ہوا شخص

جب بھی حالات کی چھلنی سے گزارا خود کو
ہاتھ آیا ہے مرے مجھ سے نتھارا ہوا شخص
 
  • Like
Reactions: shehr-e-tanhayi

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313

بخت کے تخت سے یکلخت اتارا ہوا شخص
تُو نے دیکھا ہے کبھی جیت کے ہارا ہوا شخص؟

ہم تو مقتل میں بھی آتے ہیں بصد شوق و نیاز
جیسے آتا ہے محبت سے پکارا ہوا شخص

کب کسی قرب کی جنت کا تمنائی ہے
یہ ترے ہجر کے دوزخ سے گزارا ہوا شخص

بعد مدت کے وہی خواب ہے پھر آنکھوں میں
لوٹ آیا ہے کہیں دور سِدھارا ہوا شخص

اب اندھیرے ہیں کہ لیتے ہیں بلائیں اُس کی
روشنی بانٹ گیا دیپ پہ وارا ہوا شخص

موت کے جبر میں ڈھونڈی ہیں پناہیں اس نے
زندگی یہ ہے ترے لطف کا مارا ہوا شخص

جب بھی حالات کی چھلنی سے گزارا خود کو
ہاتھ آیا ہے مرے مجھ سے نتھارا ہوا شخص
ہائے اک شخص جسے ہم نے بھلایا بھی نہیں
یاد آنے کی طرح یاد وہ آیا بھی نہیں

جانے کس موڑ پہ لے آئی ہمیں تیری طلب
سر پہ سورج بھی نہیں راہ میں سایا بھی نہیں

وجہ رسوائی احساس ہوا ہے کیا کیا
ہائے وہ لفظ جو لب تک مرے آیا بھی نہیں

اے محبت یہ ستم کیا کہ جدا ہوں خود سے
کوئی ایسا مرے نزدیک تو آیا بھی نہیں
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
ہائے اک شخص جسے ہم نے بھلایا بھی نہیں
یاد آنے کی طرح یاد وہ آیا بھی نہیں

جانے کس موڑ پہ لے آئی ہمیں تیری طلب
سر پہ سورج بھی نہیں راہ میں سایا بھی نہیں

وجہ رسوائی احساس ہوا ہے کیا کیا
ہائے وہ لفظ جو لب تک مرے آیا بھی نہیں

اے محبت یہ ستم کیا کہ جدا ہوں خود سے
کوئی ایسا مرے نزدیک تو آیا بھی نہیں
رات بھر جینے سے کیا، شمعِ شبستاں کی طرح
ایک لمحہ ہے بہت شُعلہء رقصاں کی طرح

دل کے زخموں پہ بھی پُھولوں کا گُماں ہوتا ہے
یاد آئی ہے تِری موجِ بہاراں کی طرح

کیوں ہو خاموش، رفیقانِ چَمن! کچھ تو کہو
صُبحِ گُلشن بھی نہ گُذرے، شبِ زِنداں کی طرح

لذّتِ درد کو اربابِ ہَوس کیا جانیں
لذّتِ درد کہ اَرزاں نہیں دَرماں کی طرح

یورشِ درد نے پندارِ وفا توڑ دیا
ہم بھی نادم ہیں بہت حُسنِ پشیماں کی طرح

یاد رکھے گا سُلگتا ہُوا ماحول ہمیں
خارزاروں میں رہے ہم گُلِ خنداں کی طرح

طبعِ خُوددار پہ اِک طُرفہ سِتم ہے محسنؔ!
اُن کا اندازِ کرم، غیر کے احساں کی طرح
 
  • Like
Reactions: shehr-e-tanhayi

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
نہ جانے کون سا آسیب دل میں بستا ہے
کہ جو بھی ٹھہرا وہ آخر مکان چھوڑ گیا
 
  • Like
Reactions: Angela

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
🤫🤫🤫🤫🤫نو مور شاعری
:( 🥺🥺🥺
اب آپ نے کہہ دیا نو مور شاعری تو ہم بھی چپ۔

آرڈر نہ کیا ہوتا آپ نے بہنا تو جات جاتے ہم یہ ضرور عرض کرتے جاتے

نہیں کر حدود کے تذکرے، نہ ہی فلسفہ سنا جبر کا
کبھی آ جو تو مری بزم میں، فقط اختیار کی بات کر
 
  • Like
Reactions: Angela
Top