Aaj Ka Intikhaab............!!

  • Work-from-home

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai
ویسے یہاں ایک بہت مسئلہ ہے۔۔سبھی ہم سے شخصیت اور عمر میں بڑے ہیں۔۔بندہ ڈانٹ بھی نہیں سکتا۔۔نہ ہی روعب ڈال سکتا 😐🥺 ۔
اسی لیئے جو ہم لوگ کہہ دیں وہ سُننا فرض ہےآپ کا، حُکم عدولی نہیں ہونی چاہیئے۔

ویسے اُستاد ہونے کے ناطے آپ ڈانٹ سکتی ہو مجھے 🙂
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai
اب یوں لگتا ہے جیسے وقتِ نزاع آ پہنچا
😣 ایک بے چینی سی رہتی ہے کہیں جانے کی

#Angela_Angii
#Meem_Aroosh


ہم سے نہ کبھی سرزد ہوا ایسا ایک بھی شعر 😔
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
اسی لیئے جو ہم لوگ کہہ دیں وہ سُننا فرض ہےآپ کا، حُکم عدولی نہیں ہونی چاہیئے۔

ویسے اُستاد ہونے کے ناطے آپ ڈانٹ سکتی ہو مجھے 🙂
یہ کیا بات ہوئی بھیا😕....
دونوں باتیں ایک ساتھ... 😐.
ہم نہیں مانتے یہ اصول و قانون...😐.
ویسے تو ہم کسی کی بات نہیں ٹالتے..کیا کریں مجبوری ہے...تربیت اور طبیعت دونوں اجازت نہیں دیتی کہ بے مروتی دکھائیں...
لیکن وہ کیا ہے کہ یا تو ہمیں پورا پورا حکم چلانے کا اختیار دیا جائے سب پہ..یا پھر ہم محکوم ہی بھلے😐
 
  • Like
Reactions: Kavi

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
ہم سے نہ کبھی سرزد ہوا ایسا ایک بھی شعر 😔
ہماری تو جو کیفیت تھی شعر کی صورت میں کہہ دی :).
اس شعر پہ یہ بھی نہیں کہہ سکتے کہ آپ رکھ لیجیئے اور اپنے نام کر لیجیئے...😕
کیونکہ شعر کا مفہوم اچھا نہیں ہے😔کسی کے نام بھی نہیں کر سکتے :(



جا پڑے چپ ہو کے جب شہر خموشاں میں نظیرؔ

یہ غزل یہ ریختہ یہ شعر خوانی پھر کہاں :)
 
Last edited:
  • Like
Reactions: Fantasy and Kavi

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
ہم بغیر ثبوت کے بات نہیں کرتے 🤨 🤔۔
ویسے یہاں ایک بہت مسئلہ ہے۔۔سبھی ہم سے شخصیت اور عمر میں بڑے ہیں۔۔بندہ ڈانٹ بھی نہیں سکتا۔۔نہ ہی روعب ڈال سکتا 😐🥺 ۔
رعب
ہم تو ڈانٹ سکتے نا آپ کو
 
  • Like
Reactions: Angela

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313

میں کشتی میں اکیلا تو نہیں ہوں
مرے ہم راہ دریا جا رہا ہے
 

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
رعب
ہم تو ڈانٹ سکتے نا آپ کو
خود لکھا تھا ایسے۔۔ پنجابی والا :) تاکہ تاثر مل سکے۔

ڈانٹ سکتی ہیں آپ :)۔تسی تے کج وی کہہ سکدے۔۔۔۔ آج کل تو وہ جیسے کہتے نہیں پنجابی میں، ماڑی آئی ہوئی۔۔۔ ہماری آج کل ماڑی آئی ہوئی ہے
😐کبھی کچھ ہو جاتا کبھی کچھ
آج سیڑھیوں سے پھسل گئے 🥺۔ اچانک وژن بلر ہو گئی،،،۔۔۔ اور ہم سمجھے شائد سیڑھیاں ختم ہو گئیں 😐۔

کچھ دیر پہلے کرسی کا سہارا لیا تو ڈائننگ ٹیبل کا کونہ بازو پہ بہت زور سے لگا۔۔۔ اور بھی بہت کچھ ہو رہا 😐صحت تھوڑی بحال ہوتی ہے تو آپ کے دارلحکمت کو رونق بخشنے آتے ہیں۔۔۔۔
 
  • Like
Reactions: shehr-e-tanhayi

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
خود لکھا تھا ایسے۔۔ پنجابی والا :) تاکہ تاثر مل سکے۔

ڈانٹ سکتی ہیں آپ :)۔تسی تے کج وی کہہ سکدے۔۔۔۔ آج کل تو وہ جیسے کہتے نہیں پنجابی میں، ماڑی آئی ہوئی۔۔۔ ہماری آج کل ماڑی آئی ہوئی ہے
😐کبھی کچھ ہو جاتا کبھی کچھ
آج سیڑھیوں سے پھسل گئے 🥺۔ اچانک وژن بلر ہو گئی،،،۔۔۔ اور ہم سمجھے شائد سیڑھیاں ختم ہو گئیں 😐۔

کچھ دیر پہلے کرسی کا سہارا لیا تو ڈائننگ ٹیبل کا کونہ بازو پہ بہت زور سے لگا۔۔۔ اور بھی بہت کچھ ہو رہا 😐صحت تھوڑی بحال ہوتی ہے تو آپ کے دارلحکمت کو رونق بخشنے آتے ہیں۔۔۔۔
دارالحمکت میں تو ایسے حالات میں نہیں آیا جاتا جن سے آپ آج کل دوچار ہیں۔۔۔۔
 
  • Like
Reactions: Angela

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
Tu samjhta hy k jeeny ki hawas hy mujh ko
Me to is aas py zinda hun k marna kab hy
 
  • Like
Reactions: Kavi

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
Hayat ik mustaqil gham k siwa kuch bhi nh shayid
Khushi jab yaad ati hy to aansu ban k ati hy
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
Wo shakhs chura k ly geya suraj k ujalay
Aur mery darechy me wohi shaam khari hy
 
  • Like
Reactions: Kavi

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
ہم روح سفر ہیں، ہمیں ناموں سے نہ پہچان
کل اور کسی نام سے آ جائیں گے ہم لوگ
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
117609076_188211462689612_7246737640326217554_n.jpg

وحشتِ جاں! مِری حسرت کے یوں ریشے نہ اُدھیڑ
یوں مِرے خوابوں کی لاشوں میں سے رستہ نہ بناَ

زندگی ! دیکھ تِرے دیدہ تمَسخر کی قسم
ہم تجھے چھوڑنے والے ہیں تماشا نہ بنا
 
Top