Fanii Pяiиcε ♥ VIP Oct 9, 2013 61,263 16,095 1,313 Moon Oct 31, 2013 #1 This Thread is Dedicated to our Great Poet Amjad Islam Amjad..... Reactions: fareena_01
fareena_01 Super Star Mar 11, 2013 7,011 2,255 263 Karachi Nov 2, 2013 #2 Chocolate_Hero said: This Thread is Dedicated to our Great Poet Amjad Islam Amjad..... View attachment 71659 View attachment 71660View attachment 71661 Click to expand... bht khoob ............. sahre more plz Reactions: Chocolate_Hero
Chocolate_Hero said: This Thread is Dedicated to our Great Poet Amjad Islam Amjad..... View attachment 71659 View attachment 71660View attachment 71661 Click to expand... bht khoob ............. sahre more plz
Fanii Pяiиcε ♥ VIP Oct 9, 2013 61,263 16,095 1,313 Moon Nov 2, 2013 #3 خود اپنے ہی چھوڑے ہوئے راستوں کاسلگتے ہوئے بے صدارت جگوں کابھٹکتی ہوئی بے ثمر بارشوں کالہو میں مچلتی ہوئی خواہشوں کاوہ لمحے، جو غم کی کماونوں سے چھوٹےتو سیدھے دلوں میں ترازو ہوئےوہ لمحے، جو زلفوں کی چھاوں میں گزرے تو ہر آس کے دست و بازو ہوئےوہ لمحے، جنھیں بھول جانے کی خاطر میں ان دیکھے رستوں پر چلتا رہاوہ لمحے جنھیں دیکھنے کے لیے میں چراغوں کی مانند جلتا رہاجمع و تفریق کے اس مسلسل عمل میںجو لمحہ بھی گزرے پلٹتا نہیںوقت کے آئینے میں کوئی عکس بھیایک پل سے زیادہ ٹھہرتا نہیںAmjad Islam Amjad Reactions: Sara_Khan
خود اپنے ہی چھوڑے ہوئے راستوں کاسلگتے ہوئے بے صدارت جگوں کابھٹکتی ہوئی بے ثمر بارشوں کالہو میں مچلتی ہوئی خواہشوں کاوہ لمحے، جو غم کی کماونوں سے چھوٹےتو سیدھے دلوں میں ترازو ہوئےوہ لمحے، جو زلفوں کی چھاوں میں گزرے تو ہر آس کے دست و بازو ہوئےوہ لمحے، جنھیں بھول جانے کی خاطر میں ان دیکھے رستوں پر چلتا رہاوہ لمحے جنھیں دیکھنے کے لیے میں چراغوں کی مانند جلتا رہاجمع و تفریق کے اس مسلسل عمل میںجو لمحہ بھی گزرے پلٹتا نہیںوقت کے آئینے میں کوئی عکس بھیایک پل سے زیادہ ٹھہرتا نہیںAmjad Islam Amjad