Please Attend the Call

  • Work-from-home

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
kar leejiye jo bhi baat hae, package kisi bhi waqt khatm ho sakta hae...phir hamein apni poetry waley dabbey mein wapas jaana parrey ga :)
شروع کی لائن پڑھ کے لگا کہ کوئی فلسفہ مارنے لگے آپ...یا کوئی شاعرانہ بات کرنے لگے...ڈبے کا نام لے کے مزا کرکرا کر دیا😂.
 
  • Like
Reactions: Kavi

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
شروع کی لائن پڑھ کے لگا کہ کوئی فلسفہ مارنے لگے آپ...یا کوئی شاعرانہ بات کرنے لگے...ڈبے کا نام لے کے مزا کرکرا کر دیا😂.
ہم بھی انھیں اس حجرے سے باہر رکھنے کی کوشش میں کب سے مصروف رکھے ہوئے ہیں۔
لائیے ہمارا انعام
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
Mein aap ko apni replacement dey deta hoon. Aap @Angela ki sarbaraahi mein kuch bhi shuru kar lein, meri taraf sey poori ijazat hae :)
بھائی صاحب.......یہ کیسی کیسی اجازتیں دی جا رہی ہیں...
تنہائی اپا انہیں معاف مت کیجیئے گا...یہ اسی ڈربے میں جانے کے حیلے بہانے ڈھونڈ رہے ہیں
 
  • Like
Reactions: Kavi

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
بھائی صاحب.......یہ کیسی کیسی اجازتیں دی جا رہی ہیں...
تنہائی اپا انہیں معاف مت کیجیئے گا...یہ اسی ڈربے میں جانے کے حیلے بہانے ڈھونڈ رہے ہیں
یہاں بھی ہمارے آپ کے خیالات کتنے ملتے ہیں نا۔
اوپر والا ہمارا جواب پڑھ لیجئیے
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
اور ہم نا امید ہو جائیں؟
اب ایسا کب بولا...ہم باہر کی بلی بن جائیں گے نا😂جیسے کھیل میں ہوتا...اب ہم معصوم کا خیال بھی کرو..ایک سائڈ پہ بھائی اور دوسری سائڈ پہ بہن😕.
ہم بھی انھیں اس حجرے سے باہر رکھنے کی کوشش میں کب سے مصروف رکھے ہوئے ہیں۔
لائیے ہمارا انعام
اتنی جلدی انعام کی طلب ؟
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
اب ایسا کب بولا...ہم باہر کی بلی بن جائیں گے نا😂جیسے کھیل میں ہوتا...اب ہم معصوم کا خیال بھی کرو..ایک سائڈ پہ بھائی اور دوسری سائڈ پہ بہن😕.

اتنی جلدی انعام کی طلب ؟
سچ بتائیے۔۔۔ کیا کبھی آپ نے انھیں اتنا ٹائم اپنے حجرے سے باہر دیکھا کبھی؟
اس پر تو ایک نہیں بہت سارے انعامات بنتے ہیں ۔

اور ہاں باہر کی بلی نہیں۔۔۔۔ ایک سائیڈ لے لیجئے جو آپ کا دل چاہے
 
  • Like
Reactions: Kavi and Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
banti to hae :) Kafi arsey baad poetry se bahar kuch post kia
وجہ جاننے کی گستاخی کر سکتے ہیں؟؟؟
shaed jaldi mein tha, poori baat nahi ki us ney :D
ہمیں ان کے پرانے خفیہ صندوق سے کچھ خط ملے تھے 😐.
تیزگام تو مت کہئیے۔۔۔۔ ہمیں کراچی کا ریلوے اسٹیشن یاد آنے لگا
آپ کراچی سے ہیں؟
 

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
سچ بتائیے۔۔۔ کیا کبھی آپ نے انھیں اتنا ٹائم اپنے حجرے سے باہر دیکھا کبھی؟
اس پر تو ایک نہیں بہت سارے انعامات بنتے ہیں ۔

اور ہاں باہر کی بلی نہیں۔۔۔۔ ایک سائیڈ لے لیجئے جو آپ کا دل چاہے
ارے ارے... سارا کریڈیٹ اپنے سر لے لیا؟؟ واہ رے مولا...
کیوی بھیاااااااا..... آج بتا دیجیئے کہ اتنا دیر حجرے سے باہر کیوں رہے.. یہ حلف اٹھائیے گا پہلے...سچ کہوں گا..سچ کے سوا کچھ نہیں کہوں گا
@Kavi
ابھی تو ہم کچھ نہیں کہیں گے.ہاں کل انشاءاللہ واپسی پہ دیکھتے ہیں کیا کرنا کیا نہیں..ویسے تھریڈ کی نوعیت بتا دیجیئے یہ نہ ہو ہم پہلے ہی باہر ہوں...موڈ ہمارا تو جانتی ہی ہیں آپ مادام😉.
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
آبائی شہر کا پوچھ رہے ہیں...
تین بج کر چودہ منٹ ہو گئے..ہمیں لگتا اب ہمیں چلنا چاہیئے...سونے کی کوشش..کیونکہ صبح آسکریم کھانے جلدی جانا ہے...
آئس کریم نہ ہوئی دوائی ہو گئی جو صبح سویرے کھانی ہے۔
جائیے جی۔۔۔۔۔ ہم اکیلے ہی رہ لیں گے
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
آئس کریم نہ ہوئی دوائی ہو گئی جو صبح سویرے کھانی ہے۔
جائیے جی۔۔۔۔۔ ہم اکیلے ہی رہ لیں گے
ایسا ہی کچھ...😉

آ گئے ہیں ہم 😀...ان الفاظ میں ہمیں الوداع کہیں گی تو کہاں جا سکیں گے 😉.

اک بات کہوں گر سنتی ہو
تم مجھ کو اچھی لگتی ہو:)
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
ایسا ہی کچھ...😉

آ گئے ہیں ہم 😀...ان الفاظ میں ہمیں الوداع کہیں گی تو کہاں جا سکیں گے 😉.

اک بات کہوں گر سنتی ہو
تم مجھ کو اچھی لگتی ہو:)
ہمارے کہنے پہ رک جانا
جاتے جاتے پلٹ آنا
تم ہمرے جیسی لگتی ہو
اک بات کہوں گر سنتی ہو
تم مجھ کو اچھی لگتی ہو

ارے نہیں نہیں۔۔۔۔ ہم نے تو بس ستانے ک لیے کہا تھا۔ آپ آرام سے سو جائیے۔
 
  • Like
Reactions: Angela

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai
جھوٹی قسم کھائیں تو اللہ جی ناراض ہو جاتے
ہم معصوم کو کیوں بیچ میں لا رہے ہیں بھیا😳
میں آپ سے اُردو کے الفاظ کے بارے گاہے بگاہے پوچھتا رہتا ہوں یا نہیں، صحیح صحیح بتانا۔
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai
ہمیں ان کے پرانے خفیہ صندوق سے کچھ خط ملے تھے 😐.
کسی دِلرُبا کی یادیں، کسی بے وفا کے پرچے
بھلا اور کیا ملے گا، کسی کو میرے گھر سے

آداب عرض ہے
 
  • Like
Reactions: Angela
Top