Raasta Talash Kijiay

  • Work-from-home

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
@Don @saviou @Shiraz-Khan @shehr-e-tanhayi @RedRose64@Hoorain
@Aaylaaaaa @minaahil @Umm-e-ahmad @H@!der @khalid_khan @Untamed-Heart
@duaabatool @Armaghankhan @zaryaab-irtiza @DiLkash @Seemab_khan @Mahen @Masha@Cyra @Kavi @rooja @Aaidah @BeautyRose @Gaggan @hasandawar @AnadiL @Prince-Farry@Hasii @Masha @Bird-Of-Paradise @Besharam @shzd @hinakhan0 @zehar @bilal_ishaq_786@Belahadi @Manahi007 @BeautyRose @ujalaa @*Sonu* @Guriyaa_Ranee @illusionist@sonu-unique @shahijutt @ujalaa @Layla @Fantasy @Babar-Azam @AM_ @Princess_Nisa
@Shanzykhan @sweet bhoot @NXXXS @IceCream @zahra1234 @AnadiL @Basitkikhushi
@Pari @whiteros @namaal @Abid Mahmood @Iceage-TM @Toobi @i love sahabah
@NamaL @Fa!th @MSC @yoursks @thefire1 @nighatnaseem21 @Fanii[/USER[USER=76050]@naazii @Miss_Tittli
@junaid_ak47 @Guriya_Rani @Azeyy @Gul-e-lala @maryamtaqdeesmo @HorrorReturns
@shzd @p3arl @Atif-adi @Lost Passenger @marzish @Pakhtoon @candy @Asma_tufail
@Rubi @Tariq Saeed @Mas00m-DeVil @Wafa_Khan @amazingcreator @marib @Raat ki Rani
@Ghazal_Ka_Chiragh @Binte_Hawwa @sweet_c_kuri @sabha_khan40 @Masoom_girl @hariya
@Aayat @italianVirus @Ziddi_anGel @sabeha @attiya @Princess_E @Asheer @aira_roy
@shailina @maanu115 @Dua001 @pyaridua @xortica_ @DesiGirl @huny @AshirFrhan
@Rahath @Shireen @zonii @Noor_Afridi @sweet bhoot @Lightman @Noorjee @hafaz
@Bela @LuViSh @aribak @BabyDoll @Silent_tear_hurt @gulfishan @Manxil
@errorsss @diya. @isma33 @hashmi_jan @smarty_dollie @Era_Emaan
@saimaaaaaaa @Nighaat @crystal_eyez @Mantasha_Zawaar @zaatzarra @reality
@Hudx @Stunning_beauty @Zia_Hayderi @Fadiii @Aqsh_Arch @St0rm @ROHAAN @Angela
@Blue-Black
 
Last edited:

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
بہت اچھا راستہ تلاش کیا۔
اب اسی راستے پہ چلتے چلتے کچھ رنگ تلاش کر کے اس راستے کو سجا بھی دیں نا۔

اچھے سے رنگ بھرئیے

اینجلا.png
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
بہت اچھا راستہ تلاش کیا۔
اب اسی راستے پہ چلتے چلتے کچھ رنگ تلاش کر کے اس راستے کو سجا بھی دیں نا۔

اچھے سے رنگ بھرئیے

View attachment 114773
اٹیچمنٹ کا نام ہمارے نام پہ رکھا ہوا 🙄۔
یارا یہ زیادہ بچوں والا نہیں ہو گیا😟۔
نہیں طبیعت ہو رہی رنگ کرنے کی۔۔سر میں درد کی وجہ سے۔۔۔😐۔
بے رنگ ہی رہنے دیں اسے 😐۔
 
  • Like
Reactions: shehr-e-tanhayi

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
اٹیچمنٹ کا نام ہمارے نام پہ رکھا ہوا 🙄۔
یارا یہ زیادہ بچوں والا نہیں ہو گیا😟۔
نہیں طبیعت ہو رہی رنگ کرنے کی۔۔سر میں درد کی وجہ سے۔۔۔😐۔
بے رنگ ہی رہنے دیں اسے 😐۔
ہاں نا۔۔۔ رکھا ہوا۔
اب دیکھ لیں ہمارا خلوص۔
بے رنگ اچھا نہیں لگ رہا۔
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
ہاں نا۔۔۔ رکھا ہوا۔
اب دیکھ لیں ہمارا خلوص۔
بے رنگ اچھا نہیں لگ رہا۔
پھر کبھی :(۔اس وقت تو سر میں اس قدر درد ہے کہ وامٹ بھی فیل ہو رہی ۔۔۔😐اور ہم سکرین یوسیج سے پھر بھی باز نہیں آ رہے :(۔
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
جی ضروری نہیں کہ آج ہی۔۔۔۔۔
جب کبھی دل چاہے
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
امید رکھئیے اچھی۔ سب بہتر ہو جائے گا۔

آپس کی بات ہے۔۔۔۔۔ رس ملائی بنا کے اور پھر کھا کے سوئے ہم
 

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
امید رکھئیے اچھی۔ سب بہتر ہو جائے گا۔

آپس کی بات ہے۔۔۔۔۔ رس ملائی بنا کے اور پھر کھا کے سوئے ہم
انشاءاللہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ہمیں کیا۔۔۔۔ 😐 رس ملائی کھائی ہو یا ملائی رس😏۔
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
انشاءاللہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ہمیں کیا۔۔۔۔ 😐 رس ملائی کھائی ہو یا ملائی رس😏۔
آپ کی بہنا نے کھائی اور آپ اس طرح کہہ رہی ہیں کہ ہمیں کیا۔
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
آپ کی بہنا نے کھائی اور آپ اس طرح کہہ رہی ہیں کہ ہمیں کیا۔
ایموشنل کرنا چاہ رہی ہمیں؟😉خدائے بزرگ و برتر حسِ ذائقہ اور لذت سلامت رکھے۔۔۔
ویسے مزے کی بات ہمیں کھانے پینے کا کوئی شوق نہیں۔۔۔ موڈ نہ ہو تو کچھ فیورٹ نہیں۔۔۔ ہماری بہت سی فرینڈز ایسی تھیں کہ ان کے سامنے بریانی کا نام لے لو تو وہ فورا سے ارینجمنٹ کرنے کی کوششوں میں ۔۔جی ہم بریانی کا دل چاہنے لگا۔۔۔ہمارا کبھی بھی ایسا دل نہیں چاہا کچھ کھانے کو۔۔۔😐کبھی کبھار تو ایسے بھی ہوتا کہ فرمائش کر کے ہم کچھ بنواتے ہیں آپی سے اور دو منٹ بعد ہی موڈ چینج ہو جاتا۔۔کھانے کا موڈ ہی نہیں بنتا۔اچھی بات تو نہیں ہے نا یہ؟😕۔​
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
جی بالکل بھی اچھی بات نہیں یہ تو۔ کھانا پینا انسان کے لئے ضروری ہے۔
ہمارے ساتھ اکثر یہ ہوتا ہے کہ پکاتے بہت شوق سے ہیں لیکن کھا نہیں پاتے۔ پتہ نہیں کیوں۔
البتہ کئی بار ایسا ہوتا ہے کہ کھا پی کے ہٹو اور پھر سے بھوک لگ جاتی ہے۔ یہ سب ہماری ذہنی حالت پر بھی منحصر ہوتا ہے۔

ہاں مگر ایسا نہیں ہوتا کہ کسی چیز کا نام لیا اور اسی وقت کھانے کو دل چاہا فرنی کے علاوہ۔
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
جی بالکل بھی اچھی بات نہیں یہ تو۔ کھانا پینا انسان کے لئے ضروری ہے۔
ہمارے ساتھ اکثر یہ ہوتا ہے کہ پکاتے بہت شوق سے ہیں لیکن کھا نہیں پاتے۔ پتہ نہیں کیوں۔
البتہ کئی بار ایسا ہوتا ہے کہ کھا پی کے ہٹو اور پھر سے بھوک لگ جاتی ہے۔ یہ سب ہماری ذہنی حالت پر بھی منحصر ہوتا ہے۔

ہاں مگر ایسا نہیں ہوتا کہ کسی چیز کا نام لیا اور اسی وقت کھانے کو دل چاہا فرنی کے علاوہ۔
ہممممم۔۔۔صحیح۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
Top