Guess Who

  • Work-from-home

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
کوہ قاف سے جن بلایا ہے وہی استعمال ہو گا سواری کے لئے۔

اوہ ہاں شام تو واقعی گہری ہو رہی۔ لیکن ہر طرف برف کی سفیدی ہے تو لگتا جیسے روشنی ہے ابھی
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
کوہ قاف سے جن بلایا ہے وہی استعمال ہو گا سواری کے لئے۔

اوہ ہاں شام تو واقعی گہری ہو رہی۔ لیکن ہر طرف برف کی سفیدی ہے تو لگتا جیسے روشنی ہے ابھی
کوہ قاف کا جن سو رہا ہو گا اس وقت
ہم انتظار میں ہیں۔۔۔اگر آپ جن کو بھیج دیں تو کمال ہی ہو جائے :p
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
کوہ قاف کا جن سو رہا ہو گا اس وقت
ہم انتظار میں ہیں۔۔۔اگر آپ جن کو بھیج دیں تو کمال ہی ہو جائے :p
کمال تو تب ہو گا جب جن کو پاکستان کا راستہ بھی آتا ہو گا
 
  • Like
Reactions: Angela

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
ہائر تھوڑی کرنا ہے جو زیادہ ٹائم لگے گا۔
ہم نے تو بس الہ دین کا چراغ ڈھونڈنا ہے اور اسے رگڑنا ہے تو جن نے حاضر ہو جانا ہے۔

بس جو ٹائم چراغ ڈھونڈنے میں لگنا ہے وہی لگنا ہے
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
ہائر تھوڑی کرنا ہے جو زیادہ ٹائم لگے گا۔
ہم نے تو بس الہ دین کا چراغ ڈھونڈنا ہے اور اسے رگڑنا ہے تو جن نے حاضر ہو جانا ہے۔

بس جو ٹائم چراغ ڈھونڈنے میں لگنا ہے وہی لگنا ہے
ارے جن کو ہائر کرنا یا چراغ کو بات تو ایک ہی ہوئی نا
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
ارے جن کو ہائر کرنا یا چراغ کو بات تو ایک ہی ہوئی نا
کیسے ایک بات ہوئی؟؟؟؟
جن کو ہائر کیا تو وہ ہمارا تھوڑی ہو جائے گا۔۔۔ واپس کرنا پڑے گا نا۔

چراغ ہائر نہیں کرنا۔۔۔ تلاش کرنا ہے۔
اس کے بعد چراغ کے ساتھ ساتھ جن بھی ہمارا۔
اور ہم نے سوچ لیا ہے کہ جو اس تین خواہشات پوری کروانی ہیں ان میں سر فہرست آپ کو یہاں لے کر آنے والی ہے۔

باقی دو کا سوچنا باقی ہے۔
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
کیسے ایک بات ہوئی؟؟؟؟
جن کو ہائر کیا تو وہ ہمارا تھوڑی ہو جائے گا۔۔۔ واپس کرنا پڑے گا نا۔

چراغ ہائر نہیں کرنا۔۔۔ تلاش کرنا ہے۔
اس کے بعد چراغ کے ساتھ ساتھ جن بھی ہمارا۔
اور ہم نے سوچ لیا ہے کہ جو اس تین خواہشات پوری کروانی ہیں ان میں سر فہرست آپ کو یہاں لے کر آنے والی ہے۔

باقی دو کا سوچنا باقی ہے۔
باقی کی دو ہم پہ چھوڑ دیں ;)
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
مطلب کے ہم انکار سمجھیں؟
🙃
پہلے تو اپنے کے کو کہ لکھئیے۔

لو بھلا مروت بھی کوئی چیز ہے۔۔۔۔ اب بھلا ہم اور کیسے کہیں۔۔۔ ان کہی باتوں کے ساتھ ساتھ کہی باتیں بھی سمجھ لینی چاہئیں
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
🙃
پہلے تو اپنے کے کو کہ لکھئیے۔

لو بھلا مروت بھی کوئی چیز ہے۔۔۔۔ اب بھلا ہم اور کیسے کہیں۔۔۔ ان کہی باتوں کے ساتھ ساتھ کہی باتیں بھی سمجھ لینی چاہئیں
ہم نے تو صحیح لکھا🙃۔دیکھ لیجیئے بھلا۔۔۔
اب ٹائپنگ نہیں ہو رہی۔۔۔سو نظر انداز کیجیئے
سب سمجھتے ہیں ہم😟اندر کے مفاہیم کو سمجھنے کی بیماری بھی بڑی جان لیوہ ہے
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
ہم نے تو صحیح لکھا🙃۔دیکھ لیجیئے بھلا۔۔۔
اب ٹائپنگ نہیں ہو رہی۔۔۔سو نظر انداز کیجیئے
سب سمجھتے ہیں ہم😟اندر کے مفاہیم کو سمجھنے کی بیماری بھی بڑی جان لیوہ ہے
کہاں صحیح لکھا ؟
پھر سے ہ کی غلطی کر دی نا
 
  • Like
Reactions: Angela
Top