اور یہ کہ ہم عادتا کچھ لکھنے لگے تھے۔۔۔ لیکن پھر فینٹیسی کی بات یاد آ گئی۔۔ہم نے کچھ نہیں لکھا۔۔۔لیکن پھر فینٹیسی کی ہی ایک اور بات یاد آئی۔۔اس لئے دوبارہ لکھنے لگے ۔۔لیکن پھر رہنے دیا اور ڈاٹس ڈال دیئے ۔Aur kya guru ji?
ویسے آپ کو کیا لگتا کہ ہم کیا لکھنے والے تھے؟؟