Aaj Ka Intikhaab............!!

  • Work-from-home

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
Aur kya guru ji?
اور یہ کہ ہم عادتا کچھ لکھنے لگے تھے۔۔۔ لیکن پھر فینٹیسی کی بات یاد آ گئی۔۔ہم نے کچھ نہیں لکھا۔۔۔لیکن پھر فینٹیسی کی ہی ایک اور بات یاد آئی۔۔اس لئے دوبارہ لکھنے لگے ۔۔لیکن پھر رہنے دیا اور ڈاٹس ڈال دیئے 🙄 😁۔
ویسے آپ کو کیا لگتا کہ ہم کیا لکھنے والے تھے؟؟
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
رکھتا ہے کون یاد پرانی رفاقتیں
مٹی کا نام تک نہیں مٹی کے تیل میں
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
رکھتا ہے کون یاد پرانی رفاقتیں
مٹی کا نام تک نہیں مٹی کے تیل میں
ہمممم۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ صحیح کہا۔۔۔ مٹی کا نام تک نہیں مٹی کے تیل میں۔۔۔


بکھرتی ریت پر کس نقش کو آباد رکھے گا؟
وہ مجھکو یاد رکھے بھی، تو کتنا یاد رکھے گا؟

اسے بنیاد رکھنی ہے ابھی دل میں محبت کی
مگر یہ سنگ سینے پر وہ میرے بعد رکھے گا

پلٹ کر بھی نہیں دیکھی تیری یہ بے رخی ہم نے
بھلا دونگا تجھے ایسا کہ تو بھی یاد رکھے گا
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
ارے نہیں ناااااااااا۔۔۔ اب کامن سینس بھی کسی چڑیا کا نام ہے۔۔پہلی بات آپ کا نام استعمال ہوا۔۔۔دوسری بات کہ آپ کے پوچھنے کے انداز سے ہی پتہ چل گیا کہ یہ آپ کی لائنز ہیں۔۔
Mera name apko kesy pata :-?
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
:s yar mujhy confuse na kren .. Me fb per nhi hun kafi arsy sy.. Apka old name kya tha? I know meny ap sy pehly b pucha tha but me phr sy bhol gai hun 😷
ہم آپ کو نہیں جانتے۔۔ آپ ہمیں نہیں جانتی۔۔۔ گل ای مکاؤ۔۔۔۔ 🥺 😂۔
نئے سرے سے واقفیت بنا لیتے ہیں۔۔کیسا؟
 

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
بھولنے پہ کون سوری بولتا؟ :)۔ کوئی بات نہیں۔۔۔

ہماری غزل کا ایک شعر ہے :)۔

وہ ہمیں بھول گئے؟ کوئی نئی بات کرو
لوگ تو صدیوں کی صحبت بھی بھلا دیتے ہیں

ہمیں لگا شائد واقفیت بنانے پہ سوری کر رہی ہیں۔۔۔ ہم خود بھی خود تک محدود ہیں۔۔۔ :(۔ نئے تعلق بنانا تو دور کی بات۔۔پہلے تعلقات سے ہی دور ہیں آج کل۔۔بلکہ کافی عرصہ سے
Bholny per sorry kaha tha :s
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
بھولنے پہ کون سوری بولتا؟ :)۔ کوئی بات نہیں۔۔۔

ہماری غزل کا ایک شعر ہے :)۔

وہ ہمیں بھول گئے؟ کوئی نئی بات کرو
لوگ تو صدیوں کی صحبت بھی بھلا دیتے ہیں

ہمیں لگا شائد واقفیت بنانے پہ سوری کر رہی ہیں۔۔۔ ہم خود بھی خود تک محدود ہیں۔۔۔ :(۔ نئے تعلق بنانا تو دور کی بات۔۔پہلے تعلقات سے ہی دور ہیں آج کل۔۔بلکہ کافی عرصہ سے

Hmm .. Mjhy naye b bhol rhy
 
Last edited:
  • Like
Reactions: Angela

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
اور یہ کہ ہم عادتا کچھ لکھنے لگے تھے۔۔۔ لیکن پھر فینٹیسی کی بات یاد آ گئی۔۔ہم نے کچھ نہیں لکھا۔۔۔لیکن پھر فینٹیسی کی ہی ایک اور بات یاد آئی۔۔اس لئے دوبارہ لکھنے لگے ۔۔لیکن پھر رہنے دیا اور ڈاٹس ڈال دیئے 🙄 😁۔
ویسے آپ کو کیا لگتا کہ ہم کیا لکھنے والے تھے؟؟
Ye meri kitni baten yad hain apko? :-? Ap mjhy apna purana nick btayen zara phr me b apko apki baten btany ki koshish krun gi :-?
@shehr-e-tanhayi mjhy in ka old nick aur fb name b batiye agr ap janti hain to :s ye apna nhi bata rhe aur mera janti hain .. Howwwww?
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
Ye meri kitni baten yad hain apko? :-? Ap mjhy apna purana nick btayen zara phr me b apko apki baten btany ki koshish krun gi :-?
@shehr-e-tanhayi mjhy in ka old nick aur fb name b batiye agr ap janti hain to :s ye apna nhi bata rhe aur mera janti hain .. Howwwww?
ارے ہماری کوئی نئی پرانی آئی ڈی نہیں ہے۔۔ اور جو بات آپ کی یاد آئیں تھیں وہ تو ابھی کچھ دن پہلے ہی ہوئی ہیں🙄۔
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
ارے ہماری کوئی نئی پرانی آئی ڈی نہیں ہے۔۔ اور جو بات آپ کی یاد آئیں تھیں وہ تو ابھی کچھ دن پہلے ہی ہوئی ہیں🙄۔
Wallah ap itna ghumati q hain :s
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
Baat be'baat jo bhar aati hain ankhen apni
Yaad rakhi hy koi dukh ki kahani dill ny
 
Top