Dil ne dastarkhwaan bichaya

  • Work-from-home

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
Aj he ho rha q k shadeed thaki hui huuuuuun -_-
اچھا۔
اور ہم آج اینجلا میڈم اور گھر میں اتنے مصروف رہے کہ ابھی ابھی یاد آیا کہ چائے تو پی ہی نہین۔
سو بنا کر لے آئے
 
  • Like
Reactions: Angela

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
اچھا۔
اور ہم آج اینجلا میڈم اور گھر میں اتنے مصروف رہے کہ ابھی ابھی یاد آیا کہ چائے تو پی ہی نہین۔
سو بنا کر لے آئے
Ahaan

@Angela ka to wo haal hy ek jhalak dikhlaye kbhi kbhi anchal me chup jaye ..
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
اچھا۔
اور ہم آج اینجلا میڈم اور گھر میں اتنے مصروف رہے کہ ابھی ابھی یاد آیا کہ چائے تو پی ہی نہین۔
سو بنا کر لے آئے
یارا ہم پھر بار بار آ رہے۔۔ہم سے کنسنٹریٹ نہیں ہو رہا اپنے ٹاسک پہ 😐دل نہیں چاہ رہا لیکن ضروری بھی ہے
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
اچھا۔۔۔۔
یہیں تو تھیں کافی ٹائم سے
ہم سٹیچنگ کرنے گئے تو وہ بھی مصروف

البتہ دو دن پہلے جب سارا عالم سائیں سائیں کر رہا تھا۔۔۔۔ ہم دو روحیں سارے ٹی ایم پہ راج کر رہی تھیں
 
  • Like
Reactions: Angela

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
یارا ہم پھر بار بار آ رہے۔۔ہم سے کنسنٹریٹ نہیں ہو رہا اپنے ٹاسک پہ 😐دل نہیں چاہ رہا لیکن ضروری بھی ہے
ہمیں خدمت کا موقعہ دیجئیے۔
ہم بھی کسی وعدہ توڑ انسان کے انتظار میں وقت گزاری کر رہے ہیں
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
اچھا۔۔۔۔
یہیں تو تھیں کافی ٹائم سے
ہم سٹیچنگ کرنے گئے تو وہ بھی مصروف

البتہ دو دن پہلے جب سارا عالم سائیں سائیں کر رہا تھا۔۔۔۔ ہم دو روحیں سارے ٹی ایم پہ راج کر رہی تھیں
ارے روحوں کے ساتھ کچھ اچھا لکھ دینا تھا ورنہ لوگ بد روحیں سمجھ لیں گے
 

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
ہمیں خدمت کا موقعہ دیجئیے۔
ہم بھی کسی وعدہ توڑ انسان کے انتظار میں وقت گزاری کر رہے ہیں

ارے کس کا انتظار؟؟؟

ہم سے یہ سوچ کر کوئی وعدہ کرو۔۔۔
ایک وعدے پہ عمریں گزر جائیں گی
یہ ہے دنیا یہاں کتنے اہلِ وفا
بے وفا ہو گئے ، دیکھتے دیکھتے
ارے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نصرت یاد دلا دیا۔۔۔ہم تو کہتے ہیں کہ چپ چاپ سب ایک سائڈ پہ کرتے ہیں۔۔نسرت کو سنتے ہیں اور ساتھ میں ٹی ایم۔۔
آپ کا کیا خیال؟ ہمیں ایسا کرنا چاہیئے یا نہیں۔۔۔؟
 
Top