Rate The Above Person Shair !

  • Work-from-home

NXXXS

~` Weird `~
Superior Member
Apr 24, 2012
114,993
11,776
1,113
10

میرے مرنے پہ لاکھ روئیں گے.........

میرے رونے پہ کون مرتا ہے ___؟
 
  • Like
Reactions: SARKASH

MysTeri0uS

Super Star
Oct 31, 2012
8,792
1,497
1,213
8
تھی خاموشی ہماری فطرت جو چند برسوں بھی نبھ گئی ہے.
جو ہمارے منہ میں جواب ہوتے تو سوچو کتنے فساد ہوتے.
ان کی نظریں نہ جان پائیں اچھائیاں ہماری محسن.
ہم جو سچ میں خراب ہوتے تو سوچو کتنے فساد ہوتے....!
 

AnadiL

••●∂ιѕαѕтєя●••
VIP
Nov 24, 2012
72,933
23,237
1,313
8

-خطائیں عمر رفتہ کی__سزائیں عمر حاضر کو
عجب انصاف ہے دیکھو، کہاں کرنا کہاں بهرنا! !
 

NXXXS

~` Weird `~
Superior Member
Apr 24, 2012
114,993
11,776
1,113
7

یہاں ہر قدم پہ ہیں حادثے
یہ خیال ہی دل کو تهکا گیا
یہ سفر کہ سیرت_طویل ہے.
ابهی ایک قدم تک اٹها نہیں
 

MysTeri0uS

Super Star
Oct 31, 2012
8,792
1,497
1,213
4
ھجر کی تلخی زھر بنی ھے
میٹھی باتیں , بھیجو نا

شب سا جیون بیت چلا ھے
روشن صبحیں , بھیجو نا

خود کو دیکھے عرصہ گذرا
اپنی آنکھیں , بھیجو نا.
 

NXXXS

~` Weird `~
Superior Member
Apr 24, 2012
114,993
11,776
1,113
5

س پیڑ کے نیچے کیا رُکنا
جہاں سایہ کم ہو، دُھوپ بہت
چل انشاء اپنے گاؤں میں
بیٹھیں گے سُکھ کی چھاؤں میں
 

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
6
اشک سے نام نہیں لیتے کہ سُن لے نہ کوئی
دل ہی دل میں اُسے ہم یاد کیا کرتے ہیں
 

Hoorain

*In search of Oyster Pearls*
VIP
Dec 31, 2009
108,467
40,710
1,313
A n3st!
3 :D


ٹکراؤ کوئی،، ذات کے اندر ہی ہوا ہے
بکھرا جو پڑا ہے میرا ملبہ میرے آگے
 

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
2 {(jccoffe)}

ہونا ميرا، اور ميرا نہ ہونا، سب بے معنی
جينا ميرا، اور ميرا مرجانا، سب بے معنی
رکھوں گا رابطے اتنے، دُکھ اُٹھا سکوں جتنے
اپنا ہونے کا احساس،تُمہيں دلانا، سب بے معنی

" شھزادہ کبير "
 

Hoorain

*In search of Oyster Pearls*
VIP
Dec 31, 2009
108,467
40,710
1,313
A n3st!
Poney 2 ;))





تمام جذبوں سے معتبر ہے
اداس آنکھوں سے مسکرانا
 

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
3
كسى کى یاد سے تسکین_جاں ھے وابستہ
کسى کا ذکر چلے اور بار بار چلے

 

Hoorain

*In search of Oyster Pearls*
VIP
Dec 31, 2009
108,467
40,710
1,313
A n3st!
5



اپنا ہنـــــر دکھاویں گے ہم تجھ کو شیشہ گــــــــر!

ٹوٹا ہوا کسی کــــــــــا اگــــــــر ہم سے دل بنـــــا
 

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
5



اپنا ہنـــــر دکھاویں گے ہم تجھ کو شیشہ گــــــــر!

ٹوٹا ہوا کسی کــــــــــا اگــــــــر ہم سے دل بنـــــا
6

زِندگی غَم بھی ہے خُوشی بھی ہے
آنسو ؤں میں کبھی ہَنسی بھی ہے
 

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
5



اپنا ہنـــــر دکھاویں گے ہم تجھ کو شیشہ گــــــــر!

ٹوٹا ہوا کسی کــــــــــا اگــــــــر ہم سے دل بنـــــا
6

زِندگی غَم بھی ہے خُوشی بھی ہے
آنسو ؤں میں کبھی ہَنسی بھی ہے
 

NXXXS

~` Weird `~
Superior Member
Apr 24, 2012
114,993
11,776
1,113
6

جب بنامِ دل گواہی ہم سے مانگی جائے گی
خون میں ڈوبا ہوا پرچم ہمارا دیکھنا
 
  • Like
Reactions: Untamed-Heart

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
6

فریاد یہاں تو ہوتی ہے انصاف یہاں کب ہوتا ہے
اور خون جگر سے یارمیرے کب پیٹ کا دوزخ بجھتا ہے
دریا کو یہ خشک نہ کردے بستی کو صحرا نہ کدے
یہ تشنہ لبوں کا پرچم ہے اور خاک و خون کی آندھی ہے

 

MysTeri0uS

Super Star
Oct 31, 2012
8,792
1,497
1,213
3
Jalwe To Be-panah They Is kayanat Main.....

Ye Aur Baat Hai k Nazar Tum Pe Ruk Gayi....!!!
 
  • Like
Reactions: Kavi

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
-1

حکایتیں تو ریا سے حسین ہوتی ہیں
مرے خلوص کو شامل نہ کر فسانے میں
 

MysTeri0uS

Super Star
Oct 31, 2012
8,792
1,497
1,213
3
میں نے لفظوں کو سمیٹا تو فسانے پھیلے
خواب بکھرے تو مری آنکھ نے شہرت دیکھی
 
Top