Aaj Ka Intikhaab............!!

  • Work-from-home

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
میں مر بھی چکا مل بھی چکا موج ہوا میں
اب ریت کے سینے پہ میرا نام لکھا کر
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

تم تو خنجر کی بات کرتے ہو
لوگ آنکھوں سے مار دیتے ہیں

 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
مدتوں بعد میں آیا ہوں پرانے گھر میں
خود کو جی بھر کے رلاوں گا چلا جاوں گا
 
  • Like
Reactions: Kavi

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

ان محلات سے کچھ بھی نہیں لینا مجھ کو
بس تمہیں دیکھنے آؤں گا، چلا جاؤں گا

 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
پُرانے رابطوں کی راکھ اب تک دل میں باقی ہے
میری جلتی ہتھیلی پر نیا وعدہ نہیں لِکھنا
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
تم کو سو لوگ میسر ہیں رفاقت کے لئے
تم "نہ ہونے" کی اذیت کو کہاں سمجھو گے
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
ھم بھی___ دلِ خراب سے ، بیزار ہیں مگر___
کیا کیجیے کہ ____بات نہیں اختیار کی____
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
صدقے کی طرح سر سے اتارا ہوا دِن ہے
ہر دن یہی لگتا ہے، گزارا ہُوا دِن ہے
 
  • Like
Reactions: soul_snatcher

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
‏ہمارے بخت میں شاید کسی کا ساتھ نہیں
‏ہمیشہ چھوڑنے والوں کی چاہ کرتے ہیں
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡

تم تو خنجر کی بات کرتے ہو
لوگ آنکھوں سے مار دیتے ہیں

لوگ لہجوں سے مار دیتے ہیں :) ۔آنکھوں کے علاوہ بھی بہت سارے زہریلے ہتھیار ہیں۔۔۔۔۔
اب آنکھوں سے بومب تو مارا نہیں جا سکتا😏۔
 
  • Like
Reactions: Kavi

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
‏ہمارے بخت میں شاید کسی کا ساتھ نہیں
‏ہمیشہ چھوڑنے والوں کی چاہ کرتے ہیں
پلیز تصیح۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جن کی چاہ کی جاتی ہے وہ چھوڑ جاتے ہیں۔۔۔ بے مروت دنیا🤭عزت و قدر راس نہیں 🤥😬۔
 

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
‏او' ویکھ فریدا ڈھیریاں جینھاں تے ککھ پئے
اودھروں کوئی نئیں آیا ' ایدھروں لکھ گئے :(
😓😓
ویکھ فریدا مِٹی کھُلی. :(۔
مِٹی اُتے مِٹی ڈُلی.:(۔
مِٹی ہسے مِٹی رووے. :(۔
انت مِٹی دا مِٹی ہووے😥۔
 
Top