Aaj Ka Intikhaab............!!

  • Work-from-home

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
کوئی دستک ہو اٹھ کے جاتے ہیں
دیکھنے کے لیے کہ ہم تو نہیں؟
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
یعنی یہ خاموشی بھی کسی کام کی نہیں
یعنی میں بیان کر کے بتاؤں اداس ہوں؟
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
اداس چہرہ، ملول آنکھیں چھپا رہے ہیں
چراغ پھر سے نہ جل پڑیں سو بجھا رہے ہیں
 
  • Like
Reactions: Angela

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
توں پیسیاں نال جے مل جاویں
میں گھر وچ لیر نہ چھڈاں
ساڈے روون نال جے توں راضی
میں اکھ وچ نیر نہ چھڈاں
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
بے حسوں کی دنیا میں
ہم حساس لوگوں کا
آسرا، خدا ھے بس__!
زندگی کی راہوں میں
سارے ہمنواؤں میں
ہم نوا، خدا ھے بس__!
آج جب اذیت میں
کہہ دیا، خدا ہے کیا؟
تو ملا، خدا ھے بس__!
میری کالی راتوں میں
روشنی کے ہونے تک
اک دیا، خدا ھے بس__!
موج حمد کہنا بھی
کیا بشر سے ممکن ھے
با خدا، خدا ھے بس__!

موج نقوی
بے حسوں کی دنیا میں
ہم حساس لوگوں کا
آسرا، خدا ھے بس
 
  • Like
Reactions: Fantasy

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
توں پیسیاں نال جے مل جاویں
میں گھر وچ لیر نہ چھڈاں
ساڈے روون نال جے توں راضی
میں اکھ وچ نیر نہ چھڈاں
ﺍے ﺗﻦ ﻣﯿﺮﺍ ﺟﮯ ﮐﻨﮕﮭﯽ ﮨﻮﻭﮮ ،
ﺗﮯ ﻣﯿﮟ ﺯﻟﻒ ﻣﺤﺒﻮﺏ ﺩﯼ ﻭﺍﮨﻮﺍﮞ
ﭘﻮﺵ ﻣﯿﺮﮮ ﺩﯼ ﺑﻦ ﺟﺎﺋﮯ ﺟُﺘﯽ،
ﺗﮯ ﻣﯿﮟ ﯾﺎﺭ ﺩﮮ ﭘَﯿﺮﯼ ﺁﻭﺍﮞ
ﺟﮯ ﺳﻮہنا ﻣﯿﺮے ﺩﮐﮫ ﻭﭺ ﺭﺍﺿﯽ ،
ﺗﮯ ﻣﯿﮟ ﺳُﮑﮫ ﻧﻮﮞ ﭼﻮﻟﮩﮯ ﮈﺍﻧﻮﺍﮞ
ﯾﺎﺭ ﻓﺮﯾﺪ ﮐﺪﯼ ﻣﻞ ﺟﺎﺋﮯ ﺳﻮہنا ،
ﺍﻭﻧﮩﻮﮞ ﺭﻭ ﺭﻭ ﺣﺎﻝ ﺳﻨﺎﻭﺍﮞ
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,189
3,477
1,313
Dubai

یہ اُس کا بخت جسے عشق راس آجائے
سبھی پہ آگ تو گلزار ہو نہیں سکتی

 
  • Like
Reactions: Angela

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,189
3,477
1,313
Dubai

ہزاروں مشغلے ہیں جو مجھے مصروف رکھتے ہیں
مگر محسن وہ ایسا ہے ، کہ پهر بهی یاد آتا ہے

 
  • Like
Reactions: Fantasy

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
خود کو تقسیم کیے پھرتا ہوں ماشہ ماشہ
کوزہ گر پھر سے مجھے خاک پر لایا جائے
 
  • Like
Reactions: Angela

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313

حوصلہ دے کے اُنہیں چھوڑ دیا جاتا ہے
رونے والوں سے حقیقت نہیں پوچھی جاتی

Bht khoob ..
اس کو تبلیغ نہ کرنا جو بہت روتا ہو
ظلم مت کرنا خدارا اسے مرنے دینا
 
  • Like
Reactions: Angela and Kavi

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
جب اس کی آنکھ کھلے گی تو ہم نہیں ہونگے
ہمیں سمجھنے میں وہ شخص دیر کر دے گا
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
آج اترا ہے دل میں قافلہ غم کا
خوب روئیں گے رات اپنی ہے
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
میں چپ ہوں کہ اندر سے بہت خالی ہوں
اور کچھ لوگ پر اسرار سمجھتے ہیں مجھے
 
  • Like
Reactions: Kavi

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
اب تلخیوں کا سامنا کرنے کا وقت ہے
اب عمر خواب دیکھنے والی نہیں رہی
 
Top