Aaj Ka Intikhaab............!!

  • Work-from-home

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
کچھ کہوں، کچھ سنوں، ذرا ٹھہرو
ابھی زندوں میں ہوں، ذرا ٹھہرو

مت نکلنا کہ ڈوب جاؤ گے
خوں ہے بس، خوں ہی خوں، ذرا ٹھہرو
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
تو سمجھتا ہے کہ جینے کی حوس ہے مجھکو
میں تو اس آس پہ زندہ ہوں کہ مرنا کب ہے
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
‏کندھا نہیں ہے میسر کوئی اب مجھے
رونا آئے تو دیوار سے لگ جاتا ہوں
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
تمہارے پاس سبھی کچھ ہے یعنی ہم بھی ہیں
ہمارے پاس فقط رنجِ رائیگانی ھے
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
ہنس رہے ہیں دنیا کے روبرو لیکن
اک اداسی ہے جو حلق تک بھری ہوئی ہے
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
کیا خوب تماشہ ہے یہ کار گہ ہستی
ہر جسم سلامت ہے ہر ذات ادھوری ہے
 
  • Like
Reactions: Siyaah_Posh

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
اس وقت مجھے عمرِ رواں درد بہت ہے
تجھ سے میں نمٹتا ہوں ذرا دیر میں آکے
 
  • Like
Reactions: Angela

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
زندگی جبر مسلسل کی طرح کاٹی ہے
جانے کس جرم کی پاٸ ہے سزا یاد نہیں
 
  • Like
Reactions: Kavi

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
اک یہ دکھ بھی ہم کو اندر سے کھا رہا ہے
کہ ہم نہ ہوں گے مگر اداسی کھڑی رہے گی
 
  • Like
Reactions: Angela

Siyaah_Posh

Senior Member
Jul 16, 2018
561
455
763
پنجاب ،پاکستان
عجیب لوگ ہیں یہ خاندانِ عشق کے لوگ
کہ ہوتے جاتے ہیں قتل اور کم نہیں ہوتے

ابھی سے سوچ لیا تم نے ساتھ چھوڑنے کا
یہ فیصلے تو میاں ایک دم نہیں ہوتے۔۔۔۔

عباس تابش
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
اُس نے پوچھا بھی مگر میں نے کہا کچھ بھی نہیں
دل سے اترے ہوئے لوگوں سے شکایت کیسی
کتنا مشــــــکل ہے اذیت یہ گـــوارہ کرنا
‏دل سے اتـــرے ہوۓ لوگوں میں گزارہ کرنا

‏زندگی ہم پہ یہ آ ســــان بھی ہو سکتی تھی
‏سیــکھ لیتـے جو کسی درد کا چـــــارہ کرنا

‏کہاں جاتے ہو؟ ابھی ساتھ گزارو کچھ دن
‏ہم پہ مشــکل کوئی آئے تو کنـــــــارہ کرنا

‏کتنا مشکل ہے جلانا کسی رستے میں چراغ
‏کتنا آســـــان ہے ہـــواؤں کو اشــــــارہ کرنا

‏زندگی ہم تو چلو مان گئے سہہ بھی گئے
.🤕 ‏ایسا بـــرتـــاؤ کسی سے نہ دوبـــارہ کرنا.

 
  • Like
Reactions: Fantasy

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
دکھ تو یہ ہے ہماری صفوں میں شامل ہیں
چراغ بجھتے ہی خیمہ بدلنے والے لوگ
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
یہی کہتا رہا پروانہ ، کسی نے نہ سنی
روشنی جیسی کسی چیز نے مارا ہے مجھے
 
  • Like
Reactions: Angela

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

کتنا مشــــــکل ہے اذیت یہ گـــوارہ کرنا
‏دل سے اتـــرے ہوۓ لوگوں میں گزارہ کرنا

‏زندگی ہم پہ یہ آ ســــان بھی ہو سکتی تھی
‏سیــکھ لیتـے جو کسی درد کا چـــــارہ کرنا

‏کہاں جاتے ہو؟ ابھی ساتھ گزارو کچھ دن
‏ہم پہ مشــکل کوئی آئے تو کنـــــــارہ کرنا

‏کتنا مشکل ہے جلانا کسی رستے میں چراغ
‏کتنا آســـــان ہے ہـــواؤں کو اشــــــارہ کرنا

‏زندگی ہم تو چلو مان گئے سہہ بھی گئے
.🤕 ‏ایسا بـــرتـــاؤ کسی سے نہ دوبـــارہ کرنا.



bohat khoobsoorat ghazal hae 👏
 
  • Like
Reactions: Angela

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

با کرامـت ہیں بہت رات کے پچھلے لمحے
آنسو گرنے کی بھی آواز سُنی ہے میں نے

 
  • Like
Reactions: Angela

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

دُور اُفق کی گِہری چُپ میں
ہم اکیلے ڈھونڈ رہے ہیں
بیتے لمحے۔۔۔
کھوئے لوگ۔۔۔


1639405400639.png
 
  • Like
Reactions: Angela

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

نوحے فصیلِ ضبط سے اونچے نہ ہو سکے
کُھل کر دیار سنگ میں رویا نہ تُو نہ میں
جب بھی نظر اُٹھی تو فلک کی طرف اُٹھی
برگشتہ آسمان سے گویا نہ تُو نہ میں
 
  • Like
Reactions: Angela
Top