==*==romantic Shayari Collection==*==

NXXXS

~` Weird `~
Superior Member
وہ ڈوبنے نہیں دیتی تھی دکھ کے دریا میں
میرے وجود کی ناؤ اچھال رکھتی تھی
 

NXXXS

~` Weird `~
Superior Member
وحشتوں کا بسیرا ہے مجھ پہ

آجکل مجھ سے اجتناب کیجیے
 

Untamed-Heart

❤HEART❤
UpComing Staff
اتنے خاموش بهی رہا نہ کرو
غم جدائی میں یوں کیا نہ کرو
خواب ہوتے ہیں دیکهنے کےلیے
ان میں جا کر مگر رہا نہ کرو

 
Top