LoLzzz isme meri kya ghaltiufffffffffff apko 10000 sal bad alert milta
LoLzzz isme meri kya ghaltiufffffffffff apko 10000 sal bad alert milta
allah kay rasool ne qabron par guband or mqbray bananay semana kia.. saif uddin ko yeha nhi pata tha..[ترمیم]
قبر پر گنبد کی تاریخمملوکسلطان سیف الدین قلاوونکے دور تک پہنچتی ہے[1]جنہوں نے اسے 678 ہجری بمطابق 1279ء میں اسے تعمیر کروایا۔ اصل ساخت میں لکڑی استعمال کی گئی تھی اور یہ بیرنگ تھا[2]ہر نئے حکمرانوں کی طرف سے بحالی کے کاموں کے رقت اسے سفید اور نیلا رنگ کیا جاتا ریا۔ 1481ء میں مسجد میں شدید آگ لگی جا کے نتیجہ میں گنبد بھی جل گیا۔ گنبد کی دوباہ تعمیر کا کاممملوکسلطان قايتبای نے شروع کیا۔ اس مرتبہ ایسے حادثات سے بچاو کے لیے لکڑی کی بجائے اینٹوں کا ڈھانچہ بنایا گیا اور لکڑی کے گنبد کی حفاظت کے لیے سیسہ کا استعمال کیا گیا۔
JazaakAllaah yeh tha mere sawaal ka jawaab behn........................
jazakallah
waeyaki.....jazakALLAH
NYC SHARING MASHA ALLAH ........@Wafa_khan @faari @NiRaaLi_Man0 @Binte_Hawwa @Hoorain @Nelly @kingnomi @Iceage-TM @Shiraz-Khan @yoursks
@ChoCo @Mahen @Don @Pri @Toobi @~Bella~ @Bela @Fa!th @Prince-Farry @Aaidah
@Wafa_Khan
اگر کوئی آپ کو السّلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ کہے تو آپ بھی جواب میں وعلیکم السّلام و رحمتہ اللہ و برکاتہ ہی کہیں اس میں مزید اضافہ نہ کریں-urdu mein likh kar bata de baraaye meherbaani............................
agree....اگر کوئی آپ کو السّلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ کہے تو آپ بھی جواب میں وعلیکم السّلام و رحمتہ اللہ و برکاتہ ہی کہیں اس میں مزید اضافہ نہ کریں-
nyc sharing jazak Allah khair....