Bigra Mood

  • Work-from-home

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
کیا ہم اپنے چھریاں چاقو تیز کریں؟
چاہئیے کوئی خدمت تو موقع دیجئے ہمیں۔
ایک انگلی تو کیا پانچوں ہی ایسے صفائی سے برابر کریں گے جیسے ۔۔۔
اگے تسی آپے سمجھ دار او
ہممممممم۔۔۔۔۔۔ ''سمجھدار'' تو ہم بہت ہیں😉۔ہمارے سمجھدارانہ مشورے پہ عمل کریں آپ۔۔۔یہ چھریاں چاقو ہمیں مت دکھائیں🥺۔

۔نظر سے قتل کر ڈالو۔۔۔نہ ہو تکلیف دونوں کو
تمہیں خنجر اٹھانے کی، ہمیں گردن جھکانے کی
🤕 🤭😉۔
 
  • Like
Reactions: shehr-e-tanhayi

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
لو بھلا ایسے منظر میں تو کٹ کہہ کر ایکشن ری پلے کہنے تک کا بھی وقفہ نہیں ہے۔
کوئی طویل دورانئیے کا سین بنائیے نا، دیکھ کر نہ سہی، سن کر بلکہ پڑھ کر ہی کوئی سواد تو آئے۔
😥 😥 😥آپ کے سواد کی خاطر اب ہم اپنا قیمہ بنا لیں
یا کوئی سسک سسک کر زندگی ہارنے کا کوئی پلان کریں🤷‍♀️۔
تسی حکم کرو۔۔۔۔خوش کر دیں گے آپ کو🙋‍♀️۔
 

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
ہم پور پور زخمی ہوئے بیٹھے ہیں۔۔۔ ایک بھی آہ سنائی دی؟
نہیں نا؟
تو آپ بھی چپ کر کے یہ سارے رونے دھونے والے ایموجی غائب کر دیں اور اچھی اینجلا بی بی بن کر حاضر ہوں

ہم نے صحیح کہا نا @Kavi
تو ہم نے کب آہ و زاری کی؟ 🥺 اور ایموجی بھی تو رونے دھونے والے یوز نہیں کیئے ۔۔۔
وہ تو بات سے بات نکلی تو کیوی بھیا کے پوچھنے پہ بتایا بس۔۔وہ بھی معمولی سا انسیڈنٹ🤷‍♀️۔ہے نا کیوی بھیا؟
@Kavi 🥺🥺🥺
چپ کر کے ہی تو بیٹھے ہیں۔۔۔تبھی تو ٹی ایم سے غائب رہتے۔۔۔ہم غائب تو ایموجی غائب ۔۔کیسا؟؟؟؟؟؟؟؟؟
ویسے بھی ابھی غم کی داستانیں اور افسانے تو ہم دل میں دبا کے بیٹھے ہیں۔۔آہو۔۔۔🥺 ۔

یاد ہے قصۂ غم کا مجھے ہر لفظ ابھی🥺 ۔
حال جس درد کا ،جس رنج کا، جب سے پوچھو🥺 ۔

بائے دی وے۔۔۔آپ کو کیا ہوا؟
کہیں پھسل وسل گئیں ہیں؟ سیڑھیوں سے یا برف سے؟؟؟
 

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
آ جاتا ہے ۔۔۔ پھول کی پتی جب انسان کا دل چیر سکتی ہے تخیل میں ۔۔ تو حقیقت میں کاغذ بھی زخم دے سکتا ہے۔ بشرطیکہ اس کے کنارے پر ہم جیسے کسی تخریب کار نے بلیڈ چپکایا ہو۔

😂آپ کی شیونگ کِٹ سے کوئی بلیڈ تو غائب نہیں نا۔
🥺 🥺 🥺 😥 😥 😥 🤕 🤕 🤕
 

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
طبیعت درست کرنے میں تو ہم بھی استاد ہیں۔ بس ایک آپ ہیں کہ اجازت ہی نہیں دیتے۔ ہمارے ہاتھ بندھے ہوئے صرف اور صرف آپ کی وجہ سے۔
شکر خدا کا 🥺 🥺 🥺۔
آپ کو تو ہم معصوم کی گردن ہی پھندے میں فِٹ نظر آتی🥺۔
 

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
آپ دیکھ رہے ہیں نا اب ۔۔کیسے محاذ کھولا ہوا ہے ہم معصوم کے خلاف 🥺۔
اف، معصومیت اور سادگی کی اتنی بڑی سزا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔😭😭۔

کہہ دیجئے یہ جھوٹ ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جھوٹ ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جھوٹ ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔


انداز وہی پرانی ہیروئن والا، جب وہ اپنے دائیں ہاتھ کی الٹی سائیڈ پیشانی پہ رکھتے ہوئے، آنکھیں بند کر کے نہیں نہیں کرتی ہیں🤭 ۔۔۔
 

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
یہ ایموجی گرل ہے😛۔ دیکھئے تو کیسے نین نقش تیکھے اور پیارے سے ہیں😄سرمگین آہو چشم ۔۔۔جو بند ہونے کے باوجود خوبصورت لگ رہیں😄۔


آپ یہ😊 ایموجی یوز کیا کریں۔۔۔یہ بوائے ہے۔

😁
 

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
تو سوچیئے کچھ جلدی سے ۔۔۔ ڈانٹ ڈپٹ نہیں کرنی، بس پیار محبت سے سمجھا دیجئیے
شکر ہے کسی کو ہمارا خیال بھی آیا 😥۔ورنہ تو یہاں ہمارے خلاف ہتھیار تیز کیئے جا رہے😭۔
 

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
طبیعت ہمیشہ خود سے ہی ٹھیک ہوتی ہے نا کہ نخروں سے۔
چل شاباش بچی۔۔۔ سیدھے سے ٹھیک ہو جاو ورنہ ہم بہت جارحانہ موڈ میں ہیں
ابھی ہم نے نخرے کیئے ہی کہا ہیں؟🤨😛🤷‍♀️۔
جارحآنہ موڈ میں تو آپ ہمیشہ سے ہی ہوتی ہیں۔۔سپیشلی ہمارے لئے😥۔

کیا نہیں؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
 

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
اب یہ پیار محبت کہاں سے لائیں؟
ایسے چونچلے اٹھا سکتے ہوتے تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آگے آپ خود سمجھدار ہیں۔ سمجھ جائیے۔
پیار محبت ،مہر و وفا
اب اس دنیا میں ہے کہاں
😭 😭 😭 😭
ارے یہ تو شعر بن گیا🤷‍♀️۔اور وہ بھی وزن میں🤷‍♀️۔

😛 ایک لمحے کا شعر بونگا ہی ہوتا @Kavi ایسی بونگیاں آپ کے ساتھ بھی ہوتیں؟
 
Last edited:

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
لینا ہی چھوڑا یا دینا بھی چھوڑ دیا؟

مطلب کہ ہم بالکل مایوس ہو جائیں نا؟؟؟؟؟
@Angela
دل کا کھلونا ہائے ٹوٹ گیا
دل ہی توہے،۔۔۔ٹوٹنے والی چیز تھی ٹوٹ گئی۔۔۔۔۔۔۔
کیوں کیوی بھیا؟
@Kavi 🤷‍♀️

وہ جوڑ دے ، چاہے تو یہ ٹوٹا ہوا دل بھی
اس طرح کہ جڑنے کا نشاں تک چلا جائے

اچھا ہے کہ اک نام پہ بھر آتی ہیں آنکھیں
ورنہ تو یہ احساسِ زیاں تک چلا جائے 🤷‍♀️ ۔
 
  • Like
Reactions: Kavi

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
دکھوں کی شدتیں، زخموں کی گہرائی مجھے دے دو
مسیحا تم سہی، اذنِ مسیحائی مجھے دے دو

تم اپنی ذات میں خود انجمن ہو، تمہیں کیا غم ہے
میں تنہا ہوں، یہ ذوقِ بزم آرائی مجھے دے دو

تمہارے بغیر ہر منظر مجھے بے رنگ لگتا ہے
یہ آنکیں چھین لو یا اپنی بینائی مجھے دے دو

میں سانسوں میں سمو لوں گا تمہاری ہر امانت کو
یہ وحشتناک سناٹے یہ تنہائی مجھے دے دو


سر کی چوٹ شدید ہے۔۔۔۔ دماغ پہ ہی اثر کر دیا
😭 😭 😭 😭 😭 کچھ درد مجھے تو سہنے دو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اندر سے زندہ رہنے دو
آنکھیں بنجر ہو جائیں گی
کچھ اشک میرے تو بہنے دو 😭 😭۔
 
Top