Share Your Bakra Eid Related Stuff

Zunaira_Gul

*GUL*
TM Star
May 16, 2017
2,482
1,680
363
114482

آئی ہے بقر عید بڑی دھوم دھام سے
منسوب ہوگئی ہے جو بکرے کے نام سے
بچے بھی خوش ہیں اور ہیں بیگم بھی مطمئن
بس میرے ہوش اُڑ گئے بکرے کے دام سے
 
  • Like
Reactions: me-back

Taha1

سبحان اللہ وبحمد سبحان اللہ العظیم
TM Star
Apr 19, 2019
1,060
401
83
Wa Alaykum Assalam
in sab ko zubah kar diya jaye /:)
گدھوں نے بھی ان کا گوشت نہیں کھانا
آپ کو ان کا گوشت لذیذ لگ رہا جو ذبح کی بات کر رہے
 

saviou

Manager
Aug 23, 2009
41,237
24,172
1,313
گدھوں نے بھی ان کا گوشت نہیں کھانا
آپ کو ان کا گوشت لذیذ لگ رہا جو ذبح کی بات کر رہے
gadhe gosht nahi khate
waise inka gosht cheel kawwe keede makode kha lenge
 

Taha1

سبحان اللہ وبحمد سبحان اللہ العظیم
TM Star
Apr 19, 2019
1,060
401
83
Hahaha.. khaalen nae... paka hua gosht agar miljaeyga tu masla nae =P~


Hahaha... otay boss =))
اچھا آپ کو وہ کھلا دیتے ہیں ابھی موٹر بائیک پہ نکلیں
کسی بڑے والے ہوٹل پہ جائیں
اور جی بھر کہ گوشت کھائیں
پیسے نہ دئجئے گا بس ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
  • Like
Reactions: Shiraz-Khan

Taha1

سبحان اللہ وبحمد سبحان اللہ العظیم
TM Star
Apr 19, 2019
1,060
401
83
gadhe gosht nahi khate
waise inka gosht cheel kawwe keede makode kha lenge
یہ خود برسات میں نکلنے والی چیزیں ہیں
 

Taha1

سبحان اللہ وبحمد سبحان اللہ العظیم
TM Star
Apr 19, 2019
1,060
401
83
Masha''allaahhh ...chasm e bad-doorrr...sohni aye :D
انہوں نے کونسا لئے ہیں یو ٹیوب سے شئیر کی ہے
وہ تو عید والے دن قربانی کی کھالیں اکٹھی کرتے ہیں
 
  • Like
Reactions: Angela

Shiraz-Khan

Alhamdulillahi Rabbil 3aalameen
Super Moderator
Oct 27, 2012
18,766
16,182
1,313
اچھا آپ کو وہ کھلا دیتے ہیں ابھی موٹر بائیک پہ نکلیں
کسی بڑے والے ہوٹل پہ جائیں
اور جی بھر کہ گوشت کھائیں
پیسے نہ دئجئے گا بس ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
hamey qurbani wala khana hey :p
 

Taha1

سبحان اللہ وبحمد سبحان اللہ العظیم
TM Star
Apr 19, 2019
1,060
401
83
کاش کہ اپنے والے کو دیکھنا نصیب ہو
میں قربانی کے لیلے کی بات کر رہا ہوں
آپ صحراوں میں مجنوں کا پنجر پہچانے کا کہ رہی
 
  • Like
Reactions: Zunaira_Gul
Top
Forgot your password?