Bigra Mood

  • Work-from-home

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
ہوا یہ تھا کہ نرس نے رپورٹس کے ساتھ ساتھ ان دونوں کے بارے بھی ہماری ہسٹری میں لکھ دیا تھا
View attachment 115244
😄تاکہ سند رہے اور وقتِ ضرورت کام آئے
ایک بجنے والا۔۔ اور آنکھیں بند کرنے کا دل نہیں کر رہا۔۔۔
اور آپ نے کھانا بھی نہیں کھلایا ہمیں😕۔
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
واقعی کافی مزہ آئے گا😀۔
کافی حد تک مل جل گئے ہیں ہم سے۔۔
ویسے تو اپنے بکس سے کھا لیتے ہیں کھانا۔۔۔ لیکن ہمیں سامنے دیکھ کر ان کی کوشش ہوتی کہ ہم اپنے ہاتھوں سے ان کو کھلائیں۔۔۔ بالکل بچوں جیسے لگتے۔
معصوم سے۔۔۔۔
مسکراتے بھی ہیں۔
 
  • Like
Reactions: Angela

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
😄تاکہ سند رہے اور وقتِ ضرورت کام آئے
ایک بجنے والا۔۔ اور آنکھیں بند کرنے کا دل نہیں کر رہا۔۔۔
اور آپ نے کھانا بھی نہیں کھلایا ہمیں😕۔
کھانا نہیں کھایا؟

اچھا دودھ پی کر سوئیے گا
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
کافی حد تک مل جل گئے ہیں ہم سے۔۔
ویسے تو اپنے بکس سے کھا لیتے ہیں کھانا۔۔۔ لیکن ہمیں سامنے دیکھ کر ان کی کوشش ہوتی کہ ہم اپنے ہاتھوں سے ان کو کھلائیں۔۔۔ بالکل بچوں جیسے لگتے۔
معصوم سے۔۔۔۔
مسکراتے بھی ہیں۔
ان کے بھی احساسات ہوتے ہیں۔۔۔🙂۔
اور سچ پوچھیں تو جانور انسانوں سے زیادہ وفادار اور محبت کرنے والے ہوتے ہیں :)۔ اور انسانوں کا حال دیکھ لیجیئے۔۔وفاداری کی بات کرنی ہو تو کتے اور گھوڑے کی مثال دیتے ہیں😔۔ یہ انسان بھی نا۔۔۔
 
  • Like
Reactions: shehr-e-tanhayi

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
ان کے بھی احساسات ہوتے ہیں۔۔۔🙂۔
اور سچ پوچھیں تو جانور انسانوں سے زیادہ وفادار اور محبت کرنے والے ہوتے ہیں :)۔ اور انسانوں کا حال دیکھ لیجیئے۔۔وفاداری کی بات کرنی ہو تو کتے اور گھوڑے کی مثال دیتے ہیں😔۔ یہ انسان بھی نا۔۔۔
صحیح کہہ رہی ہیں۔

بالکل ان کے احساسات ہوتے ہیں۔
اور ان کا سمجھانے کا اپنا طریقہ ہے۔اپنی بات سمجھا دیتے ہیں۔
 
  • Like
Reactions: Angela

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
نہیں۔۔۔بتایا تو تھا چیٹ باکس میں۔۔وہاں ہم نے اپنے سارے میسجز ڈیلیٹ کر دئیے
😐

نہیں پیتے ہم۔۔۔۔ پسند نہیں۔۔۔😐۔
کیوں ڈیلیٹ کر دئیے؟
کیوں پسند نہیں دودھ؟
 
  • Like
Reactions: Angela

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
ہاں نا😍۔
موکو تو لاڈیاں بھی کرنے لگی ہے اب۔۔۔
اس کے ہاتھوں پہ ہاتھ رکھا نا۔۔۔ تو اس نے پیچھے نہیں کیا اپنا ہاتھ۔
آہستہ آہستہ مزید بہتری ہوتی جائے گی
البتہ کوکو تھوڑا سڑیل سا ہے۔۔۔ دور رہتا ہے۔
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
ہمیں تو بھوک ہی لگ گئی ایسا جذباتی منظر دیکھ کر
بات بات پہ بھوک
کیوں ڈیلیٹ کر دئیے؟
بس کر دئیے نا :)۔
کیوں پسند نہیں دودھ؟
کوئی خاص وجہ نہیں۔۔بس پیا نہیں جاتا۔۔۔اگر فریج کا یخ ٹھنڈا ہو تو پھر اوکے ہے۔۔۔😀لیکن ٹھنڈے کی اجازت نہیں 😐پابندیاں😐۔
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
ہیں؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
ہاں نا۔۔۔۔۔ ایسا ہی ہوتا ہے ہمارے ساتھ۔
کھانے کی طرف دھیان چلا جائے تو بار بار بھوک لگتی ہے
ورنہ تو پورا دن کھائے بنا بھی گزر جائے تو احساس نہیں ہوتا
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
  • Like
Reactions: shehr-e-tanhayi

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
ہاں نا۔۔۔۔۔ ایسا ہی ہوتا ہے ہمارے ساتھ۔
کھانے کی طرف دھیان چلا جائے تو بار بار بھوک لگتی ہے
ورنہ تو پورا دن کھائے بنا بھی گزر جائے تو احساس نہیں ہوتا
پھر تو یہی بہتر ہے کہ دھیان ادھر ادھر ہی رکھا کریں🤭۔
تنہائی آپا۔۔۔۔۔۔۔ہمارے سر میں دل دھڑک رہا ہے 🤭۔
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
بات بات پہ بھوک

بس کر دئیے نا :)۔

کوئی خاص وجہ نہیں۔۔بس پیا نہیں جاتا۔۔۔اگر فریج کا یخ ٹھنڈا ہو تو پھر اوکے ہے۔۔۔😀لیکن ٹھنڈے کی اجازت نہیں 😐پابندیاں😐۔
ہر بات پہ نہیں۔۔۔ کسی کسی بات پہ بھوک لگ جاتی بہت
 
  • Like
Reactions: Angela

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
پھر تو یہی بہتر ہے کہ دھیان ادھر ادھر ہی رکھا کریں🤭۔
تنہائی آپا۔۔۔۔۔۔۔ہمارے سر میں دل دھڑک رہا ہے 🤭۔
وہ دماغ کا دل ہو گا۔

کہاں ادھر ادھر رکھیں دھیان۔۔۔۔ تا کہ کھانا نہ کھایا کریں؟
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
وہ دماغ کا دل ہو گا۔
😄ہاں نا۔۔صحیح پہچانا آپ نے
ہمارے سر میں بہت زیادہ والا درد ہو نا تو دھمک سی فیل ہوتی اور ہم یہ کہتے کہ ہمارے دماغ کا دل دھڑک رہا😄جسٹ آ بونگی😁۔
کہاں ادھر ادھر رکھیں دھیان۔۔۔۔ تا کہ کھانا نہ کھایا کریں؟
آپ کے پاس تو دھیان بٹانے کو سو طرح کے کام ہیں😄۔
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
کیوٹ۔۔۔۔

😍

نخرے تو نہیں دکھاتا؟؟؟
🤭🤭🤭
نخرے تو نہیں دکھاتا۔۔۔ ہمارے ہاتھ سے چپکے سے آ کے کھانا لیتا ہے اور تھوڑا دور جا کر کھانے لگتا ہے۔
شاید ڈرتا نہ ہو۔
جبکہ موکو وہیں ہاتھ سے لے کر کھاتی رہتی ہے۔
 
  • Like
Reactions: Angela
Top