Shehr E Zaat

  • Work-from-home

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
اس نے بنایا ھے تجھے تو کیا تجھے چھوڑ دے گا ???
کبھی ماں میلے میں بچے کی انگلی چھوڑتی ھے..
اگر چھوٹ بھی جائے تو بچہ اتنا بیقرار نہیں ہوتا جتنی ماں ھوتی ھے ...
پھر اللہ انسان کو کیسے چھوڑ سکتا ھے ...
تجھے کیسے چھوڑ سکتا ھے ......
اس کی نظر میں جو اک بار آ جاتا ھے ہمیشہ رہتا ھے.....

شہر ذات(عمیرہ احمد)
 
  • Like
Reactions: mashooma

Bhanjara

KaChiii
Banned
Nov 24, 2014
3,748
338
133
hlhlhl
اس نے بنایا ھے تجھے تو کیا تجھے چھوڑ دے گا ???
کبھی ماں میلے میں بچے کی انگلی چھوڑتی ھے..
اگر چھوٹ بھی جائے تو بچہ اتنا بیقرار نہیں ہوتا جتنی ماں ھوتی ھے ...
پھر اللہ انسان کو کیسے چھوڑ سکتا ھے ...
تجھے کیسے چھوڑ سکتا ھے ......
اس کی نظر میں جو اک بار آ جاتا ھے ہمیشہ رہتا ھے.....

شہر ذات(عمیرہ احمد)
uS kI nAZAR mAIN hER kOI heR wAQT rEHTA
 
Top