اے زندگی میں ڈھونڈوں کہاں،،
تجھے ڈھونڈوں کہاں..
ندیا کی لہروں میں،،
اپنوں میں غیروں میں،،
پھولوں میں کلیوں میں،،
سپنوں کی گلیوں میں،،
تتلی کے رنگوں میں،،
اُڑتے پتنگوں میں،،
کِھلتے گلابوں میں،،
بہتے چنابوں میں،،
سات_آسمانوں میں سارے جہانوں میں..!!!
آواز دے.........
تو ہے جہاں....
اے زندگی میں ڈھونڈوں کہاں،،
تجھے ڈھونڈوں کہاں!!
دیکھا نہیں ہے پھر بھی تیری
صورت بُنتی رہتی ہوں...
تیری آنکھوں کے اپنے دل پر
دستک سنتی رہتی ہوں...
کوئل کی کُوکُو میں.....
صندل کی خوشبو میں...
بادل کے آنچل میں...
ہر لمحہ ہر پل میں...
گاؤں کے پنگھٹ پے،،
گلیوں کی چوکھٹ پے،،
برفیلی راہوں میں...
پیڑوں کی باہوں میں...
سات آسمانوں میں سارے جہانوں میں....
آواز __________ دے....،،
آواز دے تُو ہے جہاں______!!
اشکوں کی لڑیوں میں،،
ساون کی جھریوں میں..،،
خاموش ساگر میں...
کہرے کی چادر میں...
ہاتھوں کی لکیروں میں..
اجڑی تصویروں میں..
سُلگے انگاروں میں...
ہجر کے معنوں میں..،،
سات آسمانوں میں، سارے جہانوں میں....
آوااااز_______ دے،،
آواز دے، تُو ہے جہاں...
اے زندگی میں ڈھونڈوں کہاں،،
تجھے ڈھونڈوں کہاں...!!!!