Bigra Mood

  • Work-from-home

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
جو آپ کھانے والیں۔۔ہم بھی وہی کھائیں گے۔۔۔
آپ سے کہہ کر گئے کہ آلو قیمہ کے پراٹھے بنائیں گے۔۔۔
کچن میں جا کر سادہ روٹی بنائی قیمہ چنے کے ساتھ۔ اور آلو قیمہ کے کباب بنا لئے۔۔۔ چٹنی کے ساتھ مزے کے لگے

مطلب یہ کہ کھانے کا ایسے ہی چلتا رہتا۔۔۔ کبھی تو بس ایک کیلا کھا کر ہی پورا دن گزر جاتا۔
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
آپ کا موڈ ہی ایسا تھا کہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ہمیں رونا اور خودکشی کرنا ایک جیسے عمل لگتے ہیں۔۔۔۔ اور ان باتوں پہ غصہ آتا ہے۔
زندگی زندہ رہنے اور حوصلے سے جینے کے لئے ہے۔
جب مسلمان ہونے کے ناطے ہمارا یقین ہے کہ اللہ پاک کسی کو اس کی برداشت سے بڑھ کر تکلیف اور پریشانی نہیں دیتے۔۔۔۔
پھر موڈ خراب رکھ کر یا رو کر اس یقین کو ڈانواں ڈول کیوں کیا جائے؟
مانا کہ تکلیف دکھ رلاتا ہے۔۔۔ مگر اس کے بعد صبر بھی تو آ جانا چاہئیے نا۔

ہماری احتجاجی ڈی پی کا ہی کچھ خیال کر لیں میڈم
جی آ جانا ''چاہیئے'' لیکن :)۔۔۔۔

ارے بابا۔۔۔۔۔۔۔ہم نے کب کچھ کہا۔۔🥺🥺ہم تو اتنے معصوم ہیں یہ دیکھیں۔۔۔۔معصوم سی اینجلا۔۔۔۔۔۔۔
02f3ec5a8ef0d02d7aea982827fe385d.png

بھلا ہمارا کبھی موڈ خراب ہوا؟؟؟ نہیں نااااااا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟
نہ ہی ہم کبھی روئیں۔۔۔۔ بہادر بچے روتے تھوڑئ ہوتے😉۔اچھا معذرت۔۔آئندہ آپ کو ایسی کوئی شکایت نہیں ملے گی :) وعدہ رہا۔۔۔ :)۔ کبھی محسوس بھی نہیں ہو گا اب :)۔ویسے اس بات کا کتنا مزہ آئے گا نہ کہ سب اچھا اچھا بولتے رہو۔۔اور آخر میں پتہ چلے کے بندہ تو گیا اس جہان سے 😉۔اچھا سوری۔۔۔ اب نہیں۔۔۔سچی🥺۔
ڈی پی تو پیاری لگ رہی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔
 

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
آپ سے کہہ کر گئے کہ آلو قیمہ کے پراٹھے بنائیں گے۔۔۔
کچن میں جا کر سادہ روٹی بنائی قیمہ چنے کے ساتھ۔ اور آلو قیمہ کے کباب بنا لئے۔۔۔ چٹنی کے ساتھ مزے کے لگے

مطلب یہ کہ کھانے کا ایسے ہی چلتا رہتا۔۔۔ کبھی تو بس ایک کیلا کھا کر ہی پورا دن گزر جاتا۔
ہم نہیں بولتے آپ سے🥺🥺🥺۔کٹی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :(۔
8.baby.jpeg
 
  • Like
Reactions: shehr-e-tanhayi

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
جی آ جانا ''چاہیئے'' لیکن :)۔۔۔۔

ارے بابا۔۔۔۔۔۔۔ہم نے کب کچھ کہا۔۔🥺🥺ہم تو اتنے معصوم ہیں یہ دیکھیں۔۔۔۔معصوم سی اینجلا۔۔۔۔۔۔۔
View attachment 115242
بھلا ہمارا کبھی موڈ خراب ہوا؟؟؟ نہیں نااااااا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟
نہ ہی ہم کبھی روئیں۔۔۔۔ بہادر بچے روتے تھوڑئ ہوتے😉۔اچھا معذرت۔۔آئندہ آپ کو ایسی کوئی شکایت نہیں ملے گی :) وعدہ رہا۔۔۔ :)۔ کبھی محسوس بھی نہیں ہو گا اب :)۔ویسے اس بات کا کتنا مزہ آئے گا نہ کہ سب اچھا اچھا بولتے رہو۔۔اور آخر میں پتہ چلے کے بندہ تو گیا اس جہان سے 😉۔اچھا سوری۔۔۔ اب نہیں۔۔۔سچی🥺۔
ڈی پی تو پیاری لگ رہی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔
ایسی باتیں دوسروں کا دل دکھاتی ہیں
اور ایسی باتیں کرنے والے کو صبر آنے میں مسئلہ ہوتا ہے
ہمیں شکایت نہیں ہے کوئی۔۔۔ ہم سب کو خوش دیکھنا چاہتے ہیں۔۔۔ خاص طور پہ آپ کو۔
بس اتنی سی بات ہے۔
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
نہیں موڈ کی بات نہیں۔۔۔۔ ویسے ہی کم کھاتے ہم۔۔۔
لیکن کبھی کبھی ساری کسر نکال لیتے۔۔۔

ہاں فرصت سے یاد آیا کہ آج باقی کا کام بھی مکمل ہو گیا برڈز کے روم کا۔
ما شا اللہ سے زبردست بنا ہے۔
آج کوکو موکو کے کیج کے لئے لکڑیاں لے کر آئے۔۔۔۔ اور باقی سامان بھی۔
کل خیر سے واپس آ کر سٹارٹ کریں گے ورنہ جمعہ کو ان شا اللہ
ماشاءاللہ۔۔تسی تے بڑھئی ای بن گئے او😀۔ اور ادھر ہمارا حال سنئیے۔۔۔😄آج ہم نے دھیان بٹانے کو کرافٹس میں پنگا لینے کی کوشش کی۔۔۔ قینچی سے صرف ایک رومال کاٹا۔۔۔ دونوں فنگرز تب سے سوجھی ہوئیں😐🤭🤭اب کچھ اپنی حالت میں واپس آئیں ہیں🤭۔
ہم پہ یہ شعر کہا جا رہا تھا گھر میں 🥺۔
کتنا نازک ہے وہ پری پیکر ،
😄۔😄 جس کا جگنو سے ہاتھ جل جاۓ
کہاں کے ارادے؟؟؟ چیک اپ ویکپ؟ 🥺۔ ہم نے تو توبہ کر لی۔۔۔اب کبھی نہیں 😀۔​
 
  • Like
Reactions: shehr-e-tanhayi

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
ایسی باتیں دوسروں کا دل دکھاتی ہیں
اور ایسی باتیں کرنے والے کو صبر آنے میں مسئلہ ہوتا ہے
ہمیں شکایت نہیں ہے کوئی۔۔۔ ہم سب کو خوش دیکھنا چاہتے ہیں۔۔۔ خاص طور پہ آپ کو۔
بس اتنی سی بات ہے۔
اب سے ایسا کچھ نہیں ہو گا۔۔ہمیشہ ہمارا مسکراتا چہرہ ہی دیکھیں گی آپ :)۔
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313

ماشاءاللہ۔۔تسی تے بڑھئی ای بن گئے او😀۔ اور ادھر ہمارا حال سنئیے۔۔۔😄آج ہم نے دھیان بٹانے کو کرافٹس میں پنگا لینے کی کوشش کی۔۔۔ قینچی سے صرف ایک رومال کاٹا۔۔۔ دونوں فنگرز تب سے سوجھی ہوئیں😐🤭🤭اب کچھ اپنی حالت میں واپس آئیں ہیں🤭۔
ہم پہ یہ شعر کہا جا رہا تھا گھر میں 🥺۔
کتنا نازک ہے وہ پری پیکر ،
😄۔😄 جس کا جگنو سے ہاتھ جل جاۓ
کہاں کے ارادے؟؟؟ چیک اپ ویکپ؟ 🥺۔ ہم نے تو توبہ کر لی۔۔۔اب کبھی نہیں 😀۔​
نہیں دوسرے گھر جانا۔۔۔۔۔ کوکو موکو کو ساتھ نہیں لئٓے جا سکتے نا ابھی۔۔۔ اس لئے جا کر واپس بھی آنا۔
چیک اپ سے یاد آیا۔۔۔۔۔ پچھلے دنوں جب طبیعت خراب تھی نا تھوڑی سی۔۔۔ تو بلڈ ٹیسٹ کے لئے گئے۔۔ نرس کو کوکو موکو کا بتایا۔
رپورٹ دو دن بعد فیملی ڈاکٹر نے ویڈیو کال پہ دینی تھی۔
😁کال آئی۔۔۔۔ بجائے رپورٹ دینے کے کہنے لگی کہ پہلے مجھے اپنے بندر دکھاؤ۔باقی باتیں بعد میں کرتے ہیں۔
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
نہیں دوسرے گھر جانا۔۔۔۔۔ کوکو موکو کو ساتھ نہیں لئٓے جا سکتے نا ابھی۔۔۔ اس لئے جا کر واپس بھی آنا۔
چیک اپ سے یاد آیا۔۔۔۔۔ پچھلے دنوں جب طبیعت خراب تھی نا تھوڑی سی۔۔۔ تو بلڈ ٹیسٹ کے لئے گئے۔۔ نرس کو کوکو موکو کا بتایا۔
رپورٹ دو دن بعد فیملی ڈاکٹر نے ویڈیو کال پہ دینی تھی۔
😁کال آئی۔۔۔۔ بجائے رپورٹ دینے کے کہنے لگی کہ پہلے مجھے اپنے بندر دکھاؤ۔باقی باتیں بعد میں کرتے ہیں۔
😄
کوکو موکو کی اہمیت😄 😄
 
  • Like
Reactions: shehr-e-tanhayi

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
اللہ پاک آپ کو حقیقی خوشیاں عطا فرمائے آمین
آمین۔۔جزاک اللہ :)۔۔ہمیں چِشمش نے بھی کہا تھا کہ رونا نہیں😕ہم یہاں بات کر کے یا فضول میں ایموجی پوسٹ کر کے دل ہلکا کرتے ہیں بس۔۔۔ورنہ آنسو تو پلکوں کی باڑ میں ہی رہتے😔۔ہم نہیں روتے سچی مچی ۔۔۔ بس کبھی کبھی دو چار آنسو۔۔اتنے تو قابلِ معافی ہی ہیں نا😐۔
خیر کوئی ہنسی کی بات کریں :) ہمارے ہاتھ تو فضول لکھنے لگ جاتے۔۔۔🥺۔
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
آمین۔۔جزاک اللہ :)۔۔ہمیں چِشمش نے بھی کہا تھا کہ رونا نہیں😕ہم یہاں بات کر کے یا فضول میں ایموجی پوسٹ کر کے دل ہلکا کرتے ہیں بس۔۔۔ورنہ آنسو تو پلکوں کی باڑ میں ہی رہتے😔۔ہم نہیں روتے سچی مچی ۔۔۔ بس کبھی کبھی دو چار آنسو۔۔اتنے تو قابلِ معافی ہی ہیں نا😐۔
خیر کوئی ہنسی کی بات کریں :) ہمارے ہاتھ تو فضول لکھنے لگ جاتے۔۔۔🥺۔
ہاں بالکل رونے کی کوئی بات نہ کیا کریں۔
ہنسی کی بات۔۔۔۔ وہ تو نہیں ہے لیکن ہم آپ کو بتاتے ہیں کہ ہم نے کوکو موکو کے مستقبل کے لئے کیا سوچا ہے

ان کا بڑا سا پنجرہ بنا کر اس میں ایک چھوٹا سا گھر رکھنا ہے جس میں وہ سویا کریں گے۔
ویسے ہم سوچ رہے کہ فوم کا ایک بیڈ بنا دیں
کیسا رہے گا؟
بلینکٹ بنانا سٹارٹ کیا ہے۔
جھولا جھولنے یا ادھر ادھر جانے کے لئے رسی بھی خرید لی۔۔ باقی سامان بھی۔
چھوٹا سا فیڈر بھی لایا ہے۔

بس یہ سب بنانے کا کام ہو جائے نا۔۔۔ اس کے بعد انھیں باہر واک کے لئے جانے کے لئے ٹرینڈ کرنا ہے۔
ایک چھوٹی سی پرام لینا باقی ہے۔۔۔
امیجن کریں کہ کتنا مزہ آئے گا نا۔۔۔۔
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
ہاں بالکل رونے کی کوئی بات نہ کیا کریں۔
ہنسی کی بات۔۔۔۔ وہ تو نہیں ہے لیکن ہم آپ کو بتاتے ہیں کہ ہم نے کوکو موکو کے مستقبل کے لئے کیا سوچا ہے

ان کا بڑا سا پنجرہ بنا کر اس میں ایک چھوٹا سا گھر رکھنا ہے جس میں وہ سویا کریں گے۔
ویسے ہم سوچ رہے کہ فوم کا ایک بیڈ بنا دیں
کیسا رہے گا؟
بلینکٹ بنانا سٹارٹ کیا ہے۔
جھولا جھولنے یا ادھر ادھر جانے کے لئے رسی بھی خرید لی۔۔ باقی سامان بھی۔
چھوٹا سا فیڈر بھی لایا ہے۔

بس یہ سب بنانے کا کام ہو جائے نا۔۔۔ اس کے بعد انھیں باہر واک کے لئے جانے کے لئے ٹرینڈ کرنا ہے۔
ایک چھوٹی سی پرام لینا باقی ہے۔۔۔
امیجن کریں کہ کتنا مزہ آئے گا نا۔۔۔۔
واقعی کافی مزہ آئے گا😀۔
 
Top