Bigra Mood

  • Work-from-home

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
نخرے تو نہیں دکھاتا۔۔۔ ہمارے ہاتھ سے چپکے سے آ کے کھانا لیتا ہے اور تھوڑا دور جا کر کھانے لگتا ہے۔
شاید ڈرتا نہ ہو۔
جبکہ موکو وہیں ہاتھ سے لے کر کھاتی رہتی ہے۔
بس اپنی ضرورت پوری کر کے سائڈ پہ 😐 ۔
یہ بھی انسانوں کے رنگ میں تو نہیں رنگ رہا؟؟؟😄۔
 
  • Like
Reactions: shehr-e-tanhayi

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
😄ہاں نا۔۔صحیح پہچانا آپ نے
ہمارے سر میں بہت زیادہ والا درد ہو نا تو دھمک سی فیل ہوتی اور ہم یہ کہتے کہ ہمارے دماغ کا دل دھڑک رہا😄جسٹ آ بونگی😁۔

آپ کے پاس تو دھیان بٹانے کو سو طرح کے کام ہیں😄۔
ہاں کام تو سو طرح کے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بہت مصروف کر لیا ہے خود کو۔

سر میں کیوں رہتا درد؟
 
  • Like
Reactions: Angela

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
بس اپنی ضرورت پوری کر کے سائڈ پہ 😐 ۔
یہ بھی انسانوں کے رنگ میں تو نہیں رنگ رہا؟؟؟😄۔
مطلب نکل گیا ہے تو پہچانتے نہیں
یوں جا رہے ہیں جیسے جانتے نہیں

کچھ کچھ ایسا ہی لگ رہا ہے
 
  • Like
Reactions: Angela

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
ہممممم۔۔۔
خیر ۔۔۔۔۔۔۔۔موضوع سیریس ہونے سے پہلے بدل لیجئے۔۔ورنہ مزاج تو ہمارا جانتی ہی ہیں آپ 😀 😉۔
آپ کے مزاج کو درست کرنے کے لئے ایک سوال آیا ابھی ابھی ذہن میں۔۔۔۔۔۔
پوچھیں؟
 
  • Like
Reactions: Angela

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,181
3,477
1,313
Dubai
آج بات کرنے کا بلکل ارادہ نہیں، مُوڈ سخت خراب ہے 🤐
 
  • Like
Reactions: Angela
Top