Bigra Mood

  • Work-from-home

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
کاش کہ آپ کا گلا ہماری پہنچ میں ہوتا

دیکھ رہے ہیں نا اپنی بہن کو۔۔۔۔ ایسے بچوں سے سختی ہی کی جانی چاہئیے@kavi

بتائیں کوئی تُک ہے اس وقت اس گانے کا
اس طرح تو ہمیں بھی ایک گانا ےاد آ رہا

ماہی میریا میری قبر اتے اک وار تے پھیرا پا جاندوں
میری لاش تے ٹھنڈری ہو جاندی جے آپ ہتھیں دفنا جاندوں

لیکن ہم ہر گز ہر گز اس طرح کے کسی موڈ میں نہیں ہیں
اس لئے محترمہ اینجلا سے گذارش کی جاتی ہے کہ آپ بھی خوشگوار موڈ میں لوٹ آئیے۔
کچھ نہیں کہا جائے گا
آپ کو کہا تو تھا کہ ہم آ جاتے ڈنمارک۔۔۔آپ نے کوئی ہاتھ سرا ہی نہیں پکڑایا
کیوی بھیا سے ڈانٹ پلانا چاہ رہی ہمیں؟
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
آپ کو کس نے کہا؟؟؟؟؟
ارے ابھی کچھ دن پہلے کی تو کلاک میں نیا سیل ڈالا ہم نے
اور ہمارے پاس تو کلاک ہے ہی نہیں۔۔۔ ہم تو دھلتے سایوں کو دیکھ کے آن لائین آتے اور چڑھتے چاند کے ساتھ آف لائن ہو جاتے۔۔۔ ورنہ چاند کو کرنیں بکھیرتے دیکھنے سے محروم رہ جانا پڑتا۔
 
  • Like
Reactions: Angela

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
اس وقت تو نہ وہ آنے والے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
آپ ایسا کیجیئے کہ دماغ کو سنبھال لیجیئے۔۔کہیں کوئی کھچڑی نہ بنا دے۔۔رات تک ہمارے نام ہو جائے گا۔۔۔۔
اچھا 😭 😭 😭

کون بنائے گا کھچڑی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ہے کوئی جو ایسا کر ہی نہ دکھائے

اور اب تو ویسے بھی پرایا ہو چکا نا۔
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
اور ہمارے پاس تو کلاک ہے ہی نہیں۔۔۔ ہم تو دھلتے سایوں کو دیکھ کے آن لائین آتے اور چڑھتے چاند کے ساتھ آف لائن ہو جاتے۔۔۔ ورنہ چاند کو کرنیں بکھیرتے دیکھنے سے محروم رہ جانا پڑتا۔
اچھا اچھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پھر یہ فینٹیسی کیوں کہہ رہی ہیں کہ ہم دونوں کا ٹائم سیٹ نہیں؟
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
بادشاہ حق خطیب کو بلالیں ماہر ہیں اس میں😂😄😆😆😆خدا ہمیں معاف فرمائے۔۔آمین😁۔
ہم نہیں مانتے جانتے کسی اور ماہر کو۔۔۔ اس لئے جن سے کہنا تھا کہہ دیا پھونکوں کا۔
😂
 
  • Like
Reactions: Angela

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
آج کل سب کمبل چھوڑ چھاڑ گئے۔۔۔اتنی گرمی تو آ گئی۔۔۔
لیکن ہمارے ہاں تو ابھی بھی کمبل رضائیاں اوڑھی جا رہی ہیں۔۔۔ پرسوں پھر برفبافری ہوئی تھی اور ٹمپریچر منفی ہو گیا
 
  • Like
Reactions: Angela

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
آہو۔۔۔ہم بھی معصوم اور ہمارے بھیا بھی معصوم۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
خبردار اگر ہماری معصومیت پہ شبہ کیا تو۔۔۔۔ہاں نہیں تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جو ڈیل ہوش و حواس سے قبول کی وہ سرمائے والی تھی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
آہو
بس ہم نے سارا فوکس قبول پہ رکھا ہوا۔۔۔
اور سرمائے کا ذکر بعد میں آیا تھا۔۔ قبولیت والا مرحلہ پہلے طے ہو گیا تھا۔ یقین نہیں تو اچھے سے چھان بین کیجئے۔
 
  • Like
Reactions: Angela
Top