Aaj Ka Intikhaab............!!

  • Work-from-home

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
دعا رہے گی ہم ایسے خزاں رسیدوں کی
خدا کرے کہ تو سرسبز اور حسین رہے

ہمارے دل سے نکلتے ہوؤں کو سات سلام
وہ اس لئے کہ وہ اس حبس میں مکین رہے
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
گر کچھ نہ بن سکا تو ڈبو دیں گے سفینہ
ساحل کی قسم منت طوفاں نہ کریں گے
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
ایک تصویر میں لگتا ہے کہ ہم بھی خوش تھے
ایک آواز سے لگتا ہے کہ سب اچھا ہے
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
اب سمجھا ماں سچ کہتی تھی
سوچیں بوڑھاکردیتی ہیں
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
صبح کے اجالوں میں ڈھونڈتا ہے تعبیریں
دل کو کون سمجھائے خواب ۔۔۔ خواب ہوتے ہیں
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
ہائے یہ چائے کی میزوں پے قہقہوں کے شریک
دلوں میں جھانک کے دیکھو تو سب کے سب تنہا
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

زندگی جینی ہے تو پھر حالات سے ڈرنا کیسا
جنگ جو لازم ہو تو مقابل نہیں دیکھا کرتے

 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
زہر ایجاد ہو گیا اک دن
لوگ مرتے تھے پہلے غیرت سے
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

میرے اندر کوئی پھیلا ہے وباء کی مانند
میں کسی اور کا بیمار نہیں ہو سکتا

 
  • Like
Reactions: Angela

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
بیتے دنوں کے زخم کریدے ہیں رات بھر
آئی نہ جن کو نیند ، وہ کیا خواب دیکھتے
 
  • Like
Reactions: Angela

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
اب جو پتھر ہے آدمی تھا کبھی
اس کو کہتے ہیں انتظار میاں
 
  • Like
Reactions: Kavi

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
گنوائی کس کی تمنا میں زندگی میں نے
وہ کون ہے جسے دیکھا نہیں کبھی میں نے
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
بے سبب دل اداس ہے ، لیکن
بے سبب تو کچھ نہیں ہوتا
 
  • Like
Reactions: Kavi

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
کتنی وحشت ہے درمیان ہجوم
جس کو دیکھو گیا ہوا ہے کہیں
 
  • Like
Reactions: Kavi

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
بارش ہوئی تو گھر کے دریچے سے لگ کے ہم
چپ چاپ سوگوار تجھے سوچتے رہے
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
خدایا اُن کا الگ سے حساب ہو گا نا؟
ترے بنائے ہوؤں کو جو توڑ دیتے ہیں
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
میں نے اک عمر خرچ کی ہے تم پر
تم میرا قیمتی اثاثہ ہو
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
میرے ودود! معافی ہمیں ندامت ہے
کہ خوش نہیں ہیں تیری کائنات میں آ کر۔۔۔۔
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

نا پوچھ کب تری چاہت کے پیرہن پہنے
فرازِ عرش پہ روحوں نے جب بدن پہنے

 
Top