Aaj Ka Intikhaab............!!

  • Work-from-home

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai
اور یہ کہ ہم عادتا کچھ لکھنے لگے تھے۔۔۔ لیکن پھر فینٹیسی کی بات یاد آ گئی۔۔ہم نے کچھ نہیں لکھا۔۔۔لیکن پھر فینٹیسی کی ہی ایک اور بات یاد آئی۔۔اس لئے دوبارہ لکھنے لگے ۔۔لیکن پھر رہنے دیا اور ڈاٹس ڈال دیئے 🙄 😁۔
ویسے آپ کو کیا لگتا کہ ہم کیا لکھنے والے تھے؟؟
Mujhey pata hae aap kya likhney lagein thein, aur ye bhi pata hae kiun nahi likha....acha hi kia jo nahi likha :)
 
  • Like
Reactions: Angela

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
Rafta rafta meri shah rag py b aa puhanchi hy
Tu ny zanjeer jo daali the mery paaun mein
 
  • Like
Reactions: Angela

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
میں آ رہا تھا راستے میں پھول تھے
میں جا رہا ہوں کوئی روکتا نہیں

میں ان دنوں ہوں خود سے اتنا بے خبر
میں بجھ چکا ہوں اور مجھے پتا نہیں
 

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
Mujhey pata hae aap kya likhney lagein thein, aur ye bhi pata hae kiun nahi likha....acha hi kia jo nahi likha :)
یہ ہوئی نہ عقلمندوں والی بات۔۔۔ بات کے سیاق و سباق سے پتہ چل جاتا ہے کہ کیا بات ہو سکتی
 
  • Like
Reactions: Kavi

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
pata nahi kahan chupa kar rakhi hui hae aesi shaeri :(
🙄 🙄 🙄
کوہ قاف کی بلند ترین چوٹی ماؤنٹ البروس میں جو 18 ہزار 506 فٹ بلند ہے😁
ایسے ہی فینٹیسی اپیا کی بات سے غزل کا شعر ذہن میں آ گیا تو لکھ دیا 😟
 
  • Like
Reactions: Kavi

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai
🙄 🙄 🙄
کوہ قاف کی بلند ترین چوٹی ماؤنٹ البروس میں جو 18 ہزار 506 فٹ بلند ہے😁
ایسے ہی فینٹیسی اپیا کی بات سے غزل کا شعر ذہن میں آ گیا تو لکھ دیا 😟
مطلب آپ کی شاعری سے لُطف اندوز ہونے کے لیئے ماونٹ البروس پہ جانا پڑے گا؟
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
بہہ گئے خواہشوں کے ریلے میں
ہم ہیں گم زندگی کے میلے میں

اپنا پندار ٹوٹ جائے گا
خود سے ملیے کبھی اکیلے میں
 
  • Like
Reactions: Angela and Fantasy
Top