TM Mushayira 10-June 2019 (dil)

ROHAAN

TM Star
Aug 14, 2016
1,916
1,561
363
اک آنکھ ہے صحرا تو،، اک آنکھ سمندر ہے
کیا جانیئے اس دل میں کس کس کو سمانا ہے
 

Fanii

‎Pяiиcε ♥
VIP
Oct 9, 2013
61,572
16,309
913
Moon
پھر آپ اسے اس تھریڈ سے کوئی سا دل والا شعر سنا دیجئیے گا

عرض کیا ہے

اے تغیر زمانہ
یہ عجب دل لگی ہے

{(laugh)} {(laugh)} {(laugh)}
Haha =))
Shair se kya hoga dil ka to bragrk ho jana =))
 

arzi_zeest

آَلِحَمَّد لِلَّه عَلَى كُل حـال
TM Star
Jul 2, 2018
1,231
859
163
دل کی آہ پہ آجاتے ہیں آسماں والے زمیں کی طرف
مزاج تمہارا بھی دل رکھنے والوں سے نہیں ملتا
Kaise?
 

shehr-e-tanhayi

ایسی محبت کیا کرنی جو نیند چرا لے آنکھوں سے
Super Moderator
Jul 20, 2015
35,879
10,801
513
میں نے دل کے دروازے پر لکھا اندر آنا منع ہے
عشق مسکراتا ہوا بولا معاف کرنا میں اندھا ہوں

(dull)
 
Top
Forgot your password?