TM Mushayira 6-June 2019 (Chai)

Status
Not open for further replies.

ROHAAN

LOVE IS LIFE
TM Star
Aug 14, 2016
2,676
1,977
513

Jo Tere Saare Khat Jala Kar Banayi
Haye haye Uss Chai Ke Kya Kehne
 
  • Like
Reactions: maya22

arzi_zeest

الموت
TM Star
Jul 2, 2018
1,258
902
163
Aslaam O Allaykum

Aaj se TM k aangan mein aik nayi mehfil jamayi ja rahi hai sher o shayeri ki.

Har 3 Din baad aik niya Lafz / Topic diya jaaey ga. Jis k mutabik aap ne yahan sher likhnay hain.

Sher kisi mashoor o maroof shayer ka bhi ho sakta hai aur kisi na-maloom shayer ka bhi.

Aap Khud bhi yeh koshish kar saktay hain.

Kisi Shayer K Sher Ko Apni MArzi Se Rad O Badal Kar K Likhnay Ki Bhi Ijazat Hai.

Doosray K Share Kiay Huvay Sher Par Waah Waah K Sath Aik Adad Sher Likhna Laazim Hai.

To Sab Se Pehlay Hum Lafz De Rahay HaiN


Chai
Lijiay Image B Diay Detay HaiN
View attachment 113698


ایک چائے کو دو کپوں میں برابر بانٹ کر
اکثر کیا ہے فرض کہ تنہا نہیں ہوں میں

Aye hye etni ahm bhi hoti hai chai kesi k na hone ka farz bhi ada krti hai;))
 
  • Like
Reactions: shehr-e-tanhayi

shehr-e-tanhayi

ایسی محبت کیا کرنی جو نیند چرا لے آنکھوں سے
Co Manager
Jul 20, 2015
36,339
11,199
713
Aye hye etni ahm bhi hoti hai chai kesi k na hone ka farz bhi ada krti hai;))
اور نہیں تو کیا

عرض کیا ہے

تو ہے بے خبر۔ تجھ کو نہیں پتہ چائے کا مزہ
دونوں کپ خالی پڑے ہیں۔ ذرا انھیں بھر کے تو لا

{(giveheart)}
 
  • Like
Reactions: arzi_zeest

shehr-e-tanhayi

ایسی محبت کیا کرنی جو نیند چرا لے آنکھوں سے
Co Manager
Jul 20, 2015
36,339
11,199
713
Abhi chai ka time nhi ;)) etni be time chai achi nhi
عرض کیا ہے

کبھی ہم بھی آپ جیسے ہوا کرتے تھے
چائے دیکھ کے منہ پھیر لیا کرتے تھے

مگر اب فریب زندگی نے بنایا ایسا دیوانہ
کہ چھٹتی نہیں ہے یہ کافر منہ سے لگی ہوئی

=)) =)) =))
 
  • Like
Reactions: arzi_zeest

arzi_zeest

الموت
TM Star
Jul 2, 2018
1,258
902
163
عرض کیا ہے

کبھی ہم بھی آپ جیسے ہوا کرتے تھے
چائے دیکھ کے منہ پھیر لیا کرتے تھے

مگر اب فریب زندگی نے بنایا ایسا دیوانہ
کہ چھٹتی نہیں ہے یہ کاف منہ سے لگی ہوئی

=)) =)) =))
{(moc)}

Dua krein aisa humre sath na ho{(71)}
 

arzi_zeest

الموت
TM Star
Jul 2, 2018
1,258
902
163
عرض کیا ہے

کبھی ہم بھی آپ جیسے ہوا کرتے تھے
چائے دیکھ کے منہ پھیر لیا کرتے تھے

مگر اب فریب زندگی نے بنایا ایسا دیوانہ
کہ چھٹتی نہیں ہے یہ کاف منہ سے لگی ہوئی

=)) =)) =))
Waise din raat mein ketne cup chai pii leti hain ap?{(thinkg)}
 

shehr-e-tanhayi

ایسی محبت کیا کرنی جو نیند چرا لے آنکھوں سے
Co Manager
Jul 20, 2015
36,339
11,199
713
Cahi ho to cup bhar ke......

Aadha cup to mood hi kharab kar deta hei
واہ واہ کیا چائے عرض کی ہے


ایک چائے ہماری طرف سے

جان لیوا تھا اس کا سانولا رنگ
اور ہم کڑک چائے کے شوقین بھی تھے
 

shehr-e-tanhayi

ایسی محبت کیا کرنی جو نیند چرا لے آنکھوں سے
Co Manager
Jul 20, 2015
36,339
11,199
713
  • Like
Reactions: Angela and ujalaa

shehr-e-tanhayi

ایسی محبت کیا کرنی جو نیند چرا لے آنکھوں سے
Co Manager
Jul 20, 2015
36,339
11,199
713

نہ وہ آیا نہ بُجھی چشمِ سُبک گام میری
چائے کے کپ میں پڑی گُھلتی رہی شام میری
واہ کیا بات ہے

عرض کیا ہے

بہت عرصہ ہوا اک دن

بتایا تھا مجھے اس نے
بنانا کچھ نہیں آتا
اگر میں کچھ بناتی ہوں
تو بس "چائے" بناتی ہوں
پیو گے نا ؟
اور میں اس بات پر
مسکراتا ہی رہا تھا!
کہ بنانا کچھ نہیں آتا
بناتی ہو تو بس چائے۔ ۔ ۔
مجھے چائے سے الجھن ہے
نہیں پیتا، نہیں پیتا
اور اب اس بات کو گزرے
زمانہ ہو گیا کتنا
نہیں معلوم مجھ کو کہ
وہ کیسی ہے، کہاں پر ہے
مگر اب چائے پیتا ہوں
بڑی کثرت سے پیتا ہوں

بڑی حسرت سے پیتا ہوں

@Shiraz-Khan @Aaylaaaaa @Mahen @Learn-Fast @ROHAAN @Asheer @Fahaad @Pakhtun @Fanii @arzi_zeest @St0rm @Kavi
 
  • Like
Reactions: Angela and ujalaa

shehr-e-tanhayi

ایسی محبت کیا کرنی جو نیند چرا لے آنکھوں سے
Co Manager
Jul 20, 2015
36,339
11,199
713
واہ۔۔۔بہت خوب۔۔۔!!!۔

لمس کی آنچ پہ جذبوں نے اُبالی چائے!
عشق پِیتا ہے کڑک چاہتوں والی چائے
کیتلی ہجر کی تھی , غم کی بنا لی چائے
وصل کی پی نہ سکے ,ایک پیالی چائے

میرے دالان کا منظر کبھی دیکھو آ کر
درد میں ڈوبی ہوئی شام ,سوالی چائے
ہم نے مشروب سبھی مضر ِ صحت ترک کئے
ایک چھوڑی نہ گئی ہم سے یہ سالی , چائے
یہ پہیلی کوئی بُوجھے تو کہ اُس نے کیونکر
اپنے کپ سے مرے کپ میں بھلا ڈالی , چائے
میں یہی سوچ رہا تھا کہ اجازت چاہوں
اُس نے پھر اپنے ملازم سے منگالی چائے
اس سے ملتا ہے محبت کے ملنگوں کو سکوں
دل کے دربار پہ چلتی ہے دھمالی چائے
رنجشیں بھول کے بیٹھیں کہیں مل کر دونوں
اپنے ہاتھوں سے پِلا خیر سگالی ,چائے
عشق بھی رنگ بدل لیتا ہے ڈاکٹر!
ٹھنڈی ہو جائے تو پڑ جاتی ہے کالی, چائے


واہ واہ کیا ہی بنائی ہے چائے

عرض کیا ہے

کر کے اظہار چائے سے یوں نفرت کا
خواب آنکھوں کے تم نے نوچ ڈالے ہیں
اب تک تم اندازہ ہی نہ کر پائے ہو
چائے چائے بس چائے ہی کے ہم متوالے ہیں

@Shiraz-Khan @Aaylaaaaa @Mahen @Learn-Fast @ROHAAN @Asheer @Fahaad @Pakhtun @Fanii @arzi_zeest @St0rm @Kavi
 
  • Like
Reactions: Angela

shehr-e-tanhayi

ایسی محبت کیا کرنی جو نیند چرا لے آنکھوں سے
Co Manager
Jul 20, 2015
36,339
11,199
713
  • Like
Reactions: Angela
Status
Not open for further replies.
Top
Forgot your password?