Aaj Ka Intikhaab............!!

  • Work-from-home

ROHAAN

TM Star
Aug 14, 2016
1,795
929
613
دنیائے تصور ...... ہم آباد نہیں کرتے
یاد آتے ہو تم خود ہی ہم یاد نہیں کرتے

 

ROHAAN

TM Star
Aug 14, 2016
1,795
929
613
تمہیں حسن پر دسترس ہے محبت محبت بڑا جانتے ہو
تو پھر یہ بتاؤ کہ تم اسکی آنکھوں کے بارے میں کیا جانتے ہو ؟
یہ جغرافیہ ، فلسفہ ، سائیکالوجی ، سائنس ، ریاضی وغیرہ
یہ سب جاننا بھی اہم ہے مگر ، اسکے گھر کا پتا جانتے ہو ؟
 

ROHAAN

TM Star
Aug 14, 2016
1,795
929
613
سانس کی کپکپی نہیں جاتی
زخم بھرتے نہیں ہیں آنکھوں کے
درد کے ایک ایک ریشے کو
کھینچ کر یوں اُدھیڑتا ہے دل
جسم کی ایڑیوں سے چوٹی تک
تار سا اک نکلتا جاتا ہے
رُوح کی چیخ گھونٹ رکھی ہے
آہ بھینچے ہوئے ہوں ہونٹوں میں
تم نے بھیجا تو ہے سہیلی کو
جسم کے زخم دیکھ جائے گی
رُوح کا درد کون دیکھے گا؟
 
  • Like
Reactions: khamosh_dua

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
Ekr26SvXUAEhcPz.jpg

یہ ہم غزل میں جو حرف و بیاں بناتے ہیں
ہوائے غم کے لیے کھڑکیاں بناتے ہیں

انہیں بھی دیکھ کبھی اے نگارِ شامِ بہار
جو ایک رنگ سے تصویرِ جاں بناتے ہیں

نگاہِ ناز کچھ ان کی بھی ہے خبر تجھ کو؟
جو دھوپ میں ہیں مگر بدلیاں بناتے ہیں

ہمارا کیا ہے جو ہوتا ہے جی اداس بہت
تو گل تراشتے ہیں، تتلیاں بناتے ہیں :(

کسی طرح نہیں جاتی فسردگی دل کی
تو زرد رنگ کا اِک آسماں بناتے ہیں

دلِ ستم زدہ کیا ہے؟ لہو کی بوند تو ہے
اس ایک بوند کو ہم بیکراں بناتے ہیں

بلا کی دھوپ تھی دن بھر تو سائے بُنتے تھے
اندھیری رات ہے، چنگاریاں بناتے ہیں

ہنر کی بات جو پوچھو تو مختصر یہ ہے
کشید کرتے ہیں آگ اور دھواں بناتے ہیں

 
Last edited:

khamosh_dua

Active Member
Jun 30, 2012
466
255
1,163
Rukhsat hua to bat meri maan ker geya
Jo us k paas tha wo mujhy daan ker geya

Bichra kuch is ada sy k rutt he badal gai
Ik shakhs is jahan ko veeran ker geya

Khalid jo bat bat per kehta tha mujh ko jan
Wo shakhs akhirish mujhy be'jan ker geya 🙇‍♀️
 
  • Like
Reactions: Angela and ROHAAN

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
Tumhary baad kisi ny bhi chup na samjhi meri
Tumhary baad kabhi "hum" nhi kaha mein ny
Tumharey bad kabhi hmmm nahi kaha main ney👍
Chup smjhney wali cheez hi nahi hai dearooo 😉 Log tukkalization sey kaam chlaatey hain😁 aur kuch logon ka tukka teer bn jata hai😳simple😉
Wesey hmain lagta hai k abhi bhi khamoshi samjhney waley log hain :) par masla yeh hai k wo wahi smjhtey jo un ko smjh aata 😂 kidding;)
 
  • Like
Reactions: ROHAAN

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
Rukhsat hua to bat meri maan ker geya
Jo us k paas tha wo mujhy daan ker geya

Bichra kuch is ada sy k rutt he badal gai
Ik shakhs is jahan ko veeran ker geya

Khalid jo bat bat per kehta tha mujh ko jan
Wo shakhs akhirish mujhy be'jan ker geya 🙇‍♀️
رخصت ہوا تو بات مری مان کر گیا
جو اُس کے پاس تھا وہ مجھے دان کر گیا

بچھڑا کچھ اس ادا سے کہ رُت ہی بدل گئی
اک شخص *سارے شہر کو ویران کرگیا

دلچسپ واقعہ ہے کہ کل اِک عزیز دوست
اپنے مفاد پر مجھے قربان کرگیا

کتنی سدھر گئی ہے جدائی میں زندگی
ہاں وہ جفا سے مجھ پہ تو احسان کر گیا

خالد میں بات بات پہ کہتا تھا جس کو جان*
وہ شخص آخرش مجھے بے جان کر گیا

خالد شریف کی عمدہ غزل
 
  • Like
Reactions: ROHAAN

ROHAAN

TM Star
Aug 14, 2016
1,795
929
613

‏میں لکھ ہساواں لوکاں نوں
میں لکھ وٹاواں جوگ

میرا انگ انگ چیخاں ماردا
مینو اندروں کھا گئے سوگ

میں چار جماعتاں کی پڑھیاں
مینو طعنے مارن لوگ

میرا تن من روگی روگاں دا
میرے جگ تو وکھرے روگ
 
  • Like
Reactions: khamosh_dua
Top