Aaj Ka Intikhaab............!!

  • Work-from-home

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
120899592_202687631218845_6756340146892834745_n.jpg

تم کیا جانو
کسے خبر ہے‘ آنے والے اگلے پَل کی
زندگیوں میں کیا ہونا ہے
جھوٹی سچّی دُنیا کے بہروپ میں
غٹ پٹ تقدیروں کی
ہانپتی یکسوئی کے اندر
کیسی کیسی پسپائی کے تھکے
جہانوں کی وسعت ہے!
لیکن کتنے وثوق سے وہ مجھ سے کہتا ہے
تم کیا جانو..
. تم نے یہ دیکھا ہی کب ہے!
کتنے افق ہیں، جن کی حقیقت صرف خیال میں
آنے تک کی اِک دُوری ہے!
اور اس بے تسخیر مسافت کے
مواج سمندر کے سینے میں
کیسے کیسے طوفانوں کے
گہرے، کڑے مسائل ہیں
جن کے گردابوں سے اُبھر کر
کتنے زمانے، اپنے اپنے وقت میں آ کر
چکراتے ہیں
، کھو جاتے ہیں!
کون سی قدروں کی میزانیں
باقی رہ جاتی ہیں،😕
دل میں کسی کی یاد پھسل کر
آنکھوں کی دہلیز سے آ ٹکراتی ہے
کون سی راحت
کون سے دُکھ آپس میں گڈ مڈ ہو جاتے ہیں!😟
تم کیا جانو...
تم نے یہ سب
اور اِس جیسی دھیان میں آنے والی
ساری بے مصرف سی باتیں،
سوچی کب ہیں!!😐

 
  • Like
Reactions: Kavi

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
اِس قدر برف پڑی صدموں کی
جم گیا صبر میری آنکھوں میں
l.jpg

اس قدر برف پڑی صدموں کی
جم گیا صبر مری آنکھوں میں

شام ہوتی ہے تو جل اُٹھتی ہے
ہجر کی قبر مری آنکھوں میں

دیکھ کر اشکوں کے کمزور بدن
رو پڑے ابر مری آنکھوں میں
 
  • Like
Reactions: Kavi

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡

4463096.jpg

ﻣﺎﯾﻮﺱ ﻣﺖ ﮨﻮﻧﺎ

ﺍﻧﺪﮬﯿﺮﺍ ﮐﺘﻨﺎ ﮔﮩﺮﺍ ﮨﻮ
ﺳﺤﺮ ﮐﯽ ﺭﺍﮦ ﻣﯿﮟ ﺣﺎﺋﻞ
ﮐﺒﮭﯽ ﺑﮭﯽ ﮨﻮ ﻧﮩﯿﮟ ﺳﮑﺘﺎ
ﺳﻮﯾﺮﺍ ﮨﻮ ﮐﮯ ﺭﮨﺘﺎ ﮨﮯ
ﮐﺒﮭﯽ ﻣﺎﯾﻮﺱ ﻣﺖ ﮨﻮﻧﺎ،

❤
ﺍﻣﯿﺪﻭﮞ ﮐﮯ ﺳﻤﻨﺪﺭ ﻣﯿﮟ
ﺗﻼﻃﻢ ﺁﺗﮯ ﺭﮨﺘﮯ ﮨﯿﮟ
ﺳﻔﯿﻨﮯ ﮈﻭﺑﺘﮯ ﺑﮭﯽ ﮨﯿﮟ
ﺳﻔﺮ ﻟﯿﮑﻦ ﻧﮩﯿﮟ ﺭﮐﺘﺎ
ﻣﺴﺎﻓﺮ ﭨﻮﭦ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ
ﻣﮕﺮ ﻣﺎﻧﺠﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺗﮭﮑﺘﺎ
ﺳﻔﺮ ﻃﮯ ﮨﻮ ﮐﮯ ﺭﮨﺘﺎ ﮨﮯ
ﮐﺒﮭﯽ ﻣﺎﯾﻮﺱ ﻣﺖ ﮨﻮﻧﺎ
❤ ،
ﺧﺪﺍ ﻇﺎﮨﺮ ﮨﮯ ﻣﻨﻈﺮ ﺑﮭﯽ
ﻭﮨﯽ ﮨﮯ ﺣﺎﻝ ﺳﮯ ﻭﺍﻗﻒ
ﻭﮨﯽ ﺳﯿﻨﻮﮞ ﮐﮯ ﺍﻧﺪﺭ ﺑﮭﯽ
ﻣﺼﯿﺒﺖ ﮐﮯ ﺍﻧﺪﮬﯿﺮﻭﮞ ﻣﯿﮟ
ﮐﺒﮭﯽ ﺗﻢ ﻣﺎﻧﮓ ﮐﺮ ﺩﯾﮑﮭﻮ
ﺗﻤﮩﺎﺭﯼ ﺁﻧﮑﮫ ﮐﮯ ﺁﻧﺴﻮ
ﯾﻮﮞ ﮨﯽ ﮈﮬﻠﻨﮯ ﻧﮩﯿﮟ ﺩﮮ ﮔﺎ
ﺗﻤﮩﺎﺭﯼ ﺁﺱ ﮐﯽ ﮔﺎﮔﺮ
ﮐﺒﮭﯽ ﮔﺮﻧﮯ ﻧﮩﯿﮟ ﺩﮮ ﮔﺎ
ﮨﻮﺍ ﮐﺘﻨﯽ ﻣﺨﺎﻟﻒ ﮨﻮ
ﺗﻤﮩﯿﮟ ﻣﮍﻧﮯ ﻧﮩﯿﮟ ﺩﮮ ﮔﺎ
ﮐﺒﮭﯽ ﻣﺎﯾﻮﺱ ﻣﺖ ﮨﻮﻧﺎ
❤ ،
ﻭﮨﺎﮞ ﺍﻧﺼﺎﻑ ﮐﯽ ﭼﮑّﯽ
ﺫﺭﺍ ﺩﮬﯿﺮﮮ ﺳﮯ ﭼﻠﺘﯽ ﮨﮯ
ﻣﮕﺮ ﭼﮑّﯽ ﮐﮯ ﭘﺎﭨﻮﮞ ﻣﯿﮟ
ﺑﮩﺖ ﺑﺎﺭﯾﮏ ﭘﺴﺘﺎ ﮨﮯ
ﺗﻤﮩﺎﺭﮮ ﺍﯾﮏ ﮐﺎ ﺑﺪﻟﮧ
ﻭﮨﺎﮞ ﺳﺘﺮ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﮨﮯ
ﻧﯿﺖ ﺗﻠﺘﯽ ﮨﮯ ﭘﻠﮍﻭﮞ ﻣﯿﮟ
ﻋﻤﻞ ﻧﺎﭘﮯ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﺎﺗﮯ
ﻭﮨﺎﮞ ﺟﻮ ﮨﺎﺗﮫ ﺍﭨﮭﺘﮯ ﮨﯿﮟ
ﮐﺒﮭﯽ ﺧﺎﻟﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺁﺗﮯ
ﺫﺭﺍ ﺳﯽ ﺩﯾﺮ ﻟﮕﺘﯽ ﮨﮯ
ﻣﮕﺮ ﻭﮦ ﺩﮮ ﮐﮯ ﺭﮨﺘﺎ ﮨﮯ
ﮐﺒﮭﯽ ﻣﺎﯾﻮﺱ ﻣﺖ ﮨﻮﻧﺎ
❤ ،
ﺩﺭﯾﺪﮦ ﺩﺍﻣﻨﻮﮞ ﮐﻮ ﻭﮦ
ﺭﻓﻮ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﮯ ﺭﺣﻤﺖ ﺳﮯ
ﺍﮔﺮ کشکول ﭨﻮﭨﺎ ﮨﻮ
ﺗﻮ ﻭﮦ ﺑﮭﺮﺗﺎ ﮨﮯ ﻧﻌﻤﺖ ﺳﮯ
ﮐﺒﮭﯽ ﺍﯾﻮﺏؑ ﮐﯽ ﺧﺎﻃﺮ
ﺯﻣﯿﮟ ﭼﺸﻤﮧ ﺍﺑﻠﺘﯽ ﮨﮯ
ﮐﮩﯿﮟ ﯾﻮﻧﺲؑ ﮐﮯ ﮨﻮﻧﭩﻮﮞ ﭘﺮ
ﺍﮔﺮ ﻓﺮﯾﺎﺩ ﺍﭨﮭﺘﯽ ﮨﮯ
ﮐﺴﯽ ﺑﻨﺠﺮ ﺟﺰﯾﺮﮮ ﭘﺮ
ﮐﺪﻭ ﮐﯽ ﺑﯿﻞ ﺍﮔﺘﯽ ﮨﮯ
ﺟﻮ ﺳﺎﯾﮧ ﺑﮭﯽ ﮨﮯ ﭘﺎﻧﯽ ﺑﮭﯽ
ﻋﻼﺝِ ﻧﺎﺗﻮﺍﻧﯽ ﺑﮭﯽ
ﮐﺒﮭﯽ ﻣﺎﯾﻮﺱ ﻣﺖ ﮨﻮﻧﺎ،

❤
ﺗﻤﮩﺎﺭﮮ ﺩﻝ ﮐﯽ ﭨﯿﺴﻮﮞ ﮐﻮ
ﯾﻮﮞ ﮨﯽ ﺩُﮐﮭﻨﮯ ﻧﮩﯿﮟ ﺩﮮ ﮔﺎ
ﺗﻤﻨﺎ ﮐﺎ ﺩﯾﺎ ﻋﺎﺻﻢؔ ﮐﺒﮭﯽ
ﺑﺠﮭﻨﮯ ﻧﮩﯿﮟ ﺩﮮ ﮔﺎ
ﮐﺒﮭﯽ ﻭﮦ ﺁﺱ ﮐﺎ ﺩﺭﯾﺎ
ﮐﮩﯿﮟ ﺭﮐﻨﮯ ﻧﮩﯿﮟ ﺩﮮ ﮔﺎ
ﮐﺒﮭﯽ ﻣﺎﯾﻮﺱ ﻣﺖ ﮨﻮﻧﺎ،

❤
ﺟﺐ ﺍُﺱ ﮐﮯ ﺭﺣﻢ ﮐﺎ ﺳﺎﮔﺮ
ﭼﮭﻠﮏ ﮐﮯ ﺟﻮﺵ ﮐﮭﺎﺗﺎ ﮨﮯ
ﻗﮩﺮ ﮈﮬﺎﺗﺎ ﮨﻮﺍ ﺳﻮﺭﺝ
ﯾﮑﺎ ﯾﮏ ﮐﺎﻧﭗ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ
ﮨﻮﺍ ﺍﭨﮭﺘﯽ ﮨﮯ ﻟﮩﺮﺍ ﮐﺮ
ﮔﮭﭩﺎ ﺳﺠﺪﮮ ﻣﯿﮟ ﮔﺮﺗﯽ ﮨﮯ
ﺟﮩﺎﮞ ﺩﮬﺮﺗﯽ ﺗﺮﺳﺘﯽ ﮨﮯ
ﻭﮨﯿﮟ ﺭﺣﻤﺖ ﺑﺮﺳﺘﯽ ﮨﮯ
ﺗﺮﺳﺘﮯ ﺭﯾﮓ ﺯﺍﺭﻭﮞ ﭘﺮ
ﺍﺑﺮ ﺑﮩﮧ ﮐﮯ ﮨﯽ ﺭﮨﺘﺎ ﮨﮯ
ﻧﻈﺮ ﻭﮦ ﺍﭨﮫ ﮐﮯ ﺭﮨﺘﯽ ﮨﮯ
ﮐﺮﻡ ﮨﻮ ﮐﮯ ﮨﯽ ﺭﮨﺘﺎ ﮨﮯ
ﺍﻣﯿﺪﻭﮞ ﮐﺎ ﭼﻤﮑﺘﺎ ﺩﻥ
ﺍﻣﺮ ﮨﻮ ﮐﮯ ﮨﯽ ﺭﮨﺘﺎ ﮨﮯ
ﮐﺒﮭﯽ ﻣﺎﯾﻮﺱ ﻣﺖ ﮨﻮﻧﺎ
❤
@Mahen @Seemab_khan @Kavi @Armaghankhan @shehr-e-tanhayi @khamosh_dua @minaahil @saviou @Layla @Aaylaaaaa @Hoorain @Maryamkiani @Siyaah_Posh @H@!der @Elephent @zehar
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,181
3,477
1,313
Dubai
اُنکا کہنا ہے کہ پھر مر کے دکھایا جائے
ابھی کچھ لوگ تماشے میں نئے آئے ہیں
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
اُنکا کہنا ہے کہ پھر مر کے دکھایا جائے
ابھی کچھ لوگ تماشے میں نئے آئے ہیں
Waaah👏👏👏👏👏 😐😐😐کسی کی جان گئی 'ان' کی ادا ٹھہری😐اگر آپشن ہوتا تو ہم آپ کی اس پوسٹ کو دو دفعہ لائک کرتے😄
سرسری ذکر کیا تھا عشق میں مر جانے کا
اب اُسے ضد ہے کہ تم مر کے دکھاؤ ہم کو
شاعر بیچارہ جوش میں آ کے شیخی بگھار بیٹھا ہے اب سوچ رہا ہو گا کروں تو کیا کروں😐😐😐
نوٹ: ہمارا فیورٹ شعر ہے😐
 
Last edited:
  • Like
Reactions: Kavi

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,181
3,477
1,313
Dubai

کسی درد مند کے کام آ کسی ڈوبتے کو اچھال دے
یہ نگاہِ مست کی مستیاں کسی بد نصیب پہ ڈال دے

 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,181
3,477
1,313
Dubai

موت آئی نہ ہی فلک سے قیامت اتری
دل یونہی ترکِ تعلق سے ڈرا کرتا تھا
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,181
3,477
1,313
Dubai

جانے والوں کو صدائیں نہیں دیتا میں بھی
تُو بھی مجھ سا ہے کہ مڑ کر نہیں دیکھا تو نے

 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,181
3,477
1,313
Dubai

خود سے لڑتا ہوں، بگڑتا ہوں، منا لیتا ہوں
میں نے تنہائی کو اِک کھیل بنا رکھا ہے

 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,181
3,477
1,313
Dubai

جنتر منتر, دھاگے شاگے جادو ٹونے والوں نے
تیری خاطر کیا کیا سیکھا تجھ کو کھونے والوں نے

 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,181
3,477
1,313
Dubai

اِک سَرد شام آئے گی تَپتی سَحر کے بعد
لاحاصلی کا دُکھ بھی ہے لمبے سفر کے بعد

 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,181
3,477
1,313
Dubai

ﺍُﮌ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﮔﮯ ﺗﺼﻮﯾﺮ ﺳﮯ ﺭﻧﮕﻮﮞ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ ﮨﻢ
ﮨﻢ ﻭﻗﺖ ﮐﯽ ﭨﮩﻨﯽ ﭘﮧ ﭘﺮﻧﺪﻭﮞ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ ہیں

 

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
درد دل کتنا پسند آیا اسے۔۔۔۔
میں نے جب کی ''آہ'' اس نے ''واہ'' کی😟
lagta is thread pey aap hi ka qabza hai aaj kal.🤐 .
کسی درد مند کے کام آ کسی ڈوبتے کو اچھال دے
یہ نگاہِ مست کی مستیاں کسی بد نصیب پہ ڈال دے
کسی دردمند کے کام آ
کسی ڈوبتے کو اچھال دے
یہ نگاہ مست کی مستیاں
کسی بدنصیب پہ ڈال دے
مجھے مسجدوں کی خبر نہیں
مجھے مندروں کا پتہ نہیں
میری عاجزی کو قبول کر
💚 ❤ مجھے اور درد و ملال دے
کسی دردمند کے کام آ
کسی ڈوبتے کو اچھال دے
:( مجھے زندگی کی طلب نہیں
مجھے سو برس کی ہوس نہیں:)
میری کالکو کو محو کر
وہ فنا جو ہے لازوال دے
کسی دردمند کے کام آ
کسی ڈوبتے کو اچھال دے
یہ مے کشی کا غرور ہے
یہ میرے دل کا سرور ہے
میرے میکدہ کو دوام ہو
میرے ساقیوں کو جمال دے
کسی دردمند کے کام آ
کسی ڈوبتے کو اچھال دے
میں تیرے وصال کو کیا کروں
:( میری وحشتوں کی یہ موت ہے
ہو تیرا جنون مجھے پھر عطا
مجھے جنتوں سے نکال دے
کسی دردمند کے کام آ
کسی ڈوبتے کو اچھال دے
@khamosh_dua @Mahen @shehr-e-tanhayi @Seemab_khan @saviou @Layla @Aaylaaaaa
@Juliana @H@!der @Kavi @Elephent @Museebat
@Don @Shiraz-Khan @Hoorain
@minaahil @Untamed-Heart @Sehar_Khan
@duaabatool @Armaghankhan
@Gaggan @AnadiL @mehreensaeed
@Hasii @Bird-Of-Paradise @shzd @zehar
@Manahi007 @*Sonu* @Fantasy
@Shanzykhan @NXXXS @AnadiL @ROHAAN @Basitkikhushi
@whiteros @namaal @Abid Mahmood @Blue-Black @Zunaira_Gul
@Fanii @junaid_ak47 @Mas00m-DeVil
@Asheer @arzi_zeest @mashooma
@St0rm @Ram33n @ujalaa @SHB_Bhaiya @~Ambitiou$ Girl~ @kainatmalik
موت آئی نہ ہی فلک سے قیامت اتری
دل یونہی ترکِ تعلق سے ڈرا کرتا تھا
ہوتی نہیں قبول دعا ترک عشق کی
🤔🤔دل مانتا نہ ہو تو دعا میں اثر کہاں
جانے والوں کو صدائیں نہیں دیتا میں بھی
تُو بھی مجھ سا ہے کہ مڑ کر نہیں دیکھا تو نے
ہم نبھاتے ہیں ہر ایک تعلق کو
جب تلک وہ سزا نہ بن جائے :)
تو بھی مجھ سا ہے کہ مڑ کر نہیں دیکھا تو نے۔۔
ہائے۔۔ہماری فیورٹ غزل۔۔۔۔

کرب کے شہر میں رہ کر نہیں دیکھا تُو نے
کیا گزرتی رہی ہم پر نہیں دیکھا تو نے
کانچ کا جسم لیے شہر میں پھرنے والے
دستِ حالات میں پتھر نہیں دیکھا تو نے 😕


اے مجھے صبر کے آداب سکھانے والے🙁
جب وہ بچھڑا تھا وہ منظر نہیں دیکھا تو نے
بیکراں کیوں نہ لگیں تجھ کو یہ جوہڑ تیرے
بات یہ ہے کہ سمندر نہیں دیکھا تو نے 🤐
جانے والوں کو صدائیں نہیں دیتا میں بھی
تُو بھی مجھ سا ہے کہ مڑ کر نہیں دیکھا تو نے
تُو نے دیکھا ہے مقدر کا ستارہ خاورؔ
پر ستارے کا مقدر نہیں دیکھا تو نے :)


خود سے لڑتا ہوں، بگڑتا ہوں، منا لیتا ہوں
میں نے تنہائی کو اِک کھیل بنا رکھا ہے
ہمممممم
😕خود سے لڑتا ہوں، بگڑتا ہوں، منا لیتا ہوں
۔۔۔۔۔۔۔۔
خود کلامی میں کتنی وحشت ہے
😟 کوئی دشمن ہو رُو برُو جیسے
جنتر منتر, دھاگے شاگے جادو ٹونے والوں نے
تیری خاطر کیا کیا سیکھا تجھ کو کھونے والوں نے
جنتر منتر دھاگے شاگے جادو ٹونے والوں نے
تیری خاطر کیا کیا سیکھا تجھ کو کھونے والوں نے

ایک طلسمی سرگوشی پر میں نے مڑ کر دیکھا تھا
🥺مجھ کو پتھر ہوتے دیکھا پتھر ہونے والوں نے

اچھے کی امید پہ کتنے مشکل دن کٹ جاتے ہیں
خواب محل کے دیکھے اکثر خاک پہ سونے والوں نے

کتنی ماوں نے بچوں کو باتوں میں الجھایا تھا
گلیوں میں آوازیں دیں جس وقت کھلونے والوں نے

😕❤ ایک طرف تو یادیں تھیں اور ایک طرف دیوانِ میر
😟دیکھ فضا افسردہ کردی کرب سے رونے والوں نے

اسم - یار کا ورد وظیفہ کر کے وقت گذارا ہے
اک تسبیح بنا دی تیری یاد پرونے والوں نے


اِک سَرد شام آئے گی تَپتی سَحر کے بعد
لاحاصلی کا دُکھ بھی ہے لمبے سفر کے بعد
اِک دائرے میں گھومتی رہتی ہیں سب رُتیں‬
‫ویرانیاں شَجر پہ اُگیں گی ثَمر کے بعد‬ 🙁
ﺍُﮌ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﮔﮯ ﺗﺼﻮﯾﺮ ﺳﮯ ﺭﻧﮕﻮﮞ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ ﮨﻢ
ﮨﻢ ﻭﻗﺖ ﮐﯽ ﭨﮩﻨﯽ ﭘﮧ ﭘﺮﻧﺪﻭﮞ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ ہیں
ﺍﻭﮌﮪ ﮐﺮ ﻣﭩﯽ ﮐﯽ ﭼﺎﺩﺭ ﺑﮯ ﻧﺸﺎﮞ ﮨﻮ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﮔﮯ
ﺍﯾﮏ ﺩﻥ ﺁﺋﮯ ﮔﺎ ــ ﮨﻢ ﺑﮭﯽ ﺩﺍﺳﺘﺎﮞ ﮨﻮ ﺟﺎﺋﯿﮟگے

🙁🙁🙁
 
Top