TM Police Station

maria_1

Super Star
Jul 7, 2019
5,291
5,624
213
یہ ’’ ز ‘‘ اور ’’ ذ ’’ کا فرق رومن اردو میں نہیں ملے گا اردو مزید بگڑتی جائے گی کم از کم اپنی قومی زبان کو تو صحیح لکھ لیا کریں شفٹ نہ دبانے سے یہ غلطی ہو گئی میں نے اپنی غلطی تسلیم کی ہے تیری طرح ’’ کی پیڈ ‘‘ یا ’’ کی بورڈ ‘‘ کا بہانہ نہیں بنایا ، اب تجھے لکھنا تو اردو رسم الخط میں ہی پڑے گا
اردو میں لکھا جا رہا ہے اور آپ کی بات سے سو فیصد اتفاق ہے
 
  • Like
Reactions: intelligent086

intelligent086

Super Star
Nov 10, 2010
10,493
10,879
1,313
Lahore,Pakistan
اردو میں لکھا جا رہا ہے اور آپ کی بات سے سو فیصد اتفاق ہے
شکر ہے کسی بات پہ تو اتفاق کیا ورنہ



تو نے کوئی بات میری آج تک مانی نہیں
تیری جانب سے مجھے کوئی پریشانی نہیں
:))
 
  • Like
Reactions: maria_1
Top
Forgot your password?