Aaj Ka Intikhaab............!!

  • Work-from-home

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
میرال۔۔۔۔زندگی کتنی غیر متوقع ہوگئی ہے نا۔۔😟 کوئی نہیں جانتا کہ کب کیا ہو جائے گا۔۔۔۔تمہیں پتا ہے جو وصی کے ایک سکول ٹیچر تھے۔کل ان کی فیملی کہیں جا رہی تھی ان کا ایکسیڈینٹ ہو گیا😢 ۔ان کی ماما، ان کی سسٹر، سسٹر کے شوہر، اور ان کی سسٹر کے دو معصوم چھوٹے چھوٹۓ بچے شہید ہوگئے😓 ۔اور جس گاڑی کے ساتھ ان کی گاڑی کا ایکسیڈینٹ ہوا ان کا جانی نقصان بھی ہوا ہوگا۔۔۔کیونکہ گاڑیوں کی حالت تو بیان کرنے کے قابل نہیں ہے۔
WhatsApp Image 2020-10-04 at 20.17.28.jpeg

اتنی ہمت نہیں ہورہی کہ دوسری تصاویر بھی اپ لوڈ کریں۔ ہر طرف خون اور ڈیڈ باڈیز😭یہ واقعہ ذہن سے نکل نہیں رہا۔ایک گھر میں سے پانچ جنازے😭 سوچ کے ہی سانس بند ہو ہوجاتی ہے۔ اور قسمت کی ستم ظریفی دیکھو، جو ان کی بہن کے شوہر تھے، وہ وصی کے سر کی بیوی کے بھائی بھی تھے۔😓 ہائے کتنے لوگ کتنوں سے جدا ہو گئے۔😓 جب کوئی ایسے فوت ہوتا ہے تو وہ ایک شخص نہیں ہوتا، بلکہ کئی رشتے مر جاتے ہیں😓 صحیح کہا گیا ہے کہ ہر ایک کی اپنی اپنی قیامت ہے۔😓 ہمیں وہ چھوٹا سا معصوم پھول نہیں بھول رہا۔ دو تین سال کے دو ننھے بچے آنکھوں کے سامنے سے نہیں جا رہے😭ہر طرف خون۔۔۔۔😓 دماغ سُن ہو گیا ہے۔ والد، والدہ ، دو معصوم بیٹے، یہ تو پوری فیملی شہید ہو گئی۔😭 کتنا بڑا دکھ ہے۔۔۔۔ ان کے گھر تو کہرام مچا ہو گا۔کس قدر اذیت ناک ہے نا یوں کسی سے جدا ہونا، وہ بھی اچانک۔۔۔۔ کوئی نہیں جانتا کہ اس کا پڑاؤ کہاں ہو گا 💔ان لوگوں کو کیا خبر تھی کہ وہ کس منزل کے لئے روانہ ہو رہے ہیں۔۔۔😓 خدائے بزرگ و برتر ان کا غم مختصر فرمائے۔😓 دکھ کے لمحے مختصر ہوجائیں۔۔😓 ہائے کیسے مختصر ہو سکتے ہیں😭 صبر ہونے سے صبر آنے تک کا سفر بہت اذیت ناک ہوتا ہے ۔۔۔۔بہت اذیت ناک😭صبر کرنے اور صبر آنے میں بہت فرق ہوتا ہے۔ صبر نہیں آتا۔۔۔ صبر کرنا پڑتا ہے😭زخم مندمل نہیں ہوتے۔۔نہ ہی وقت مرہم ہے😓ہمیں ایسے لگ رہا ہے جیسے آنسو حلق میں اٹک کے ہماری سانس بند کر دیں گے۔۔۔جن پہ گزری ہے ان کی حالت سوچ کے ہی دل ڈوبنے لگتا ہے۔اپنے پیاروں سے بچھڑنے کا دکھ اللہ جانے یا وہ جنہوں نے سہا ہے۔ 💔 ۔ پھول کِھلنے سے مرجھانے تک کا عرصہ بہت مختصر ہو گیا ہے۔۔۔موت کتنی سستی ہوگئی ہے نا۔۔۔💔 ۔ جب موت آتی ہے تو جاتے ہوئے پیچھے رہ جانے والوں کو خالی ہاتھ چھوڑ جاتی ہے😓۔ پیچھے کچھ نہیں بچتا سوائے
آنسوؤں اور گہرے صدمے کے۔😓۔
نہیں جانتے ہم کہ ہمارا دماغ کیا کیا سوچ رہا ہے۔۔۔زندگی کا بھروسہ نہیں رہا۔۔۔😓ایک پل میں کیا سے کیا ہوجائے۔۔کچھ خبر نہیں۔۔۔ طبیعت ساتھ نہیں دیتی😓۔ اگلے ۔ایک لمحے کا بھی پتہ نہیں۔اس وقت کچھ نہ لکھا تو ایسے لگ رہا ہے جیسے دماغ اور دل ساتھ دینا چھوڑ دیں گے۔۔😭 ۔یوں محسوس ہوتا ہے کہ ضبط سے دل کی رگیں پھٹ جائیں گی۔۔۔اتنا بڑا صدمہ😭 کیسے ان کی زندگی پہلی نہج پہ آئے گی۔۔۔ مشکل ترین۔۔۔خدا کسی کو ایسی آزمائش سے دوچار نہ کرے😭 ۔مشیتِ خداوندی کے آگے گھٹنے ٹیکنے ہوں گے۔ اس ذات باری تعالی نے اپنی امانتیں واپس لے لیں۔😓 ۔ کون ہے جو واپسی کا تقاضا کرے؟؟؟؟😭امانتیں تو اس ذاتِ فانی کی ہیں۔۔۔زوال سب کو ہے 😓 ۔
ہائے۔۔۔ جانے والے کتنی دور چلے جاتے ہیں۔ہمیشہ کے لئے۔۔کبھی نہ واپس آنے کو۔😓 خدا سب کی محبتیں سلامت رکھے😓
دکھ مختصر فرمائے۔۔۔😭دکھ مختصر ہو جائے۔۔۔😓۔
اس گلی نے یہ سن کے صبر کیا
جانے والے یہاں کے تھے ہی نہیں😓
 
Last edited:

Spirit

Active Member
Aug 23, 2018
435
328
363
Netherland
اس ہجر پہ تہمت کہ جسے وصل کی ضد ہو
اس درد پہ لعنت کہ جو اشعار میں آ ئے 😒
:oops:
صبر کے بہاؤ میں جب رکاوٹ آتی ہے
ضبط کے کناروں سے درد بہہ نکلتا ہے
:(
اسی کا درد ہے جس کے جگر کا لاشہ ہے
میں جانتا ہوں کہ باقی تو سب تماشہ ہے

میں کیا بتاؤں جو ٹوٹا ہے مجھ پہ ظلم و ستم
میں کیا لکھوں کہ مرا درد بے تحاشہ ہے

بنی ہیں سازشیں موسم نے دھوپ سے مل کر
ہوا نے میرے ہر اک پھول کو خراشا ہے

امیر شہر میں تجھ کو تری دہائی دوں
کہ میرا تولا بھی تیری نظر میں ماشہ ہے

اجاڑتے ہوئے وہ کانپتا تو ہوگا زبیرؔ
وہ خواب ہاتھ نہیں خون سے تراشا ہے
kya ho gya hy tumhy :(
اس سے ٹکرا کے مرگئی تتلی
پھول دیوار پہ بنا ہوا تھا😕😟.
sad :(
 
  • Like
Reactions: Angela

Spirit

Active Member
Aug 23, 2018
435
328
363
Netherland
میرال۔۔۔۔زندگی کتنی غیر متوقع ہوگئی ہے نا۔۔😟 کوئی نہیں جانتا کہ کب کیا ہو جائے گا۔۔۔۔تمہیں پتا ہے جو وصی کے ایک سکول ٹیچر تھے۔کل ان کی فیملی کہیں جا رہی تھی ان کا ایکسیڈینٹ ہو گیا😢 ۔ان کی ماما، ان کی سسٹر، سسٹر کے شوہر، اور ان کی سسٹر کے دو معصوم چھوٹے چھوٹۓ بچے شہید ہوگئے😓 ۔اور جس گاڑی کے ساتھ ان کی گاڑی کا ایکسیڈینٹ ہوا ان کا جانی نقصان بھی ہوا ہوگا۔۔۔کیونکہ گاڑیوں کی حالت تو بیان کرنے کے قابل نہیں ہے۔
View attachment 114290
اتنی ہمت نہیں ہورہی کہ دوسری تصاویر بھی اپ لوڈ کریں۔ ہر طرف خون اور ڈیڈ باڈیز😭یہ واقعہ ذہن سے نکل نہیں رہا۔ایک گھر میں سے پانچ جنازے😭 سوچ کے ہی سانس بند ہو ہوجاتی ہے۔ اور قسمت کی ستم ظریفی دیکھو، جو ان کی بہن کے شوہر تھے، وہ وصی کے سر کی بیوی کے بھائی بھی تھے۔😓 ہائے کتنے لوگ کتنوں سے جدا ہو گئے۔😓 جب کوئی ایسے فوت ہوتا ہے تو وہ ایک شخص نہیں ہوتا، بلکہ کئی رشتے مر جاتے ہیں😓 صحیح کہا گیا ہے کہ ہر ایک کی اپنی اپنی قیامت ہے۔😓 ہمیں وہ چھوٹا سا معصوم پھول نہیں بھول رہا۔ دو تین سال کے دو ننھے بچے آنکھوں کے سامنے سے نہیں جا رہے😭ہر طرف خون۔۔۔۔😓 دماغ سُن ہو گیا ہے۔ والد، والدہ ، دو معصوم بیٹے، یہ تو پوری فیملی شہید ہو گئی۔😭 کتنا بڑا دکھ ہے۔۔۔۔ ان کے گھر تو کہرام مچا ہو گا۔کس قدر اذیت ناک ہے نا یوں کسی سے جدا ہونا، وہ بھی اچانک۔۔۔۔ کوئی نہیں جانتا کہ اس کا پڑاؤ کہاں ہو گا 💔ان لوگوں کو کیا خبر تھی کہ وہ کس منزل کے لئے روانہ ہو رہے ہیں۔۔۔😓 خدائے بزرگ و برتر ان کا غم مختصر فرمائے۔😓 دکھ کے لمحے مختصر ہوجائیں۔۔😓 ہائے کیسے مختصر ہو سکتے ہیں😭 صبر ہونے سے صبر آنے تک کا سفر بہت اذیت ناک ہوتا ہے ۔۔۔۔بہت اذیت ناک😭صبر کرنے اور صبر آنے میں بہت فرق ہوتا ہے۔ صبر نہیں آتا۔۔۔ صبر کرنا پڑتا ہے😭زخم مندمل نہیں ہوتے۔۔نہ ہی وقت مرہم ہے😓ہمیں ایسے لگ رہا ہے جیسے آنسو حلق میں اٹک کے ہماری سانس بند کر دیں گے۔۔۔جن پہ گزری ہے ان کی حالت سوچ کے ہی دل ڈوبنے لگتا ہے۔اپنے پیاروں سے بچھڑنے کا دکھ اللہ جانے یا وہ جنہوں نے سہا ہے۔ 💔 ۔ پھول کِھلنے سے مرجھانے تک کا عرصہ بہت مختصر ہو گیا ہے۔۔۔موت کتنی سستی ہوگئی ہے نا۔۔۔💔 ۔ جب موت آتی ہے تو جاتے ہوئے پیچھے رہ جانے والوں کو خالی ہاتھ چھوڑ جاتی ہے😓۔ پیچھے کچھ نہیں بچتا سوائے
آنسوؤں اور گہرے صدمے کے۔😓۔
نہیں جانتے ہم کہ ہمارا دماغ کیا کیا سوچ رہا ہے۔۔۔زندگی کا بھروسہ نہیں رہا۔۔۔😓ایک پل میں کیا سے کیا ہوجائے۔۔کچھ خبر نہیں۔۔۔ طبیعت ساتھ نہیں دیتی😓۔ اگلے ۔ایک لمحے کا بھی پتہ نہیں۔اس وقت کچھ نہ لکھا تو ایسے لگ رہا ہے جیسے دماغ اور دل ساتھ دینا چھوڑ دیں گے۔۔😭 ۔یوں محسوس ہوتا ہے کہ ضبط سے دل کی رگیں پھٹ جائیں گی۔۔۔اتنا بڑا صدمہ😭 کیسے ان کی زندگی پہلی نہج پہ آئے گی۔۔۔ مشکل ترین۔۔۔خدا کسی کو ایسی آزمائش سے دوچار نہ کرے😭 ۔مشیتِ خداوندی کے آگے گھٹنے ٹیکنے ہوں گے۔ اس ذات باری تعالی نے اپنی امانتیں واپس لے لیں۔😓 ۔ کون ہے جو واپسی کا تقاضا کرے؟؟؟؟😭امانتیں تو اس ذاتِ فانی کی ہیں۔۔۔زوال سب کو ہے 😓 ۔
ہائے۔۔۔ جانے والے کتنی دور چلے جاتے ہیں۔ہمیشہ کے لئے۔۔کبھی نہ واپس آنے کو۔😓 خدا سب کی محبتیں سلامت رکھے😓
دکھ مختصر فرمائے۔۔۔😭دکھ مختصر ہو جائے۔۔۔😓۔
اس گلی نے یہ سن کے صبر کیا
جانے والے یہاں کے تھے ہی نہیں😓
اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ
bohat afsos hwa :( bohat dukh ki bat hy. Allah Ta'alaa un sab k darjaat buland farmayen, aur lawaahqeen ko sabr ataa krey. Ameen.
dekho tum itna preshan nahi ho pls .. acha nai hy umhary lye :( rat teen bajey tum is trah ki batain socho gi to tabyat to khrab ho hi gi. jo dunya sy ja chuka hy wo wapis nahi aye ga. tum dua kro sab k lye. Hosla Rakho. main janti hun k jab yoon kisi ki death hoti hy to apny pyary yad a jaty hyn.lekin Sabr ky siwa koi chara nahi.
tum apna khyal rakho, specially jab tak treatment chal raha hy..pls.🙏🙏🙏🙏🙏🙏
اٹھ گئی ہیں سامنے سے کیسی کیسی صورتیں
روئیے کس کے لیے, کس کس کا ماتم کیجئے
:(
 
  • Like
Reactions: Angela and Layla

Layla

Active Member
Apr 14, 2018
494
317
363
apnay ghar main
سبھی کی راہ دیا ، اب جلانا لازم ہے
یہ دور وہ ہے کہ ہنسنا ہنسانا لازم ہے

خدا کی یاد بھی لازم ہے اس گھڑی لیکن
خدا کے بندوں کی ہمت بڑھانا لازم ہے

اے میرے دوست یہ مایوس گفتگو کیا ہے
زباں کے شر سے سبھی کو بچانا لازم ہے

ہے احتیاط ہی واحد علاج بستی کا
بس اس کے ساتھ ترا مسکرانا لازم ہے

زمینی فاصلے رکھنا چلو ہے مجبوری
دلوں کے فاصلے ابرک گھٹانا لازم ہے
 
ROHAAN

TM Star
Aug 14, 2016
1,795
929
613

گھر میں رہتے ہوئے غیروں کی طرح ہوتی ہیں
بیٹیاں دھان کے پودوں کی طرح ہوتی ہیں

اُڑ کے اک روز بہت دُور چلی جاتی ہیں
گھر کی شاخوں پہ یہ چڑیوں کی طرح ہوتی ہیں

سہمی سہمی ہوئی رہتی ہیں مکانِ دل میں
آرزوئیں بھی غریبوں کی طرح ہوتی ہیں

ٹوٹ کر یہ بھی بکھر جاتی ہیں اک لمحے میں
کچھ امیدیں بھی گھروندوں کی طرح ہوتی ہیں

آپ کو دیکھ کے جس وقت پلٹتی ہے نظر
میری آنکھیں، مری آنکھوں کی طرح ہوتی ہیں

باپ کا رتبہ بھی کچھ کم نہیں ہوتا، لیکن
جتنی مائیں ہیں فرشتوں کی طرح ہوتی ہیں
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ
bohat afsos hwa :( bohat dukh ki bat hy. Allah Ta'alaa un sab k darjaat buland farmayen, aur lawaahqeen ko sabr ataa krey. Ameen.
dekho tum itna preshan nahi ho pls .. acha nai hy umhary lye :( rat teen bajey tum is trah ki batain socho gi to tabyat to khrab ho hi gi. jo dunya sy ja chuka hy wo wapis nahi aye ga. tum dua kro sab k lye. Hosla Rakho. main janti hun k jab yoon kisi ki death hoti hy to apny pyary yad a jaty hyn.lekin Sabr ky siwa koi chara nahi.
tum apna khyal rakho, specially jab tak treatment chal raha hy..pls.🙏🙏🙏🙏🙏🙏

:(
Chorro yar... kuch mat kaho😓tabiyat bht ziyada khraab hai..😔
 
  • Like
Reactions: Spirit

ROHAAN

TM Star
Aug 14, 2016
1,795
929
613
یوں تسلی دے رہے ہیں ہم دل بیمار کو
جس طرح تھامے کوئی گرتی ہوئی دیوار کو
آنے والے تیرے رستے میں
بچھاؤوں آنکھیں
جانے والے تیرے قدموں سے
لپٹ کر رو لوں
 
  • Like
Reactions: khamosh_dua

khamosh_dua

Active Member
Jun 30, 2012
466
255
1,163
Maqsad poetry krna nahi?🤔tou haal e dil Bayaan krna hai.tou shaayiri hota hai dilli ahsaasat o jazbaat ka naam.agr usy pur taseer alfaaz ka perhan pehnaa diya jaye tou asar angezi barrh jati hai.khush rahiye
Shukran
Nhi barhana chahte : )
 
khamosh_dua

Active Member
Jun 30, 2012
466
255
1,163
میرال۔۔۔۔زندگی کتنی غیر متوقع ہوگئی ہے نا۔۔😟 کوئی نہیں جانتا کہ کب کیا ہو جائے گا۔۔۔۔تمہیں پتا ہے جو وصی کے ایک سکول ٹیچر تھے۔کل ان کی فیملی کہیں جا رہی تھی ان کا ایکسیڈینٹ ہو گیا😢 ۔ان کی ماما، ان کی سسٹر، سسٹر کے شوہر، اور ان کی سسٹر کے دو معصوم چھوٹے چھوٹۓ بچے شہید ہوگئے😓 ۔اور جس گاڑی کے ساتھ ان کی گاڑی کا ایکسیڈینٹ ہوا ان کا جانی نقصان بھی ہوا ہوگا۔۔۔کیونکہ گاڑیوں کی حالت تو بیان کرنے کے قابل نہیں ہے۔
View attachment 114290
اتنی ہمت نہیں ہورہی کہ دوسری تصاویر بھی اپ لوڈ کریں۔ ہر طرف خون اور ڈیڈ باڈیز😭یہ واقعہ ذہن سے نکل نہیں رہا۔ایک گھر میں سے پانچ جنازے😭 سوچ کے ہی سانس بند ہو ہوجاتی ہے۔ اور قسمت کی ستم ظریفی دیکھو، جو ان کی بہن کے شوہر تھے، وہ وصی کے سر کی بیوی کے بھائی بھی تھے۔😓 ہائے کتنے لوگ کتنوں سے جدا ہو گئے۔😓 جب کوئی ایسے فوت ہوتا ہے تو وہ ایک شخص نہیں ہوتا، بلکہ کئی رشتے مر جاتے ہیں😓 صحیح کہا گیا ہے کہ ہر ایک کی اپنی اپنی قیامت ہے۔😓 ہمیں وہ چھوٹا سا معصوم پھول نہیں بھول رہا۔ دو تین سال کے دو ننھے بچے آنکھوں کے سامنے سے نہیں جا رہے😭ہر طرف خون۔۔۔۔😓 دماغ سُن ہو گیا ہے۔ والد، والدہ ، دو معصوم بیٹے، یہ تو پوری فیملی شہید ہو گئی۔😭 کتنا بڑا دکھ ہے۔۔۔۔ ان کے گھر تو کہرام مچا ہو گا۔کس قدر اذیت ناک ہے نا یوں کسی سے جدا ہونا، وہ بھی اچانک۔۔۔۔ کوئی نہیں جانتا کہ اس کا پڑاؤ کہاں ہو گا 💔ان لوگوں کو کیا خبر تھی کہ وہ کس منزل کے لئے روانہ ہو رہے ہیں۔۔۔😓 خدائے بزرگ و برتر ان کا غم مختصر فرمائے۔😓 دکھ کے لمحے مختصر ہوجائیں۔۔😓 ہائے کیسے مختصر ہو سکتے ہیں😭 صبر ہونے سے صبر آنے تک کا سفر بہت اذیت ناک ہوتا ہے ۔۔۔۔بہت اذیت ناک😭صبر کرنے اور صبر آنے میں بہت فرق ہوتا ہے۔ صبر نہیں آتا۔۔۔ صبر کرنا پڑتا ہے😭زخم مندمل نہیں ہوتے۔۔نہ ہی وقت مرہم ہے😓ہمیں ایسے لگ رہا ہے جیسے آنسو حلق میں اٹک کے ہماری سانس بند کر دیں گے۔۔۔جن پہ گزری ہے ان کی حالت سوچ کے ہی دل ڈوبنے لگتا ہے۔اپنے پیاروں سے بچھڑنے کا دکھ اللہ جانے یا وہ جنہوں نے سہا ہے۔ 💔 ۔ پھول کِھلنے سے مرجھانے تک کا عرصہ بہت مختصر ہو گیا ہے۔۔۔موت کتنی سستی ہوگئی ہے نا۔۔۔💔 ۔ جب موت آتی ہے تو جاتے ہوئے پیچھے رہ جانے والوں کو خالی ہاتھ چھوڑ جاتی ہے😓۔ پیچھے کچھ نہیں بچتا سوائے
آنسوؤں اور گہرے صدمے کے۔😓۔
نہیں جانتے ہم کہ ہمارا دماغ کیا کیا سوچ رہا ہے۔۔۔زندگی کا بھروسہ نہیں رہا۔۔۔😓ایک پل میں کیا سے کیا ہوجائے۔۔کچھ خبر نہیں۔۔۔ طبیعت ساتھ نہیں دیتی😓۔ اگلے ۔ایک لمحے کا بھی پتہ نہیں۔اس وقت کچھ نہ لکھا تو ایسے لگ رہا ہے جیسے دماغ اور دل ساتھ دینا چھوڑ دیں گے۔۔😭 ۔یوں محسوس ہوتا ہے کہ ضبط سے دل کی رگیں پھٹ جائیں گی۔۔۔اتنا بڑا صدمہ😭 کیسے ان کی زندگی پہلی نہج پہ آئے گی۔۔۔ مشکل ترین۔۔۔خدا کسی کو ایسی آزمائش سے دوچار نہ کرے😭 ۔مشیتِ خداوندی کے آگے گھٹنے ٹیکنے ہوں گے۔ اس ذات باری تعالی نے اپنی امانتیں واپس لے لیں۔😓 ۔ کون ہے جو واپسی کا تقاضا کرے؟؟؟؟😭امانتیں تو اس ذاتِ فانی کی ہیں۔۔۔زوال سب کو ہے 😓 ۔
ہائے۔۔۔ جانے والے کتنی دور چلے جاتے ہیں۔ہمیشہ کے لئے۔۔کبھی نہ واپس آنے کو۔😓 خدا سب کی محبتیں سلامت رکھے😓
دکھ مختصر فرمائے۔۔۔😭دکھ مختصر ہو جائے۔۔۔😓۔
اس گلی نے یہ سن کے صبر کیا
جانے والے یہاں کے تھے ہی نہیں😓
Allah unki maghfirat farmaye aur ehl e khana ko sabr e jameel ata kry aameen.
Sabr tb ata hy jab yaqeen ho jaye . Mushkil tareen marhala he is baat ko man'na hota hy k "koi ab nhi rha" . Is bat ka yaqeen aty aty din nhi maheeny aur saal lag jaty hain lekin dill nhi manta. Yehe lagta hy k is morr per jany waly dikh jayen gy, ya abhi darwaza khuly ga aur wo nazar a jayen gy ya phr abhi ankh khuly gi to pata chaly ga ye bht bura khwab tha jo kbhi haqeeqat nhi ho skta. Yaqeen he to nhi ata k jo ap ko zinda rakhty thy wo khud marr chuky hain. Phr insan yehe sochta hy k me un k baghair kesy zinda hun?
Ajeeb bat hy hum apnu k bghair sans lety hain chalty phirty khaty sb krty hain phr b yaqeen nhi ata k un k bghair hmara koi wujood b hy?
 
  • Like
Reactions: Angela

khamosh_dua

Active Member
Jun 30, 2012
466
255
1,163
اس وقت تو یوں لگتا ہے اب کچھ بھی نہیں ہے
مہتاب نہ سورج، نہ اندھیرا نہ سویرا

آنکھوں کے دریچوں پہ کسی حسن کی چلمن
اور دل کی پناہوں میں کسی درد کا ڈیرا

ممکن ہے کوئی وہم تھا، ممکن ہے سنا ہو
گلیوں میں کسی چاپ کا اک آخری پھیرا

شاخوں میں خیالوں کے گھنے پیڑ کی شاید
اب آ کے کرے گا نہ کوئی خواب بسیرا

اک بَیر، نہ اک مہر، نہ اک ربط نہ رشتہ
تیرا کوئی اپنا، نہ پرایا کوئی میرا

مانا کہ یہ سنسان گھڑی سخت کڑی ہے
لیکن مرے دل یہ تو فقط اک ہی گھڑی ہے
ہمت کرو جینے کو تو اک عمر پڑی ہے
Kya museebat hy zindagi, yaeni
Mujh ko jeena pry ga marny tak?
 
  • Like
Reactions: Angela

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,181
3,477
1,313
Dubai
ایسے ٹُوٹا ہے تمناؤں کا پندار کہ بس
دل نے جھیلا ہے محبت میں وہ آزار کہ بس
یہ تو اک ضد ہے کہ محسن ؔمیں شکایت نہ کروں
ورنہ شکوے تو ہیں اتنے میرے یار کہ بس
 
Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
Allah unki maghfirat farmaye aur ehl e khana ko sabr e jameel ata kry aameen.
Sabr tb ata hy jab yaqeen ho jaye . Mushkil tareen marhala he is baat ko man'na hota hy k "koi ab nhi rha" . Is bat ka yaqeen aty aty din nhi maheeny aur saal lag jaty hain lekin dill nhi manta. Yehe lagta hy k is morr per jany waly dikh jayen gy, ya abhi darwaza khuly ga aur wo nazar a jayen gy ya phr abhi ankh khuly gi to pata chaly ga ye bht bura khwab tha jo kbhi haqeeqat nhi ho skta. Yaqeen he to nhi ata k jo ap ko zinda rakhty thy wo khud marr chuky hain. Phr insan yehe sochta hy k me un k baghair kesy zinda hun?
Ajeeb bat hy hum apnu k bghair sans lety hain chalty phirty khaty sb krty hain phr b yaqeen nhi ata k un k bghair hmara koi wujood b hy?
آمین بجاہ النبی الامین صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم۔۔۔جزاکِ اللہ۔ خدا آپ سے منسلک محبتیں سلامت رکھے۔
یہی تو بات ہے۔۔۔ جن لوگوں کے لئے ہمیں لگتا ہے کہ ان کے بغیر زندگی کا تصور بھی نہیں۔ ان کے بچھڑ جانے پر بھی سانسیں چلتی رہتی ہیں۔۔۔ دل کی دھڑکنوں کا رقص جاری رہتا ہے۔۔۔زندگی اپنے تمام تر لوازمات کے ساتھ گزرتی رہتی ہے۔۔حیرت ہے نا۔۔۔۔ دنیا تھمتی نہیں ہے۔۔۔ وقت کا پہیہ جام نہیں ہوتا۔۔کسی کے جانے سے اس دنیا کے نظام میں رتی بھر فرق نہیں پڑتا۔۔لیکن محبتوں بھرے رشتوں کا بچھڑ جانا بہت اذیت ناک ہوتا یے۔ان کی یادیں ایک سایہ کی مانند پیچھا کرتی ہیں۔وہ ہمیں ہر جگہ ہر وقت محسوس ہوتے ہیں۔جانتے بوجھتے بھی ان لوگوں کا انتظار کیا جاتا ہے جو ابدی منزل کے راہی ہو گئے۔ کوئی کسی کی جگہ نہیں لے سکتا۔۔۔انسان کو اپنے اس دائمی صدمے اور دکھ کے ساتھ جینا پڑتا ہے۔ وہ کھاتا ہے، پیتا ہے، ہنستا ہے، بولتا ہے۔۔۔۔ لوگ سمجھتے ہیں سب ٹھیک ہو گیا۔لیکن کچھ بھی کبھی بھی ٹھیک نہیں ہوتا۔۔۔ بس ہم لوگ سہنا اور چھپانا سیکھ جاتے ہیں۔یہی قانون فطرت ہے۔۔۔
سرِ تسلیم خم ہے جو مزاج یار میں آئے۔ :)
ہر رشتہ ایک اعضا کی طرح ہوتا ہے۔ جب یہ محبتیں آپس میں ملتی ہیں تو تب ایک انسان وجود میں آتا ہے۔اور کسی نے درست ہی کہا ہے کہ ۔انسان ایک دم مکمل نہیں مرتا ..تھوڑا تھوڑا , گھٹ گھٹ کے مرتا ہے...دوستوں کے بچھڑنے کے ساتھ... عزیزوں کے رخصت ہونے کے ساتھ اس کا وجود تھوڑا تھوڑا جھڑ جاتا ہے ۔۔۔۔ہر خواب تحلیل ہونے کے ساتھ اسکا ایک گوشہ فنا ہو جاتا ہےاور جب یہ سب اعضاء بے جان ہو جاتے ہیںتو تب جاکر موت کو ایک مردہ ہاتھ آتا ہےجو اس ریزہ ریزہ انسان کو
اٹھاتی اور ۔۔۔چلی جاتی ہے
اسی کا نام زندگی ہے۔ ہر انسان اس دنیا میں آتا ہی جانے کے لئے ہے۔ اس خدائے بزرگ و برتر نے دل بھی کتنے عجیب بنائے ہیں۔ محبت ،خلوص اور احساس سے گندھا ہوا گوشت کا ایک ٹکڑا۔ جس میں انسان کیا کچھ چھپا لیتا ہے۔ خیر دکھ بڑے قیمتی ہوتے ہیں۔۔ :) خوشیاں پرائی ہوتی ہیں۔۔انہیں اپنے تک محدود نہیں رکھنا چاہیئے۔۔ بلکہ بانٹ دینا چاہیئے۔۔۔ لیکن دکھ بڑی ہی ذاتی چیز ہے۔ ان کا اظہار بھی نہیں کرنا چاہیئے۔ :)۔
سر بسر یار کی مرضی پہ فدا ہو جانا
کیا غضب کام ہے راضی بہ رضا ہو جانا
:)
 
Top