How many ducks?

  • Work-from-home

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
hum ne neend mein count ki theen.... ab koyi aik aadh idhar udhar ho gayi ho to humara kiya qasoor
 

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
hum ne neend mein count ki theen.... ab koyi aik aadh idhar udhar ho gayi ho to humara kiya qasoor
ہم آفلائن ہوں گے۔۔ :(۔ موڈ کا ستیاناس ہو گیا۔۔۔ یہ بھی پل پل میں رنگ بدلتا۔۔۔۔سیاستدانوں کی طرح 🙄۔
آدھا گھنٹہ اگر خوشگوار ہو تو اگلے چھ سات دن خراب۔۔۔
اچھا آپا۔۔ہم منڈے کو ہاسپٹل جا رہے۔۔دعا کجیئے گا ہمارے لیئے۔۔اس بار بہت چاہیئے دعائیں😁😜۔
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
ہم آفلائن ہوں گے۔۔ :(۔ موڈ کا ستیاناس ہو گیا۔۔۔ یہ بھی پل پل میں رنگ بدلتا۔۔۔۔سیاستدانوں کی طرح 🙄۔
آدھا گھنٹہ اگر خوشگوار ہو تو اگلے چھ سات دن خراب۔۔۔
اچھا آپا۔۔ہم منڈے کو ہاسپٹل جا رہے۔۔دعا کجیئے گا ہمارے لیئے۔۔اس بار بہت چاہیئے دعائیں😁😜۔
ہماری بہت سے بھی زیادہ دعائیں ہیں آپ کے ساتھ۔
لیکن موڈ کو جتنا ڈھیل دیں گی زیادہ بگڑے گا۔
نظر انداز کیجئیے اور یہیں رہئیے
 

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
ہماری بہت سے بھی زیادہ دعائیں ہیں آپ کے ساتھ۔
لیکن موڈ کو جتنا ڈھیل دیں گی زیادہ بگڑے گا۔
نظر انداز کیجئیے اور یہیں رہئیے
جزاک اللہ۔۔۔
ہمممم :(۔
ہم لگاتے ہیں کچھ دیر میں دوبارہ چکر
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
🤔 🤔 🤔
ہماری بات ابھی بھی وہی ہے۔۔۔
سولہ سے کم نہیں اور سترہ سے زیادہ نہیں
جو سائیڈ پہ بچہ ہے ان کا۔۔۔ اسے آدھا گنیں گے کیا؟
 

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
جو سائیڈ پہ بچہ ہے ان کا۔۔۔ اسے آدھا گنیں گے کیا؟
جائیے ہم نہیں کھیلتے😐😕😑.
آدھا کیسے؟ کون سا بچہ ہے؟😐. جہاں صرف آنکھیں یا چونچ بھی نظر آ رہی..اسے بھی ایک ہی کاونٹ کرنا ہے😐
 
Top