Bigra Mood

  • Work-from-home

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
Jitna bhi hila huwa kiun na ho, 50% ka 50% obvious hae ...
ab deal karni hae isi Ramadan ya agley saal ke Ramadan
pe baat jaey gi???


@Angela ki post parrhein, aap ko idea ho jaey ga
kis topic pe mashwara dena hae...
Obvious nhi hy .. ap done kren 50 ka 50% me btaun gi .. agr obvious wala krna hy to ek he 50% ho ga /:) bolen?

@ wohi to keh rhe itni lambi post prhny ki himmat nhi hy .. "markazi khayal" bta dein :-ss
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313

اوّل تے کجھ شوق نہ کِسے، کون سخن اج سُندا؟
جے سُن سی تاں قصہ اُتلا، کوئی نہ رمزاں پُندا :(۔

Hayeee .. Sukhan ki ramz to her kisi ki apni lagi k mutabiq hoti hy ;))
Achaa .. to is per mashwara dena tha??
@Angela is me dukh wali kya baat hy?? Acha hy na k apni bharas b nikal lain aur phr b koi na smjhy k akir masla kya hy .. ;)) wo ap ny suna to ho ga
تو ایسی شکل بنا کہ لگے ہجر میں ہے
یہ کیا کہ پیٹ کہ ہر ایک کو بتانا.. دوست
 
  • Like
Reactions: Angela

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,189
3,477
1,313
Dubai
Obvious nhi hy .. ap done kren 50 ka 50% me btaun gi .. agr obvious wala krna hy to ek he 50% ho ga /:) bolen?
ab to curiosity barrh rahi hae ke ye aap ka 50% ka 50% aakhir kya ho sakta hae...
chalein done huwa, ab batein aap ka hisaab kitaab kya kehta hae??? 🤔
 

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡

زندگی مرحلوں میں گزرتی ہے، تہہ در تہہ، نئی نئی پرتیں، طرح طرح کے احساسات، جذبات، خدشات، سوالات، تغیرات اور جانے کیا کیا۔ لمحے دنوں میں، دن ہفتوں میں، ہفتے مہنیوں میں اور یوں سال پہ سال کی تحیں لگتی چلی جاتی ہیں۔ سوالات اتنے زیادہ ہیں کہ بیان سے باہر، یہ سوالات سب کے سامنے نہیں آتے، لیکن شاید آپ کے سامنے آ رہے ہیں، اِنکا جواب آنا یا دینا ضروری نہیں۔ کچھ چیزوں کو ایک کان سے سُن کر دوسرے سے نکال دینے میں ہی بہتری ہے۔ آپ کے سامنے جو سوالات ہیں اُن سے گھبرا کے کچھ حاصل ہونے والا نہیں، ہاں اُن سے بچ کر آگے بڑھ جانا ہی بہتر ہے۔

کچھ چیزیں ہیں جو عمر کے ساتھ سامنے آتی ہیں، شاید آپ زندگی کی اُسی مرحلے سے گزر رہی ہو جہاں عُمر میں سال کم ہیں اور زندگی کے سوال زیادہ۔ لیکن یہ بھی محض ایک مرحلہ ہی تو ہے، وہ کیا خوب کہہ رکھا ہے فیض نے: لمبی ہے غم کی شام، مگر شام ہی تو ہے۔ آپ نے کمپیوٹر استمال کیا ہوا ہے۔ بعض اوقات یہ ہوتا ہے کہ ہم پروسیسر کی طاقت سے بڑھ کر کوئی کام اُس کے سُپرد کر دیں تو وہ "ہینگ" ہو جاتا ہے۔،ایسے میں اُسے ری بوٹ کرنا پڑتا ہے ورنہ وہ ایک جگہ پھنس کر رہ جاتا ہے۔ آپ کو پہلے تو یہ سمجھنا ہے کہ آپ جس صورتِ حال سے گزر رہی ہو، وہ شاید آپ کے لیئے نئی ہو، لیکن آپ سے پہلے ہزاروں، لاکھوں لوگ انہی طرح کے مسائل سے گزر چُکے ہوں گے۔ یہ محض ایک مرحلہ ہے اور اِسے بحرطور ایک نا ایک دن گزر جانا ہے۔ خود کو مضبوط رکھو اور وقت گزاری کے لیئے جو ہو سکتا ہے کر گزرو۔ آپ وقت کی پرواہ کرنا چھوڑ دو تو وقت آپ کی پرواہ کرنا چھوڑ دے گا اور دبے پاؤں گزر جائے گا۔ اُس کے بعد سب کچھ ایسے ہو جائے گا جیسے آندھی کے بعد ہوا ٹھہر جاتی ہے۔ پریشان ہونے سے کوئی مسٔلہ حل نہیں ہوتا۔ چُھپنے کی ضرورت نہیں ہے، خاموش رہنے کی ضرورت بھی نہیں ہے، بس یہ بات سمجھنے کی ضرورت ہے کہ اِس وقت آپ ایک "ائر پاکٹ" سے گزر رہی ہو، یہ "اٗئرپاکٹ" وقی ہے، جلد گزر جائے گا، اور اُس کے بعد آپ کی پرواز پھر سے ہموار ہو جائے گی۔​

دن پریشاں ہے، رات بھاری ہے
زندگی ہے کہ پھر بھی پیاری ہے
بجا فرمایا :)۔
معذرت اس دن ایسے ہی پتہ نہیں کیا کیا لکھ دیا :(۔
 

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
تو آپ اتنے اُوکھے اُوکھے شعر کیوں پوسٹ کیوں کرتی ہو؟؟؟
کب؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟😳😳😳😳۔
بخدا یہ الزام ہے
😐
آپ کے چاہنے یا نا چاہنے سے کچھ نہیں ہوتا ۔ ۔ ۔وہی ہوتا ہے جو منظورِ خُدا ہوتا ہے۔۔۔
سرِ تسلیم خم ہے جو مزاجِ یار میں آئے۔۔۔💙 💚 ۔۔۔
آج کل یہ ظالم سماج والا ڈائیلاگ کافی چل رہا ہے، کہیں اور بھی پڑھا ہے میں نے۔ ۔ ۔
جب سماج سچی مچی والا ظالم ہے تو پڑھ لیا ہو گا ادھر ادھر سے کہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
دھاندلی نہیں بچے، اِسے ڈیل کہتے ہیں۔۔۔
سیاست دانوں والی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,189
3,477
1,313
Dubai
ہم کیا جانیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہم سے کی گئی ساری ڈیلز جارحانہ ہی ہوتی ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 🤷‍♀️۔
Is liye jo deals karni ho, TM pe kia karein, yahan ki deals achi hoti hein...
 
  • Like
Reactions: Angela
Top