Urdu Adab Muqabla 2012 ..!!

  • Work-from-home

Nelly

VIP
Sep 23, 2009
97,862
38,645
1,313
United Kingdom
Umda sharing:-bd keep it up
[SHADOW=6]
اسلام علیکم دوستو
یہ رہی میری شرینگ اس کونٹیسٹ ک لئے

''خاموشی''

خاموشی میں عافیت ہے
خاموشی خود ایک لاز ہے اور ہر صاحب ا اسرار خاموش رہنا پسند کرتا ہے

خاموشی دانا کا زیور اور احمق کا بھرم


اگر ہم زبان کی پھیلایی ہی مصیبتوں کا جایزہ لیں تو معلوم ہوگا ک خاموشی مے کتنی راحت ہے

زیادہ بولنے والا انسان مجبور ہوجاتا ہے ک سچ اور جھوٹ ملاکر بولے
اسکے پاس اتنا وقت نہیں ہوتا ک وو سوچ سکے ک کیا کہنا ہے کیا نہیں کہنا

خاموش انسان خاموش پانی کی ترھا گہرے ہوتے ہیں
قطرہ قطرہ قلزم آصف علی آصف


[/SHADOW]
 
Top