Urdu Ashaar Collection!

  • Work-from-home

AnadiL

••●∂ιѕαѕтєя●••
VIP
Nov 24, 2012
72,933
23,237
1,313
یوں بہار آئی ہے اس بار کہ جیسے قاصد
کوچۂ یار سے بے نیلِ مرام آتا ہے
 
  • Like
Reactions: innocent_jannat

AnadiL

••●∂ιѕαѕтєя●••
VIP
Nov 24, 2012
72,933
23,237
1,313
عجیب بے بسی کا موسم ہے دِل کے آنگن میں
ترس گئے ہیں ترے ساتھ گفتگو کے لیے!!۔
 

AnadiL

••●∂ιѕαѕтєя●••
VIP
Nov 24, 2012
72,933
23,237
1,313
کس طرح پایا تجھے پھر کس طرح کھویا تجھے
مجھ سا منکر بھی تو قائل ہو گیا تقدیر کا

 

AnadiL

••●∂ιѕαѕтєя●••
VIP
Nov 24, 2012
72,933
23,237
1,313
سوکھے پتوں کی طرح بکھرے ہیں ہم تو وصی
کسی نے سمیٹا بھی تو صرف جلانے کیلئے

 

AnadiL

••●∂ιѕαѕтєя●••
VIP
Nov 24, 2012
72,933
23,237
1,313
وہ مزہ دیا تڑپ نے کہ یہ آرزو ہے یا رب
میرے دونوں پہلو میں دلِ بیقرار ہوتا

 

AnadiL

••●∂ιѕαѕтєя●••
VIP
Nov 24, 2012
72,933
23,237
1,313
گُم سُم آنکھیں، سُونی سانسیں، ٹوٹتی جُڑتی اُمیدیں
ڈرتا ہوں یہ کیسے کٹے گی عمر ہے کوئی رات نہیں
 

AnadiL

••●∂ιѕαѕтєя●••
VIP
Nov 24, 2012
72,933
23,237
1,313
اُس کی آنکھ کے جادو کی ہر اِک کہانی سچی
میرے دِل کے خون ہونے کے سب افسانے جھوٹے۔۔!۔
 

AnadiL

••●∂ιѕαѕтєя●••
VIP
Nov 24, 2012
72,933
23,237
1,313
وہ جو آجائے تو پھر لوٹ کے جاتی نہیں
تم مجھ سے لپٹ جاؤ کسی مصیبت کی طرح۔!!۔
 
  • Like
Reactions: innocent_jannat
Top