Urdu Ashaar Collection!

  • Work-from-home

AnadiL

••●∂ιѕαѕтєя●••
VIP
Nov 24, 2012
72,933
23,237
1,313

. مجھ کو تیری خوبیاں اور خامیاں سب ہیں عزیز
. تومجھے کچھ کچھ نہیں سارے کا سارا چاہیے
 

NXXXS

~` Weird `~
Superior Member
Apr 24, 2012
114,993
11,776
1,113
مجهے جو بهی دشمن جاں ملا وہی پختہ کار جفا ملا
نہ کسی کی ضرب غلط پڑی، نہ کسی کا تیر خطا ہوا
 

NXXXS

~` Weird `~
Superior Member
Apr 24, 2012
114,993
11,776
1,113
مجهے جو بهی دشمن جاں ملا وہی پختہ کار جفا ملا
نہ کسی کی ضرب غلط پڑی، نہ کسی کا تیر خطا ہوا
 

NXXXS

~` Weird `~
Superior Member
Apr 24, 2012
114,993
11,776
1,113
مجهے جو بهی دشمن جاں ملا وہی پختہ کار جفا ملا
نہ کسی کی ضرب غلط پڑی، نہ کسی کا تیر خطا ہوا
 

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
تیری پاکیزہ نگاہوں میں فتور آجائے گا
آئینہ مت دیکھ تجھ میں بھی غرور آجائے گا
ہم قلندر ہیں ہماری صحبتوں میں آکے بیٹھ
زندگی جینے کا تجھ میں بھی شعور آجائے گا
ہم سخن والوں کی محفل میں زرا کچھ دن گزار
گفتگو کرنے کا فن تجھ میں ضرور آ جائے گا

 

rooja

Regular Member
Mar 22, 2016
93
71
68
Wo aashq ban k meri chashm-e-num main rehta hai..........
Ajeeb shakhs hai pani k ghar main rehta hai................
 
  • Like
Reactions: Ally

NXXXS

~` Weird `~
Superior Member
Apr 24, 2012
114,993
11,776
1,113
کچھ دن تو بسو مری آنکھوں میں
پھر خواب اگر ھو جاؤ تو کیا
 

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
یہ اور بات تیری گلی میں نہ آئیں ہم
لیکن یہ کیا کہ شہر ترا چھوڑ جائیں ہم
مدّت ہوئی ہے کوئے بتاں کی طرف گئے
آوارگی سے دل کو کہاں تک بچائیں ہم
شاید بقیدِ زیست یہ ساعت نہ آسکے
تم داستانِ شوق سنو اور سنائیں ہم
بے نور ہوچکی ہے بہت شہر کی فضا
تاریک راستوں میں کہیں کھو نہ جائیں ہم
اُس کے بغیر آج بہت جی اداس ہے
جالب چلو کہیں سے اسے ڈھونڈ لائیں ہم
 
  • Like
Reactions: rooja

NXXXS

~` Weird `~
Superior Member
Apr 24, 2012
114,993
11,776
1,113
Pori likh dain
کچھ دن تو بسو مری آنکھوں میں
پھر خواب اگر ھو جاؤ تو کیا


کوئی رنگ تو دو میرے چہرے کو
پھر زخم اگر مہکاؤ تو کیا


جب ھم ھی نہ مہکے پھر صاحب
تم بادِ صبا کہلاؤ تو کیا


اِک آئینہ تھا سو ٹوٹ گیا
اب خود سے اگر شرماؤ تو کیا


تم آس بندھانے والے تھے
اب تم بھی ھمیں ٹھکراؤ تو کیا


دنیا بھی وھی اور تم بھی وھی
پھر تم سے آس لگاؤ تو کیا


میں تنہا تھا میں تنہا ھوں
تم آؤ تو کیا نہ آؤ تو کیا


جب دیکھنے والا کوئی نہیں
بجھ جاؤ تو کیا گہناؤ تو کیا


اِک وھم ھے یہ دُنیا اس میں

کچھ کھوؤ تو کیا اور پاؤ تو کیا

ھے یوں بھی زیاں اور یوں بھی زیاں
جی جاؤ تو کیا ، مر جاؤ تو کیا
 
  • Like
Reactions: Shireen2410

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
Chalo Tum Chor Do Mujhko,
Mai Wapas Laot Jata Hon..

Tumhen Manzil Mubarak Ho,
Naya Sathi Mubarak Ho,
Magar Phir Aye Mery Hum dum!

Muje Itna Tu Bta Du
Ke Wapas Kis Taraf Jaon ?

Kahan Se Sath Laye Thy,
Mujhe Itna Tu Samja Do,

Agr Aisa Nhi Mumkin
To Mujh ko Is tarah Toro,
K Main Yaksar Bikhar jaon,

Bhataknay Se To Behtar Hai Tumharay Pas Mar Jaon..
 
  • Like
Reactions: Shireen2410

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
فریب دیتی ہے وسعت نظر کی‘ افقوں پر
ہے کوئی چیز وہاں سحر نیلمیں کی طرح
 
Top