Urdu Ashaar Collection!

  • Work-from-home

MysTeri0uS

Super Star
Oct 31, 2012
8,792
1,497
1,213
میرے ماتھے پہ ترے پیار کا ہاتھ
رُوح پر دست صبا ہو جیسے
 

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
میرے احساس کی دنیا میں قیامت جاگے
عین ممکن ہے کہ پھر تجھ میں محبت جاگے
گفتگو سے تو ندامت کا ہے اظہار بہت
کاش لہجے سے بھی احساس ندامت جاگے

 

MysTeri0uS

Super Star
Oct 31, 2012
8,792
1,497
1,213
حُسن دنیا کی ہر ایک شے میں بہت ہے لیکن
کوئی ایسا نہیں جو اُس کی ادا تک پہنچے
 

MysTeri0uS

Super Star
Oct 31, 2012
8,792
1,497
1,213
،ذکر اتنا کیا تیرا ہم نے
!!!...قابل ذکر ہو گئے ہم بھی
 

ujalaa

TM Star
Feb 17, 2010
2,696
868
1,213
اداس آنکھوں سے آنسو نہیں نکلتے ہیں
یہ موتیوں کی طرح سیپیوں میں پلتے ہیں

یہ ایک پیڑ ہے، آ اس سے مل کر رو لیں ہم
یہاں سے تیرے میرے راستے بدلتے ہیں
 
  • Like
Reactions: Angela

MysTeri0uS

Super Star
Oct 31, 2012
8,792
1,497
1,213
اوڑھ لے خود پہ دنیا کی سب رونقیں
ضد نہ کر ، اب اُسے چشم تر بھول جا​
 
  • Like
Reactions: Angela

ujalaa

TM Star
Feb 17, 2010
2,696
868
1,213
خوشبو کا کوئی جھونکا ہو تو سانسوں سے زنجیر کروں
کتنے خواب ہیں آنکھوں آنکھوں ، کس کس کی تعبیر کروں؟
 
  • Like
Reactions: Angela

ujalaa

TM Star
Feb 17, 2010
2,696
868
1,213
Gwahi Kese Tot’ti Mamla Khuda Ka Tha
Mera Aur Us Ka Rabta Tu Hath Aur Dua Ka Tha
 
Top