Urdu Quotes And Saying..!!

  • Work-from-home

Umm-e-ahmad

Super Star
Feb 22, 2010
11,352
5,314
1,313
home
ﺨﻠﺺ ﺭﺷﺘﻮﮞ ﮐﻮ ﻣﺠﺒﻮﺭﯾﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﺿﺎﺋﻊ نہ ہوﻧﮯ ﺩﯾﮟ ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ ﻣﺠﺒﻮﺭﯼ ﺗﻮ ﺧﺘﻢ ہوﺟﺎئے ﮔﯽ ﻟﯿﮑﻦ ﺭﺷﺘﮯ ﺩﻭﺑﺎﺭﮦ نہیں ﺟﮍﯾﮟ ﮔﮯ
Very nice
 
  • Like
Reactions: AnadiL

AnadiL

••●∂ιѕαѕтєя●••
VIP
Nov 24, 2012
72,933
23,237
1,313
بدصورت لوگوں کو بھی محبت جیسے جذبے کی چاہت ہوتی ہے مگر انکا دل نہیں مانتا کہ وہ صرف اس وجہ سے محبت سے محروم کر دیئے جائیں گے
 
  • Like
Reactions: whiteros

AnadiL

••●∂ιѕαѕтєя●••
VIP
Nov 24, 2012
72,933
23,237
1,313
م نے آسمانوں اور زمین اور پہاڑوں پر امانت پیش کی تو سب نے اس ذمہ داری سے انکار کر دیا اور اس سے ڈر گئے اور انسان نے اسے اپنے ذمہ لے لیا، وہ بے شک بڑا ظالم اور نادان ہے ۔

(سورہ احزاب)
 

AnadiL

••●∂ιѕαѕтєя●••
VIP
Nov 24, 2012
72,933
23,237
1,313
"ﻭﻗﺖ ﮐﯿﺴﮯ ﮔﺰﺭﺗﺎ ﮨﮯ __ ﺁﮨﭧ ﺑﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﯽ - ﺁﭖ ﻭﮨﯿﮟ ﮐﮭﮍﮮ ﺭﮨﺘﮯ
ﮨﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﻭﮦ ﮔﺰﺭ ﺟﺎﺗﺎ ﮬﮯ ﯾﺎ ﺷﺎﯾﺪ ﺁﭖ ﮔﺰﺭ ﺟﺎﺗﮯ ﮬﻮ ... ﺍﻭﺭ ﻭﮦ ﮐﮭﮍﺍ ﺭﮨﺘﺎ ﮬﮯ "
 

AnadiL

••●∂ιѕαѕтєя●••
VIP
Nov 24, 2012
72,933
23,237
1,313
ہ آزمائش کے پردے میں تم پر خواہش کی گرہ باندھتا ہے، پھر اسے آزمائش بنا کر تم سے تمہاری آلائش دھوتا اپنے کیف کی آرائش بخشتا ہے، وہ تم سے اتنی محبت کرتا ہے جتنی کوئی تم سے کیا، جتنی تم خود سے بھی نہیں کر سکتے، وہ تمہیں دے کر آزماتا ہے لے کر آزماتا ہے، روک کر آزماتا ہے ۔۔مشکل کر کے آزماتا ہے
 

AnadiL

••●∂ιѕαѕтєя●••
VIP
Nov 24, 2012
72,933
23,237
1,313
جس معاشرے میں سب چلتا ہے, وہ معاشرہ نہیں چلتا.....
 

AnadiL

••●∂ιѕαѕтєя●••
VIP
Nov 24, 2012
72,933
23,237
1,313

مرد ذات ایک سراب ہے...!
عورت ذات کو کبهی اس سراب کے پیچهے نہیں بها گنا چاہئے نہیں تو وہ خود کو گنوا بیٹهے گی...!
 

AnadiL

••●∂ιѕαѕтєя●••
VIP
Nov 24, 2012
72,933
23,237
1,313
ﻧﺎﺭﺍﺿﮕﯽ, ﻭﻗﺖ , ﺍﻭﺭ ﺧﺎﻣﻮﺷﯽ ﮐﻮ ﺍﮔﺮ ﻃﻮﯾﻞ ﮐﺮ ﺩﯾﺎ ﺟﺎﺋﮯ
ﺗﻮ ﻓﺎﺻﻠﮯ ﺍﺗﻨﮯ ﺑﮍﮪ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﮧ ﺍﻥ ﮐﻮ ﺧﺘﻢ ﮐﺮﻧﺎ
ﯾﺎ ﮐﻢ ﮐﺮﻧﺎ ﮨﻤﺎﺭﮮ ﺑﺲ ﻣﯿﮟ ﻧﮩﯿﮟ ﺭﮨﺘﺎ_
 

AnadiL

••●∂ιѕαѕтєя●••
VIP
Nov 24, 2012
72,933
23,237
1,313
هم جس چہرے کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں وہ ہمارا انتخاب نہیں ہوتا, مگر جس کردار کے ساتھ ہم مرتے ہیں اسے تراشنے کے ہم خود ذمہ دار ہوتے ہیں وہ ہمارے لفظوں، خواہشوں، خیالوں اور اعمال کا عکس ہوتا ہے.
 

AnadiL

••●∂ιѕαѕтєя●••
VIP
Nov 24, 2012
72,933
23,237
1,313
جب کوئی نہیں ہوتا تب بڑی شدّت سے احساس ہوتا ہے کہ روح میں ایک خوبصورت احساس کے ساتھ موجود ہے وہ ربّ ...
 
  • Like
Reactions: H@!der

AnadiL

••●∂ιѕαѕтєя●••
VIP
Nov 24, 2012
72,933
23,237
1,313
ﺟﺐ ﺁﭖ ﮐﯽ ﭨﺎﻧﮕﯿﮟ ﮐﮭﯿﻨﭽﻨﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﺁﭖ ﮐﯽ ﭨﺎﻧﮕﯿﮟ
ﺩﺑﺎﻧﮯ ﻟﮓ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﺗﻮ ﺳﻤﺠﮫ ﺟﺎﺅ ﺩﺍﻝ ﻣﯿﮟ ﮐﭽﮫ ﮐﺎﻻ
ﻫﮯ​
 

H@!der

Super Star
Feb 22, 2012
8,413
3,070
1,313
ﺟﺐ ﺁﭖ ﮐﯽ ﭨﺎﻧﮕﯿﮟ ﮐﮭﯿﻨﭽﻨﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﺁﭖ ﮐﯽ ﭨﺎﻧﮕﯿﮟ
ﺩﺑﺎﻧﮯ ﻟﮓ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﺗﻮ ﺳﻤﺠﮫ ﺟﺎﺅ ﺩﺍﻝ ﻣﯿﮟ ﮐﭽﮫ ﮐﺎﻻ
ﻫﮯ

TRUE :p
 

AnadiL

••●∂ιѕαѕтєя●••
VIP
Nov 24, 2012
72,933
23,237
1,313
کبھی کسی کے چہرہ کو مت دیکھ بلکہ اس کی دل کو دیکھ کیونکہ اگر سفید رنگ میں وفا ہوتی تو نمک زخموں کی دوا ہوتی.
 

AnadiL

••●∂ιѕαѕтєя●••
VIP
Nov 24, 2012
72,933
23,237
1,313
جن لوگوں کو زندگی بن مانگے سب کچھ دے دیتی ہے ۔۔۔انہین دوسروں کی باتیں بے وقوفانہ لگتی ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

AnadiL

••●∂ιѕαѕтєя●••
VIP
Nov 24, 2012
72,933
23,237
1,313
محبت بھی بےسبب کبھی نہیں ہوتی۔۔۔ کبھی یہ ہمدردی کی وجہ سے ہوتی ہے۔۔۔ کبھی اس کا سبب کوئی خواہش ہوتی ہے، کبھی آدمی محبت کی طلب میں محنت کرتا ہے، یہ سوچ کر کہ اسے جواب میں محبت ملے گی اور کبھی آدمی کسی کے احسانات کی وجہ سے محبت کرتا ہے.......​
 
  • Like
Reactions: ujalaa and Hoorain

AnadiL

••●∂ιѕαѕтєя●••
VIP
Nov 24, 2012
72,933
23,237
1,313

ﺍﮔﺮ ﺷﺎﺩﯼ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺑﮭﯽ ﻣﺎﮞ ﺑﺎﭖ ﮐﻮ ﺳﺎﺗﮫ ﺭ ﮐﮭﻨﮯﮐﺎ ﺣﻖ ، ﺑﯿﭩﯽ ﮐﮯ ﭘﺎﺱ ﮨﻮﺗﺎ ﺗﻮ ﻣﺠﮭﮯ
ﯾﻘﯿﻦ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺍﺱ ﺩﻧﯿﺎ ﻣﯿﮟ ﮐﻮﺋﯽ ﺍﯾﮏ ﺑﮭﯽ ﺍﻭﻟﮉ ﮨﻮﻡ ﻧﮧ ﮨﻮﺗﺎ.....
 
  • Like
Reactions: ujalaa
Top